geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

دنیا کی 100 بڑی کمپنیوں‌ نے ایران سے سرمایہ کاری واپس لے لی: امریکا

January 13, 2021 0 1 min read
United States
Share this:

United States

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ نے منگل “ٹویٹر” پر جاری ٹویٹس میں کہا ہے کہ دنیا کی 100 بڑی کمپنیوں نے امریکی پابندیوں کی وجہ سے ایران سے اپنی سرمایہ کاری واپس لی ہے یا منسوخ کر دی ہے۔

پومپیو نے کہا کہ 30 ممالک نے ایران کے تیل کی مصنوعات کی درآمد روک دی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ امریکی پابندیوں کے نتیجے میں ایران کو روزانہ 20 لاکھ بیرل تیل کی فروخت سے روک دیا گیا ہے۔

قبل ازیں امریکی وزیر خارجہ نے ایک پریس کانفرنس میں کہا تھا کہ ایرانی حکومت نے 11 ستمبر کو ہونے والے حملے میں القاعدہ کی مدد کی۔ انہوں‌نے کہا کہ القاعدہ اور ایران دنیا میں تباہی کا مرکز ہیں۔

پومپیو نے اپنی پریس کانفرنس میں مزید کہا کہ ایران نے القاعدہ کے سرگرم کارکنوں کو بیرونی ممالک سے بات چیت کرنے اورایران میں نقل و حرکت کی آزادی کی اجازت دیتے ہوئے ایران کو القاعدہ کے لیے نیا افغانستان قرار دیا۔

رواں پانچ جنوری کو امریکا نےایران پر نئی پابندیاں عائد کیں جن میں اسٹیل کی صنعت کو نشانہ بنایا گیا کیونکہ پابندیوں میں ایران میں دھات سازی کے لیے کام کرنے والی 12 فرمیں‌بھی شامل ہیں۔ ان میں ایک چینی کمپنی پر ایرانی معدنی کمپنیوں کو مصنوعات فروخت کرنے پر بھی پابندیاں عائد کر دی گئیں۔

17 دسمبر کو امریکی وزارت خزانہ نے 4 کمپنیوں پر پابندیاں عائد کی تھیں جو ایرانی پیٹرو کیمیکل مصنوعات کی برآمد کی سہولت فراہم کر رہی تھیں۔

امریکی خزانہ نے اس بات کا اشارہ کیا کہ پیٹروکیمیکل برآمدات ایران کے لیے رقوم کے حصول کا ایک اہم ذریعہ ہیں لیکن اس میں کہا گیا ہے کہ ایران دہشت گرد گروہوں کی مالی اعانت کے لیے پیٹروکیمیکل محصولات استعمال کر رہا ہے۔

امریکی وزارت خزانہ کا کہنا تھا کہ کہا ہم ایران کے پیٹرو کیمیکل برآمدی سرگرمیوں کی حمایت کرنے والی ہر کمپنی کو سزا دیں گے۔ پابندیوں‌ کا سامنا کرنے والی کمپنیوں‌میں‌ ڈونگھائی انٹرنیشنل شپ مینجمنٹ لمیٹڈ ، پیٹروکیم ساؤتھ ایسٹ لمیٹڈ ، الفا ٹیک ٹریڈنگ ایف زیڈ ای اور پیٹرولیم ٹریڈنگ ایف زیڈ ای کو ایران کو مادی امداد ، کفالت ، یا مالی ، مادی یا تکنیکی مدد ، سامان یا سروسز کی فراہمی پر بلیک لسٹ کیا گیا۔

Share this:
Supreme Court Modi
Previous Post بھارتی سپریم کورٹ نے مودی کے کسان دشمن قانون پر عمل درآمد رکوا دیا
Next Post واٹس ایپ، ٹیلی گرام یا سگنل، کونسی ایپ زیادہ محفوظ؟
Messenger-Dienste

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.