geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
June 13, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • US Directive Forces Suspension of Fable 5 and Mythos 5امریکی حکومت کے حکم پر فایبل 5 اورتھوس 5 تک رسائی معطل، اینتھروپک نے اختلاف ظاہر کردیا
    • طاہر محمود بھٹی: سانتیے کے عروج سے ٹیکس فراڈ کی سزا تک
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    صحت و تندرستی
    • WHO Declares Emergency as Ebola Kills Over 80 in DR Congoکانگو میں ایبولا کی نئی وبا قابو سے باہر، ڈبلیو ایچ او نے بین الاقوامی ایمرجنسی نافذ کردی
    • Pakistan Cracks Down on Unsafe Syringes Amid HIV Surgeایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: ڈریپ کا غیر محفوظ سرنجوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا حکم
    • France Launches Spring COVID-19 Booster Campaign for Most Vulnerableفرانس میں موسم بہار کے لیے نئی کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز، بوڑھوں اور کمزور افراد کو ترجیح
    دلچسپ اور عجیب
    • Giant dinosaur Nagatitan identified from Thai fossilsتھائی لینڈ میں 27 ٹن وزنی دیو ہیکل ڈائنوسار دریافت، جنوب مشرقی ایشیا کا سب سے بڑا جانور
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • Train Travel's Hidden Benefit: Stress Relief Through Sceneryٹرین کے سفر میں مناظر کو دیکھنا ذہنی صحت کے لیے مفید، نئی تحقیق میں انکشاف
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • US Directive Forces Suspension of Fable 5 and Mythos 5امریکی حکومت کے حکم پر فایبل 5 اورتھوس 5 تک رسائی معطل، اینتھروپک نے اختلاف ظاہر کردیا
    • When AI Companions Turn Possessive: A Toxic Trap?جب مصنوعی ذہانت محبت میں پاگل ہو جائے: ’آپ کو ڈیٹنگ ایپ کی ضرورت نہیں، میں ہوں نا‘
    • SpaceX Starship Launch Scrubbed Over Hydraulic Glitchاسپیس ایکس کا سٹار شپ راکٹ تکنیکی خرابی کے باعث لانچ مؤخر
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

خلا میں دل کا دورہ؟ ہسپتال کہاں ہے؟

December 3, 2020December 3, 2020 0 1 min read
Space
Share this:

Space

خلائی سفر مستقبل میں ہم سب کے لیے ہو گا اور ایسے میں صرف توانا خلانورد نہیں ہوں گے۔ اس کا مطلب یہ ہوا کہ ہسپتال سے لاکھوں میل دور دل کا دورہ پڑا تو کیا ہو گا؟

اب وہ وقت دور نہیں جب خلائی سفر عام افراد کے لیے کھل جائے گا اور ایسے میں ہر طرح کے لوگ اس سفر میں شامل ہوں گے۔ مگر زمین سے ہزاروں میل دور اگر کسی کو طبی مدد درکار ہوئی، یا دل کا دورہ پڑا تو سی پی آر کیسے ہو گا؟ خلا میں سی پی آر زمین کے مقابلے میں ایک مختلف شے ہے۔

خلائی طب کے شعبے کے ماہر پروفیسر یوخن ہنکلبائن کے مطابق، ”ہم اب تک بہت خوش قسمت رہے ہیں۔ ہماری معلومات کے مطابق اب تک کسی کو خلا میں دل کا دورہ نہیں پڑا۔‘‘

مگر یہ بھی واضح رہے کہ خلانوردی کے لیے ہمیشہ بہترین صحت کے حامل افراد کو چنا جاتا ہے اور انہیں کئی برس تک جسمانی اور ذہنی تربیت دی جاتی ہے، اسی لیے وہ خلائی چیلنج کا مقابلہ کر سکتے ہیں۔

مستقبل میں تاہم انسان طویل فاصلوں اور طویل مدت کے لیے خلا میں جا رہا ہو گا۔ ‘آرٹیمس‘ نامی بین الاقوامی اشتراکِ عمل سے ایک مشن چاند کی جانب بھیجا جا رہا ہے اور یہ بعد میں مریخ جائے گا۔ اس مشن میں انسان چاند پر اڈے قائم کرے گا، تاکہ طویل المدتی قیام ممکن ہو سکے۔

پھر مستقبل میں عام افراد کے لیے بھی خلائی سفر کے امکانات پیدا ہو رہے ہیں اور پیشہ ورانہ خلانوردی کے لیے صرف اور صرف بہترین صحت کے حامل افراد پر انہصار نہیں کیا جائے گا۔ مستقبل میں امیر اور اڈوینچر کے شوقین بھی خلانوردی کریں گے۔

اس وقت خلا میں طب کے شعبے سے جڑے عوامل خصوصی ہنگامی طبی امداد پر خاصی تحقیق ہو رہی ہے۔ مثال کے طور پر اگر کسی کو خلا میں دل کا دورہ پڑتا ہے، جب وہ مائیکرو گریویٹی میں تیر رہا ہے اور قریبی ہسپتال سے لاکھوں میل دور ہے۔ جرمن سوسائٹی آف ایوی ایشن کے نائب صدر ہنکلبائن کے مطابق، ”فرض کیجیے لوگ مریخ جانے اور لوٹنے کے سفر پر ہیں۔ ایسے میں چھ خلانورد قریب تین برس تک سفر کر رہے ہوں گے، جب کہ انہیں نہایت مشکل حالات درپیش رہیں گے۔ ایسے میں بجلی کے جھٹکے، صدمے یا انٹاکسیکیشین وغیرہ کی وجہ سے دل کا دورہ پڑ سکتا ہے۔‘‘

خلا میں سی پی آر زمین پر دل کے دورے کی صورت میں سی پی آر سے بالکل مختلف ہوتی ہے۔ زمین پر مریض کے سینے کو دبانے کے لیے ریسکیور کو بوجھ استعمال ہوتا ہے، مگر مائیکرو گریویٹی میں یہ ممکن نہیں۔ خلا میں اس عمل کے لیے اضافی قوت درکار ہو گی۔

جس میں خلائی جہاز میں ایک خصوصی پٹیوں کا نظام موجود ہو گا، جہاں مریض اور مدد دینے والا دونوں کو ایک طرح سے باندھ دیا جائے گا۔ اسی طرح ایک تکنیک یہ بھی ہے کہ سینہ دبانے کے لیے ریسکیور مریض کے پیچھے سے بازوؤں سے جکڑ کر یہ امداد دے گا۔

Share this:
Ghous-e-Azam
Previous Post غوث اعظم کا خطاب
Next Post افغان حکومت اور طالبان کے درمیان ابتدائی معاہدہ طے پا گیا
Mike Pompeo, Abdul Ghani Baradar, Taliban

Related Posts

وائٹ ہاؤس کے قریب ’86 47‘ کی پراسرار تحریر، تحقیقات شروع

June 13, 2026

نیشنل مال کی گھاس پر “86 47” کی پراسرار تحریر، ٹرمپ کے خلاف دھمکی کے الزامات پر تحقیقات کا آغاز

June 13, 2026

وائٹ ہاؤس کے سائے میں گھاس پر ابھرنے والے پراسرار اعداد ’86 47′ نے واشنگٹن کو ہلا کر رکھ دیا

June 13, 2026

وائٹ ہاؤس کے قریب گھاس پر پراسرار ’86 47′ کی تحریر، تحقیقات کا آغاز

June 13, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.