geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

اس وقت صرف عوام کی زندگیوں کا سوچیں، وزیراعلیٰ سندھ کی ہاتھ جوڑ کر اپیل

April 15, 2020 0 1 min read
Syed Murad Ali Shah
Share this:

Syed Murad Ali Shah

سندھ (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ہاتھ جوڑ کر اپیل کی ہے کہ یہ وقت سیاست کا نہیں، اس وقت صرف عوام کی زندگیوں کے بارے میں سوچا جائے۔

کراچی میں صوبائی وزراء کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ تمام صوبوں نے اتفاق کیا کہ لاک ڈاؤن میں 14روز کی توسیع ہونی چاہیے، سب لوگوں نے اس بات پر بھی اتفاق کیا کہ لاک ڈاؤن مزید سخت ہو نا چاہیے، وزیراعظم کا مشکور ہوں کہ انہوں نے میری تجاویز مانیں۔

لاک ڈاؤن کے دوران کچھ محکموں میں نرمی کے حوالے سے بتاتے ہوئے مراد علی شاہ نے بتایا کہ صرف مخصوص شعبوں کو احتیاطی تدابیر کے ساتھ کھولنے کی اجازت دی ہے، چاروں صوبوں میں ٹرانسپورٹ اور اندرونی فضائی آپریشن بند رہے گا۔

انہوں نے کہا کہ ملازمین کے آنے کا وقت الگ الگ ہو گا، فیکٹری یا عمارت میں ڈاکٹر اور طبی سامان موجود ہو گا، فیکٹری لائے جانے ملازمین کی فہرست حکومت کو دینا ہو گی، بلڈنگ کی تعمیر کے لیے بھی مزدور اور سامان کی فہرست فراہم کرنا ہو گی۔

نائی اور کپڑے کی دکانیں بھی نہیں کھلیں گی
مراد علی شاہ نے بتایا کہ سندھ مین نائی، کپڑے والے کی دکان نہی کھلے گی،کپلمبر کی دکان بھی نہی کھلے گی، ایک دکان کھلے اور دوسری نہ کھلے ایسا نہیں ہو سکتا۔ کراچی: ٹیلر کی دکان بھی بند ہوگی۔

صوبے میں ڈبل سواری پر پابندی کے حوالے سے بات کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا کہ خواتین کے سوا ڈبل سواری کی اجازت نہیں دیں گے، موٹر سائیکل پر تین چار بچوں کی جازت نہیں دیں گے۔

وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ ڈبل سواری پر پابندی میڈیا کے افراد کے لیے بھی ہو گی، میڈیا والوں کو بھی ڈبل سواری کی اجازت نہیں ہو گی۔

وفاقی وزراء کی جانب سے سندھ حکومت پر کورونا فنڈنگ میں خردبرد کے الزام پر مراد علی شاہ نے کہا کہ میں نے50 کروڑ 80 لاکھ روپے سب کے سامنے جاری کیے۔

انہوں نے کہا کہ ایک لسٹ ہاتھ آ گئی جسے لہرا کر کہا گیا کہ 12 ارب روپے کھا گئے، سندھ حکومت نے اب تک ڈھائی لاکھ راشن بیگ تقسیم کیے، جو 8 ارب کا کہہ رہے ہیں ان سے پوچھیں کہ 8 ارب روپے کا لفظ آیا کہاں سے۔

گورنر سندھ عمران اسماعیل کی وی آئی پی پروٹوکول کے ہمراہ ٹھٹھہ کے دورے اور سماجی فاصلے پر عمل درآمد نہ کرنے کے حوالے سے وائرل ویڈیو پر جواب دیتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا کہ ایک فوج لیکر کورونا سے لڑنے نکل پڑے، ہمیں یہ نہیں آتا۔

ان کا کہنا تھا میں خود گاڑی چلاتا ہوں اور کورونا کے حوالے سے جو ایس او بنائے ہیں ان پر عمل کرتا ہوں، ایک بندہ آگے ہوتا ہے اور ایک پیچھے ہوتا ہے، وزیراعظم سے بھی درخواست ہے کہ سندھ آئیں تو گائیڈ لائنز پر خود بھی عمل کریں۔

علمائے کرام کی جانب سے رمضان میں لاک ڈاؤن پر عمل نہ کرنے اور اعتکاف کے حوالے سے بیان سے متعلق سوال پر وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ آج حکومتی وفد علمائے کرام سے ملاقات کرے گا، نمازیوں کی تعداد کی بات ہے تو اس معاملے کو حل کر لیں گے۔

مراد علی شاہ نے کہا کہ مستقبل میں کورونا کا کوئی علاج نظر نہیں آ رہا، ہمیں بہت زیادہ احتیاط کرنی ہو گی، لاک ڈاؤن میں شام بجے کے بعد مزید سختی کی جائے گی، عوام سے اپیل ہے کہ مزید دو ہفتےاور اتوار گھروں پر رہیں۔

Share this:
South Korea Election
Previous Post جنوبی کوریا، وبا کے دوران الیکشن
Next Post کرپشن کی سزا ترقی؟۔۔۔۔ واہ رے نیا پاکستان
Corruption

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.