geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 20, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

سانحہ 8 اکتوبر؛ 15 برس بعد بھی تعمیر نو کے 1 ہزار 631 منصوبے التوا کا شکار

October 8, 2020 1 1 min read
Tragedy 8 October
Share this:

Tragedy 8 October

مظفر آباد (اصل میڈیا ڈیسک) 8 اکتوبر کو آنے والے ملکی تاریخ کے تباہ کُن زلزلے کو 15 سال مکمل ہو گئے تاہم ابھی تک متاثرہ علاقوں میں تعمیر نو کا کام باقی ہے۔

2005 میں آنے والے قیامت خیز زلزلے نے متاثرین سے سب کچھ چھین لیا۔ زلزلے کی تباہی سے متاثرہ علاقوں کی بحالی کیلئے ترقیاتی منصوبے تاحال مکمل نہ ہوسکے،حکومتی اداروں کی کارگردگی سے نالاں شہریوں نے زیر التوا بحالی کے منصوبے جلد مکمل کرنے کا مطالبہ کر دیا۔

آٹھ اکتوبر 2005کے خوفناک زلزلے نے پل بھر میں سارا نظام درہم برہم کردیا تھا۔ بلند عمارتیں،اسکول ،مارکیٹیں گھر اور ہسپتال ملبے کے ڈھیر میں تبدیل ہوگئے تھے۔ ۔قیامت خیز زلزلے کے نتیجے میں جہاں اربوں مالیت کی املاک کو نقصان پہنچا وہیں ہزاروں انسان لقمہ اجل بن گئے۔

آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم سردار عتیق احمد خان کا کہنا ہے کہ زلزلے کے فوراً بعد عالمی اداروں، حکومت پاکستان، افواج پاکستان اور پاکستانی عوام نے جس انداز میں ریسکیو و ریلیف کے کاموں میں حصہ لیا اس کی تاریخ میں کم مثالیں ہیں۔ تاہم سابق صدر پرویز مشرف کے جانے کے بعد تعمیرنو کے منصوبے لٹک گئے۔

انہوں نے کہا کہ جمہوری حکومتوں میں اعلانات ہوئے مگر فنڈز ریلیز نہ ہوسکے جس کے باعث متعدد منصوبے تاحال مکمل نہ ہو سکے۔امید ہے کہ موجودہ حکومت متاثرہ علاقوں میں تعمیراتی کام جلد مکمل کرے گی۔

دوسری جانب ایرا رپورٹ کے مطابق 8اکتوبر 2005کے زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں ایرا کو تعمیر نو کے 14704 منصوبے مکمل کرنے کا ہدف دیا گیا تھا۔ جس میں سے اب تک 10 ہزار 943 منصوبے مکمل ہوچکے ہیں، 2 ہزار130 منصوبوں پر تعمیراتی کام جاری ہے تاہم اب بھی تعمیر نو کے 1 ہزار631 منصوبوں پرتاحال کام شروع نہیں کیا جاسکا ہے۔

آٹھ اکتوبر 2005کے تباہ کن زلزے کے آثار 15برس گزرنے کے بعد مدہم تو ہو گئے لیکن زلزے میں اپنوں کو کھو دینے کا غم آج بھی متاثرین کے دلوں میں زندہ ہے۔

Share this:
Maryam Nawaz
Previous Post بیساکھیوں پر کھڑی حکومت جلد اپنے بوجھ سے گرنے والی ہے، مریم نواز
Next Post کورونا مزید 9 افراد کی جان لے گیا، وائرس سے 3 لاکھ 16 ہزار 934 شہری متاثر
Corona - Pakistan

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.