geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
July 25, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Why You Must Shower After Swimming, Per Dermatologistsسمندر یا پول میں تیراکی کے بعد نہانا محض صفائی نہیں، طبی ماہرین نے لازمی قرار دے دیا
    • US and Iran Halt Fire Again in Ormuz Strait Standoffآبنائے ہرمز پر دشمنی کا نیا خاتمہ، بحری آمد و رفت بحال؛ قطر میں تکنیکی مذاکرات متوقع
    • Heatwave Survival Guide for Summer Travelersگرمی کی لہر میں سفر: ماہرین کی انتباہات اور چھٹیاں محفوظ بنانے کے 7 سنہری اصول
    صحت و تندرستی
    • Why You Must Shower After Swimming, Per Dermatologistsسمندر یا پول میں تیراکی کے بعد نہانا محض صفائی نہیں، طبی ماہرین نے لازمی قرار دے دیا
    • France Braces for New Heatwave with Temperatures Soaring to 42°Cفرانس میں نئی قیامت خیز گرمی کی لہر، درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان
    • WMO Warns Strong El Niño to Develop Rapidly by Fallال نینو ستمبر تک طاقتور صورت اختیار کر لے گا، عالمی ادارے کی شدید موسم کی وارننگ
    دلچسپ اور عجیب
    • فرانس میں تاریخی قدم: بچوں کے ویڈیو گیم ‘پاپینز’ کی قیمت سوشل سیکیورٹی سے ادا کرنے کی سفارش
    • Southern France on Red Alert as Wildfire Danger Peaksفرانس میں جنگلات کی آگ کا ریڈ الرٹ: چھ اضلاع انتہائی خطرے کی زد میں، تیز ہوائیں پریشانی کا باعث
    • Wikipedia Founder Rejects AI for Article Editingوکیپیڈیا کے شریک بانی کا اے آئی ایڈیٹنگ کو مسترد کرنے کا اعلان، ’ہیلوسینیشنز‘ کو سنگین مسئلہ قرار دے دیا
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Meta Smart Glasses: The Hidden Privacy Threat in Plain Sightمیٹا اسمارٹ گلاسز: فیشن ایبل چشمہ یا پوشیدہ نگرانی کا جدید ہتھیار؟
    • Google Launches AI Search Summaries in Franceگوگل نے فرانس میں اے آئی سرچ کا نیا انجن لانچ کر دیا: اب لنک پر کلک کیے بغیر ہی ملے گا جواب
    • France Bans Social Media for Under 15s From Sept 1فرانس میں 15 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر پابندی کا قانون منظور: کیا یہ واقعی قابلِ عمل ہے؟
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

اگر جنگ کا انحصار روس پر ہے تو جنگ نہیں ہو گی: لاوروف

January 29, 2022 3 1 min read
Sergei Lavrov
Share this:

 Sergei Lavrov

روس (اصل میڈیا ڈیسک) روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ “ہم یوکرائن کے ساتھ جنگ نہیں چاہتے اگر اس معاملے کا انحصار روس پر ہے تو جنگ نہیں ہو گی”۔

روس ریڈیو کے لئے جاری کردہ انٹرویو میں لاوروف نے روس اور امریکہ کے درمیان تناو کے بارے میں بیانات جاری کئے ہیں۔

انہوں نے، امریکہ اور نیٹو سے سکیورٹی تجاویز کے تحریری جواب موصول ہونے کا ذکر کیا اور کہا ہے کہ ان جوابات میں ثانوی حیثیت کے حامل موضوعات کے بارے میں معقولیت پائی جاتی ہے۔

لاوروف نے صدر ولادی میر پوتن کی طرف سے یورپ اور دنیا کے دیگر علاقوں میں درمیانے اور مختصر مسافت کے میزائلوں کی تنصیب کے بارے میں ” ادائیگیوں میں التوا” کی تجویز پیش کرنے کی یاد دہانی کروائی اور کہا ہے کہ “اسے جوابات میں شامل کیا گیا ہے۔ علاوہ ازیں مشقوں میں ہر دو دو فریقین کے سرحدوں سے دور رہ کر مشقیں کرنے۔

علاوہ ازیں جنگی طیاروں اور بحری جہازوں کی درمیانی مسافت، جھڑپ اور تناو میں کمی اور اعتماد میں فروغ سے متعلقہ اقدامات بھی ہماری تجاویز میں موجود تھے۔ یہ سب تجاویز حالیہ 2 سے 3 سالوں میں مسترد کر دی گئیں اور اب ان سب کے بارے میں مشاورت کی تجویز پیش کی جا رہی ہے”۔

لاوروف نے کہا ہے کہ روس اور امریکہ اور نیٹو کے درمیان مختلف سکیورٹی ضمانتوں کے بارے میں تجاویز پر مذاکرات ختم نہیں ہوئے۔ چند ہفتوں میں اس معاملے میں روس۔ امریکہ مذاکرات ہوں گے۔

روس اور یوکرائن کے درمیان جنگ کے احتمال پر بات کرتے ہوئے لاوروف نے کہا ہے کہ اگر جنگ کا انحصار روس پر ہے تو جنگ نہیں ہو گی۔ہم جنگ نہیں چاہتے۔ لیکن ہم اپنے مفادات کو نظر انداز کئے جانے یا ان کا استحصال کئے جانے کی بھی اجازت نہیں دیں گے۔

Share this:
Alexander Lukashenko
Previous Post اگر روس پر حملہ کیا گیا تو ہم بھی جنگ میں کود پڑیں گے، بیلا روس
Next Post بھارتی خاتون کو گینگ ریپ کے بعد دہلی کی سڑکوں پر پھرایا گیا
Protest

Related Posts

Meta Smart Glasses: The Hidden Privacy Threat in Plain Sight

میٹا اسمارٹ گلاسز: فیشن ایبل چشمہ یا پوشیدہ نگرانی کا جدید ہتھیار؟

July 23, 2026
Google Launches AI Search Summaries in France

گوگل نے فرانس میں اے آئی سرچ کا نیا انجن لانچ کر دیا: اب لنک پر کلک کیے بغیر ہی ملے گا جواب

July 23, 2026
Wildfire Near Arcachon Forces 20,000 Evacuations

آرکاشوں کے قریب جنگل کی ہولناک آگ: 24 گھنٹوں میں 20 ہزار افراد کا انخلاء، 2400 ہیکٹر رقبہ خاکستر

July 23, 2026
DZ Mafia Denies Targeting Mayor in Video

ڈی زیڈ مافیا کی ویڈیو جاری، میئر کو دھمکیوں سے لاتعلقی کا اعلان: “ہمارے کاروبار کو نقصان پہنچ رہا ہے”

July 23, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.