geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

13 ویں ساؤتھ ایشین گیمز میں پاکستان کراٹے ٹیم کی شاندار کارکردگی

December 8, 2019 1 1 min read
SIDNH KARATE ASSOCIATION
Share this:

SIDNH KARATE ASSOCIATION

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کھٹمنڈو نیپال میں منعقدہ 13ویں سائوتھ ایشین گیمز میں پاکستان کراٹے ٹیم کی شاندار کار کردگی کا مظاہرہ ،صوبہ سندھ سے تعلق رکھنے والے کراٹیکا کی وطن واپسی پر کراچی ائر پورٹ پر سندھ کراٹے ایسوسی ایشن اور اسپورٹس حلقوں اور شائقین اسپورٹس کی جانب سے فقید المثال استقبال کیا گیا ،اس موقع پر سندھ کراٹے ایسوسی ایشن کے سیکریٹری عبدالحمید اور سندھ اولمپکس ایسوسی ایشن کے نائب صدر انجینئر سید محفوظ الحق اور دیگر موجود تھے ،سندھ کراٹے ایسوسی ایشن کے سیکریٹری عبدالحمید نے کراچی ائر پورٹ پر میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتا یا کہ نیپال کے شہر کھٹمنڈو میں یکم تا 10دسمبر2019ء تک منعقد ہ13سائوتھ ایشین گیمز میں پاکستان کراٹے ٹیم نے شاندار کاکرکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کو وکٹری اسٹینڈ پر کھڑا کر دیا۔

سائوتھ ایشین گیمزمیں پاکستان کراٹے ٹیم نے 6گولڈ ،8سلور اور 5برائونز میڈل حاصل کرلئے،صوبہ سندھ سے قومی کراٹے ٹیم کی نمائنددگی کرتے ہوئے سعدی عباس جلبانی نے انفرادی کمیتے 75کلوگرام اور ٹیم کمیتے میں گولڈ میڈل ،کلثوم ہزارہ نے ٹیم کمیتے میں گولڈ اور انفرادی کمیتے 68کلو گرام میں سلور میڈل جبکہ شہباز خان نے ٹیم کمیتے میں گولڈ میڈل حاصل کرنے میں کامیاب رہے ،عبدلحمید نے سندھ کراٹے ایسوسی ایشن کی جانب سے قومی کراٹے ٹیم کو 13سائوتھ ایشین گیمز شاندار پرفارمنس پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے اُمید ظاہر کی ہے قومی کراٹیکا اپنی فتحو حات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے پاکستان کو ہر میدان میں وکٹری اسٹینڈ کی زینت بنائیں گے۔

Share this:
Allah
Previous Post نام اللہ ہی ہر بیماری میں شفاء ہے
Next Post لبنان : نئی حکومت کا معاملہ پھر سے زیرو پوائنٹ پر، طرابلس میں عام ہڑتال
Lebanon Strike

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.