geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
July 25, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Why You Must Shower After Swimming, Per Dermatologistsسمندر یا پول میں تیراکی کے بعد نہانا محض صفائی نہیں، طبی ماہرین نے لازمی قرار دے دیا
    • US and Iran Halt Fire Again in Ormuz Strait Standoffآبنائے ہرمز پر دشمنی کا نیا خاتمہ، بحری آمد و رفت بحال؛ قطر میں تکنیکی مذاکرات متوقع
    • Heatwave Survival Guide for Summer Travelersگرمی کی لہر میں سفر: ماہرین کی انتباہات اور چھٹیاں محفوظ بنانے کے 7 سنہری اصول
    صحت و تندرستی
    • Why You Must Shower After Swimming, Per Dermatologistsسمندر یا پول میں تیراکی کے بعد نہانا محض صفائی نہیں، طبی ماہرین نے لازمی قرار دے دیا
    • France Braces for New Heatwave with Temperatures Soaring to 42°Cفرانس میں نئی قیامت خیز گرمی کی لہر، درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان
    • WMO Warns Strong El Niño to Develop Rapidly by Fallال نینو ستمبر تک طاقتور صورت اختیار کر لے گا، عالمی ادارے کی شدید موسم کی وارننگ
    دلچسپ اور عجیب
    • فرانس میں تاریخی قدم: بچوں کے ویڈیو گیم ‘پاپینز’ کی قیمت سوشل سیکیورٹی سے ادا کرنے کی سفارش
    • Southern France on Red Alert as Wildfire Danger Peaksفرانس میں جنگلات کی آگ کا ریڈ الرٹ: چھ اضلاع انتہائی خطرے کی زد میں، تیز ہوائیں پریشانی کا باعث
    • Wikipedia Founder Rejects AI for Article Editingوکیپیڈیا کے شریک بانی کا اے آئی ایڈیٹنگ کو مسترد کرنے کا اعلان، ’ہیلوسینیشنز‘ کو سنگین مسئلہ قرار دے دیا
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Meta Smart Glasses: The Hidden Privacy Threat in Plain Sightمیٹا اسمارٹ گلاسز: فیشن ایبل چشمہ یا پوشیدہ نگرانی کا جدید ہتھیار؟
    • Google Launches AI Search Summaries in Franceگوگل نے فرانس میں اے آئی سرچ کا نیا انجن لانچ کر دیا: اب لنک پر کلک کیے بغیر ہی ملے گا جواب
    • France Bans Social Media for Under 15s From Sept 1فرانس میں 15 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر پابندی کا قانون منظور: کیا یہ واقعی قابلِ عمل ہے؟
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

یوٹرن سرکار

January 12, 2020 0 1 min read
Imran Khan
Share this:

Imran Khan

تحریر : چوہدری فیصل جاوید

عمران حکومت پر پچھلے سولہ ماہ میں سب سے بڑا الزام یہ ہے کہ یہ حکومت یوٹرن پہ یوٹرن لے رہی ہے۔ اپوزیشن کے لوگ یہ بات بڑے چسکے لے لے کر کہتے رہے ہیں اور کہتے پھر رہے ہیں اور اگر حقیقت کی نظر سے دیکھا جائے تو یہ بات ریکارڈ پر ہے کہ یوٹرن لئے گئے ہیں اور بدستور لیے جا رہے ہیں۔ یو ٹرن جب معمول کا حصہ بن گئے تو خود عمران نے بھی کہ دیا ہے کہ اگر بہتری کی بات ہو تو یوٹرن لینے میں کوئی حرج نہیں۔

یہ بات مان لینے میں کوئی مسئلہ نہیں کہ اگر جھوٹ بولنے سے کسی کا فائدہ ہوجائے تو وہ جھوٹ سچ سے بہتر ہوجاتا ہے۔ سوچنے کی بات یہ ہے کہ اگر یوٹرن لینے سے بہتری ہوئی ہے تو وہ بہتری کہاں جا کے پردہ نشین ہوگئی ہے گھونگھٹ میں لپٹی یہ بہتری منہ کب دکھائے گی کیا ایسا تو نہیں کہ اس بہتری کو دیکھنے کے لئے منہ دکھائی بھی دینا پڑے گی۔

قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس یا معمول کی کارروائی میں انگریزی کے مشکل مشکل الفاظ بولے جاتے ہیں دریا راوی کے کنارے بیٹھے ننگ دھڑنگ مستری موچی نائی کے کسی کام کے نہیں۔ وہ تو صبح اٹھ کر یہی پوچھتا ہے کیا آٹا سستا ہوا چینی نیچے آئی ،گھی کا بھاؤ گھٹا، دال نے تیور بدلے،بجلی کا غصہ کم ہوا، بسوں کے کرائے آسمان سے اترے، خان صاحب یوٹرن جتنے مرضی لو لیکن بنی گالہ کے محل اور اسمبلی کی دلفریب عمارت سے نکل کر ان غرباء کا بھی حال پوچھ لو جو روزانہ جیتے ہیں روزانہ مرتے ہیں جو ہر روز یہ سوچ کر سو جاتے ہیں کہ شاید کل کا دن بہتر ہو جائے۔

اگر نواز زرداری کو جیلوں میں ڈالنے سے ملک نے سنورنا تھا تو وہ سنورنا کہاں ہیں اگر منی لانڈرنگ کا پیسہ واپس لانے سے ملک کی تقدیر بدلنا تھی تو تبدیلی کہاں ہے اگر ٹیکس نیٹ میں اضافہ کرکے خوشحالی کا دور لانا تھا تو وہ خوشحالی کہاں ہیں۔

تاریخ پہ تاریخ تو ایک لطیفہ بن چکا تھا یہ لطیفہ آپ دس بار سنا چکے اور عوام سن بھی چکے لیکن اچھا وقت نہیں آیا اب تو عوامی گوڈے گٹے بھی جواب دیتے نظر آرہے ہیں صبح سے شام تک ایڑیاں رگڑنے والا مزدور دو وقت کی روٹی سے بھی محروم ہے اگر تبدیلی تباہی کا سبب بن رہی ہے تو اس تبدیلی کی ضرورت کیا تھی لوگ بے موت مر رہے ہیں بڑے بڑے پھنیخان سر پکڑ کر رہ گئے ہیں۔

مہنگائی نے عوام کا کچومر نکال دیا ہے جہاں اتنے یوٹرن لئے ہیں ایک یوٹرن مہنگائی پہ بھی لے لیں ہو سکتا ہے تجربہ کامیاب ہوجائے اور کچھ بہتری آجائے تبدیلی آجائے نیا پاکستان بن جائے۔
Chaudhary Faisal Javed

تحریر : چوہدری فیصل جاوید

Share this:
SINDH SHOOTING BALL ASSOCIATION
Previous Post واحد اسپورٹس اور غازی اسپورٹس کا صوبہ میں شوٹنگ بال کھیل کے فروغ میں نمایاں کردار
Next Post خطہ پنجاب تاریخ کے آئینہ میں
Punjab

Related Posts

Meta Smart Glasses: The Hidden Privacy Threat in Plain Sight

میٹا اسمارٹ گلاسز: فیشن ایبل چشمہ یا پوشیدہ نگرانی کا جدید ہتھیار؟

July 23, 2026
Google Launches AI Search Summaries in France

گوگل نے فرانس میں اے آئی سرچ کا نیا انجن لانچ کر دیا: اب لنک پر کلک کیے بغیر ہی ملے گا جواب

July 23, 2026
Wildfire Near Arcachon Forces 20,000 Evacuations

آرکاشوں کے قریب جنگل کی ہولناک آگ: 24 گھنٹوں میں 20 ہزار افراد کا انخلاء، 2400 ہیکٹر رقبہ خاکستر

July 23, 2026
DZ Mafia Denies Targeting Mayor in Video

ڈی زیڈ مافیا کی ویڈیو جاری، میئر کو دھمکیوں سے لاتعلقی کا اعلان: “ہمارے کاروبار کو نقصان پہنچ رہا ہے”

July 23, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.