geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    • Why Turkey Eggs Are Rarely on Our Platesکیا آپ نے کبھی ترکی کے انڈے کھائے ہیں؟ غذائیت سے بھرپور مگر بازار میں نایاب
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    صحت و تندرستی
    • Pakistan Cracks Down on Unsafe Syringes Amid HIV Surgeایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: ڈریپ کا غیر محفوظ سرنجوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا حکم
    • France Launches Spring COVID-19 Booster Campaign for Most Vulnerableفرانس میں موسم بہار کے لیے نئی کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز، بوڑھوں اور کمزور افراد کو ترجیح
    • Pakistan's HIV Crisis: Unsafe Injections Fuel 500% Death Surgeانجیکشن کلچر اور ناقص نفاذ نے پاکستان میں ایچ آئی وی کے پھیلاؤ کو ہوا دی
    دلچسپ اور عجیب
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • Train Travel's Hidden Benefit: Stress Relief Through Sceneryٹرین کے سفر میں مناظر کو دیکھنا ذہنی صحت کے لیے مفید، نئی تحقیق میں انکشاف
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Elon Musk Summoned by French Justice in X Investigationایلون مسک: فرانسیسی عدالت کے سامنے پیشی کا نوٹس اور ایکس کے خلاف تحقیقات
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • EU's Age Verification App "Technically Ready" to Block Minorsیورپی یونین کا عمر کی تصدیق کرنے والا ایپ تیار، پندرہ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا سے روکنے کی تیاری
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

ٹائیگر شروف کی نئی فلم کا پوسٹر ہالی ووڈ فلم کی کاپی نکلا

March 3, 2021 0 1 min read
Tiger Sharoof Movie Poster
Share this:

Tiger Sharoof Movie Poster

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بالی ووڈ اداکار ٹائیگر شروف کی نئی فلم کا پوسٹر ہالی ووڈ فلم ’’ہٹ مین‘‘ کی کاپی نکلا ہے۔

سال 2014ء میں فلم ’’ ہیرو پنٹی ‘‘ سے ڈیبیو کرنے والے ٹائیگر شروف اب تک کئی ایکشن فلمیں کرچکے ہیں اور اب وہ ایک بار پھر اپنی ہی ڈیبیو فلم کے سیکوئل میں دھماکے دار انٹری دے رہے ہیں جس کا پوسٹر انہوں نے شیئر بھی کر دیا ہے۔

ٹائیگر شروف نے اپنی سالگرہ کے موقع پر ’’ہیرو پنتی ٹو‘‘ کا پوسٹر جاری کیا جس میں وہ گاڑی کی چھت پر بیٹھے دونوں ہاتھوں میں پسٹل لیے نظر آرہے ہیں۔ تصویر کے ساتھ انہوں نے کیپشن میں یہ بھی لکھا کہ ’’میرا پہلا پیار واپس آگیا ہے ایکشن اور تھرل سے بھرپور ایسی فلم اس سے قبل نہیں دیکھی ہوگی‘‘۔

ٹائیگر شروف کی جانب سے شیئر کردہ پوسٹر کو سوشل میڈیا صارفین نے ہالی ووڈ فلم ’’ہٹ مین ایجنٹ 47‘‘ کی کاپی قرار دیا ہے۔

کچھ صارفین نے تو فلم کے پوسٹر میں استعمال کی جانے والی تصویر پر شدید تنقید کی اور کہا کہ یہی تصویر باغی تھری میں بھی استعمال کی گئی تھی۔

مار نامی صارف نے طنز کرتے ہوئے لکھا کہ فلم باغی تھری اور ہیرو پنتی کا پوسٹر دیکھ کر یہی لگا کہ ٹائیگر کی دونوں فلمز کے پوسٹر میں چہرے کے ایک ہی تاثرات ہیں لیکن میں غلط تھا کیوں کہ انہوں نے پرانی ہی تصویر پر ایڈیٹنگ کرکے نئی پوسٹ میں شامل کردی ہے۔

شیئرٹویٹ

Share this:
Dollars
Previous Post روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر ایک سال کی کم ترین سطح پر آ گئی
Next Post اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹر کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی
Islamabad United

Related Posts

Sarkozy Shifts Strategy in Libyan Funding Appeal Trial

نکولس سرکوزی کی لیبیا فنڈنگ کیس میں آزمائش: سابق صدر نے گوانٹ کے الزامات کی تردید کی لیکن پرانے ساتھی کو بچایا

April 29, 2026
US-Iran War: Truce Talks Continue Amid Strikes

امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی کی کوششیں، ٹرمپ کا ٹیلی فونک رابطے کا انکشاف

April 29, 2026
Pakistan Strikes Afghan Taliban in Operation Ghazab lil-Haq

آپریشن غضب للہ حق: افغان طالبان کے 796 دہشت گرد ہلاک، 286 چوکیاں تباہ

April 29, 2026
Pakistan Transfers Three IHC Judges Amid Controversy

اسلام آباد ہائی کورٹ کے تین ججوں کی منتقلی کا نوٹیفکیشن جاری

April 29, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.