geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
November 25, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Before the First Date, the First Question: How Do You Vote?فرانسیسی سنگلز اب پہلی ڈیٹ سے پہلے سیاسی نظریات کی چھان بین کر رہے ہیں
    • What Your Walking Speed Reveals About Your Personalityتیز چلنے والے لوگ: ماہرینِ نفسیات کے مطابق آپ کی چال آپ کی شخصیت کے بارے میں کیا بتاتی ہے؟
    • France's Protest Aftermath: When Dinner Table Debates Turn Toxicفرانس میں مظاہروں کے بعد خاندانی مباحثے: تشدد کی خبریں، مطالبات نظرانداز
    صحت و تندرستی
    • Breathe Easy: The Best Ways to Clear a Blocked Nose and Speed Up Cold Recoveryبند ناک سے نجات کے مؤثر طریقے: ناک کی دھلائی سے لے کر بھاپ تک
    • What Your Walking Speed Reveals About Your Personalityتیز چلنے والے لوگ: ماہرینِ نفسیات کے مطابق آپ کی چال آپ کی شخصیت کے بارے میں کیا بتاتی ہے؟
    • Want to Age Well? Doctors Say These Daily Habits Matter Mostصحت مند بڑھاپے کے لیے ماہرین کی تجاویز: ورزش، سماجی تعلقات اور ذہنی مشق
    دلچسپ اور عجیب
    • GTA VI's Tender Heart Sparks Masculinist Meltdownجی ٹی اے 6 کی محبت بھری کہانی پر مردانہ بالادستی کے حامیوں کا غم و غصہ
    • Nvidia Espionage Suspect Used Hong Kong Passport to Enter Taiwanاینویڈیا جاسوسی اسکینڈل: ایلس ہوانگ نے تائیوان میں داخلے کے لیے ہانگ کانگ پاسپورٹ استعمال کیا
    • Before the First Date, the First Question: How Do You Vote?فرانسیسی سنگلز اب پہلی ڈیٹ سے پہلے سیاسی نظریات کی چھان بین کر رہے ہیں
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • GTA VI's Tender Heart Sparks Masculinist Meltdownجی ٹی اے 6 کی محبت بھری کہانی پر مردانہ بالادستی کے حامیوں کا غم و غصہ
    • AI Claims Breakthrough on Riemann Hypothesis as Human Rival Emergesریمان مفروضے پر اے آئی کا دعویٰ، سائنسی دنیا میں مقابلے کی فضا
    • Microsoft 365 Outage Leaves Millions Without Outlook, Teams and Copilot Worldwideمائیکروسافٹ کی عالمی بندش: آؤٹ لک، ٹیمز اور کوپائلٹ گھنٹوں سے معطل، لاکھوں صارفین متاثر
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

ٹاک شو میں فردوس عاشق اور ارشاد بھٹی کے ایک دوسرے پر تابڑ توڑ حملے

November 2, 2019 0 1 min read
Irshad Bhatti - Firdous Ashiq Awan
Share this:

Irshad Bhatti - Firdous Ashiq Awan

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان اور معروف تجزیہ کار ارشاد بھٹی کے درمیان معمول سے ہٹ کر دلچسپ مکالمہ ہوا جس میں دونوں نے ایک دوسرے پر خوب تابڑ توڑ حملے کیے۔

ارشاد بھٹی نے فردوس عاشق اعوان سے سوال کیا کہ آپ بہت کامیاب سیاستدان ہیں کہ آصف زرداری کی ترجمان کے بعد عمران خان کی ترجمان بنیں، آپ ڈاکٹر بھی قابل ہیں تب ہی آپ کو پتا چلتا ہے کہ نہاری اور پائے کھانے والوں کے پلیٹ لیٹس کم نہیں ہوتے۔

انہوں نے کہا کہ آپ سائنسدان بھی اچھی ہیں، تب ہی آپ کو پتا چلتا ہے کہ زلزلہ تبدیلی کی وجہ سے آیا کرتا ہے، آپ دلوں کے بھید بھی جانتی ہیں آپ کو پتا ہے کہ دو دو ٹکے کا بندہ کون ہے، آپ یہ اتنا سب کچھ مینیج کرلیتی ہیں؟

ارشاد بھٹی کے سوال کا جواب دیتے ہوئے فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ ارشاد بھٹی صاحب میں یہ سب اسی طرح مینیج کرلیتی ہوں جس طرح آپ کا سفر میریٹ سے شروع ہوتا ہے اور بیکری کی مارکیٹنگ کرتے ہوئے آپ صحافی بن جاتے ہیں اور پھر ایک اچھے بزنس مین کا روپ دھار لیتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ آپ (ارشاد بھٹی) نے جہاں میری اتنی تعریف بیان کی یہ بھی بتادیں کہ میرے 95 ہزار ووٹ میری طاقت ہیں، یہ بھی بتادیں کہ میں ایک سٹنگ اسپیکر کو ہرا کر پارلیمنٹ میں آئی تھی مجھ پر آصف زرداری کا کوئی احسان عظیم نہیں تھا، اگرآپ کو میری ذات سے مسئلہ ہے تو علیحدہ بیٹھ کر ایک دوسرے کی اچھائیاں بیان کریں گے، آپ کی یہ خواہش میں ضرور پوری کروں گی، کسی لائیو پروگرام میں آپ بھی آیئے گا میں بھی آؤں گی پھر پتا چل جائے گا عوام اور ملک کا درد کس کے دل میں ہے اور آپ کا درد کس کس کی جیب میں ہے۔

Share this:
Parliament
Previous Post حکومت کا اتحادیوں سے رابطہ، پارلیمنٹ کا اجلاس، وزیراعظم کا قوم سے خطاب کا امکان
Next Post شیٹ ماسک گلوبل وارمنگ میں اضافے کا باعث
Sheet Mask

Related Posts

Iraq PM Moves to Seize Kurdish Oilfields and Borders

عراقی وزیراعظم کا کرد علاقوں کے تیل کے میدانوں اور سرحدوں پر وفاقی کنٹرول کا حکم

November 25, 2026
Red Sea on the Brink: Houthis Threaten Saudi Ports as Coalition Bombs Yemen

حوثیوں کی سعودی بندرگاہوں کو نشانہ بنانے کی دھمکی، اتحادی افواج کا الحدیدہ اور صعدہ پر حملہ

November 25, 2026
Kyiv Calls Libya Drone Strike Lawful Self-Defense as Tripoli Voices Anger

کیف کا لیبیا میں روسی جہازوں پر ڈرون حملے کا دفاع: ’یہ قانونی حقِ دفاع تھا‘

November 25, 2026
Zelenskiy Confirms Ukraine's Drone Strike on Russian Ship as Norway Urges Caution

یوکرین کا خلیج فن لینڈ میں روسی جہاز پر ڈرون حملے کا اعتراف، ناروے کی احتیاط کی تاکید

November 25, 2026

Popular Posts

1 Vladimir Putin

امریکی میزائل تجربے کا جواب دیا جائے، پوٹن کی ہدایات

2 Imad Wasim

قومی کرکٹر عماد وسیم بھی رشتہ ازدواج میں منسلک

3 Meeting

انجینئر افتخار چودھری نے ریاٹرڈ جرنیل ڈاکٹر محمد مصطفی الجہنی سے ملاقات کی

4 Shah Mahmood Qureshi - António Guterres

شاہ محمود قریشی اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے درمیان رابطہ طے پا گیا

5 Khamisani Socail Welfare Trust

محمد سلیم خمیسانی کا سیفی ویلفیئر سوسائٹی کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد

6 Indian Army in Kashmir

کرفیو اور لاک ڈاؤن کے باوجود ہزاروں کشمیریوں کا بھارت کیخلاف مظاہرہ

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.