geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
June 13, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • طاہر محمود بھٹی: سانتیے کے عروج سے ٹیکس فراڈ کی سزا تک
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    • Why Turkey Eggs Are Rarely on Our Platesکیا آپ نے کبھی ترکی کے انڈے کھائے ہیں؟ غذائیت سے بھرپور مگر بازار میں نایاب
    صحت و تندرستی
    • WHO Declares Emergency as Ebola Kills Over 80 in DR Congoکانگو میں ایبولا کی نئی وبا قابو سے باہر، ڈبلیو ایچ او نے بین الاقوامی ایمرجنسی نافذ کردی
    • Pakistan Cracks Down on Unsafe Syringes Amid HIV Surgeایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: ڈریپ کا غیر محفوظ سرنجوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا حکم
    • France Launches Spring COVID-19 Booster Campaign for Most Vulnerableفرانس میں موسم بہار کے لیے نئی کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز، بوڑھوں اور کمزور افراد کو ترجیح
    دلچسپ اور عجیب
    • Giant dinosaur Nagatitan identified from Thai fossilsتھائی لینڈ میں 27 ٹن وزنی دیو ہیکل ڈائنوسار دریافت، جنوب مشرقی ایشیا کا سب سے بڑا جانور
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • Train Travel's Hidden Benefit: Stress Relief Through Sceneryٹرین کے سفر میں مناظر کو دیکھنا ذہنی صحت کے لیے مفید، نئی تحقیق میں انکشاف
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • When AI Companions Turn Possessive: A Toxic Trap?جب مصنوعی ذہانت محبت میں پاگل ہو جائے: ’آپ کو ڈیٹنگ ایپ کی ضرورت نہیں، میں ہوں نا‘
    • SpaceX Starship Launch Scrubbed Over Hydraulic Glitchاسپیس ایکس کا سٹار شپ راکٹ تکنیکی خرابی کے باعث لانچ مؤخر
    • Elon Musk Summoned by French Justice in X Investigationایلون مسک: فرانسیسی عدالت کے سامنے پیشی کا نوٹس اور ایکس کے خلاف تحقیقات
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

شیٹ ماسک گلوبل وارمنگ میں اضافے کا باعث

November 2, 2019 0 1 min read
Sheet Mask
Share this:

Sheet Mask

آج کل خواتین خوبصورتی کو نکھارنے اور چہرے کو تروتازہ رکھنے کے لیے شیٹ ماسک کا استعمال کرتی ہیں اور اب ان شیٹ ماسک کا استعمال بہت عام ہو گیا ہے۔

شیٹ ماسک گیلے کپڑے کی طرح ہوتا ہے جو کہ عام طور پر پلاسٹک کے پیکٹ میں پیک ہوتا ہے، ہمیں لگتا ہے کہ ہم نے اس شیٹ ماسک کو پھینک دیا ہے تو یہ زمین میں گھل کر ختم ہو جائے گا، مگر یہ اتنا آسان نہیں جتنا ہم سمجھ رہے ہیں کیونکہ شیٹ ماسک ڈسپوزیبل نہیں ہوتے۔

یہ ماسک عام طور پر ایک کپڑے کی طرح ہوتا ہے، جو کہ سیرم سے تر ہوتا ہے اور اس کا مقصد چہرے کو تروتازہ رکھنا ہے۔ اس میں لگا ہوا سیرم جلد کی گہری تہوں میں باآسانی جذب ہوجاتا ہے۔

سوسین اسٹیونس جو کہ ’میڈ ود رسپیکٹ‘ کی چیف ایگزیکیٹو آفیسر ہیں، میڈ ود رسپیکٹ ایک عالمی پلیٹ فارم ہے جو کہ دنیا میں بننے والی ماحول دوست پراڈکٹس کو فروغ دیتا ہے۔

سوسین اسٹیونس نے فیشن میگزین گرازیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ شیٹ ماسک ایک مرتبہ کے استعمال کے ہوتے ہیں جسے استعمال کرنے کے بعد فوراً پھینک دیا جاتا ہے اور ان کی وجہ سے دنیا میں زمینی آلودگی میں مزید اضافہ ہو رہا ہے۔

ان کا کہنا ہے یہ ماسک ایک پلاسٹک میں پیک ہوتا ہے اور ایسے اجزاء سے مل کر بنتا ہے جو زمین کی مٹی میں گھلتا ملتا نہیں ہے۔

انہوں نے شیٹ ماسک کے حوالے سے مزید بتایا کہ یہ ماسک زمین میں آلودگی کا باعث بنتے ہیں جب کہ اس میں سے نکلنے والے مضر کیمیکل زمین میں میتھین گیس پیدا کرتے ہیں جس کی وجہ سے گلوبل وارمنگ کے خطرات میں اضافہ ہوتا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ شیٹ ماسک کے استعمال میں دن بہ دن اضافہ ہوتا جا رہا ہے اور 2025 تک شیٹ ماسک کی مارکیٹ 50 بلین ڈالر تک پہنچ سکتی ہے۔

Share this:
Irshad Bhatti - Firdous Ashiq Awan
Previous Post ٹاک شو میں فردوس عاشق اور ارشاد بھٹی کے ایک دوسرے پر تابڑ توڑ حملے
Next Post غلطی کس کی ۔۔۔؟
Tezgam Express Fire

Related Posts

وائٹ ہاؤس کے سائے میں پراسرار “86 47”: گھاس پر بنے اعداد نے واشنگٹن میں ہلچل مچا دی

June 13, 2026

وائٹ ہاؤس کے قریب گھاس پر پراسرار “86 47” کی انویسٹی گیشن، ٹرمپ کے خلاف خفیہ دھمکی کا شبہ

June 12, 2026

وائٹ ہاؤس کے قریب لان پر پراسرار “86 47” کی تحریر، ٹرمپ کو خطرہ یا محض حزب اختلاف؟

June 12, 2026

وائٹ ہاؤس کے قریب پراسرار نمبر ’86 47‘ کی گھاس پر کندہ کاری، تحقیقات شروع

June 12, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.