geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

دنیا میں بڑھتی ہوئی اسلام دشمنی اور غیر ملکی دشمنی کو روکنے کی ضرورت ہے: صدر ایردوان

January 28, 2021 0 1 min read
Recep Tayyip Erdogan
Share this:

Recep Tayyip Erdogan

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ دنیا میں بڑھتی ہوئی اسلام دشمنی اور غیر ملکی دشمنی کو روکنے کی ضرورت ہے۔

صدر ایردوان کے انٹرنیشنل ” ہولوکاسٹ”کے دن کے موقع پرصدارتی اطلاعاتی آفس کی جانب سے weremember.gov.tr ​​پر ایک ویڈیو پیغام جاری کیا گیا ہے۔

صدر نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہایک ایسے دور میں جب انسانیت ایک مشکل دور سے گزر رہی ہے نئی قسم کے کورونا وائرس کے ساتھ ساتھ نسل پرستی کا وائرس بھی وبا کی شکل میں بڑی تیزی سے پھیل رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ “مساجد ، سینا گوگ اور گرجا گھروں جیسی عبادت گاہوں کے خلاف تشدد کی کارروائیوں میںبڑے پیامنے پر اضافہ دیکھا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ نسل پرستی، ، مذہب ، زبان اور ظاہری شکل مختلف رکھنے والے طبقات کے خلاف نفرت انگیز جرائم دن بدن بڑھتے جارہے ہیں۔ نسل پرست دہشت گردی ، معاشرتی امن اور لوگوں کے ایک ساتھ رہنے کی خواہش کو تباہ کررہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پچھلی صدی میں رونما ہونے والے المناک واقعات، نسل پرستانہ نظریات کو اجاگر کرنے اور معاشرے کے لیے درد سر بننے کا موجب بنے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ بوسنیا ، روانڈا اور کمبوڈیا میں ہونے والی نسل کشی سے لاکھوں افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں ہولو کاسٹ کی زندہ مثال ہیں جو بین الاقوامی برادری کو اپنے اوپر عائد ہونے والی ذمہ داریوں کی یاد دلاتے ہیں۔ صدر ایردوان نے کہا کہ نفرت انگیز مواد کے خلاف اقدامات اٹھانا جنگ کرنا صر ف متاثرین ہی کی نہیں بلکہ پوری انسانیت کی ذمہ داری ہے۔

انہوں نے کہا کہ عالمی برادری کو بوسنیا ، روانڈا اور کمبوڈیا جیسے سانحات دوبارہ وقوع پذیر ہونے سے روکنے کی ضرورت ہے۔

انہوں نے کہا کہ . weremember.gov.trنام کی ویب سائٹ پر ہولو کاسٹ ، روانڈا ، سریبرینیکا اور کمبوڈیا کے واقعات کی دستاویزات اور تصاویر کو پیش کیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ اس سائٹ پر ، جہاں ہولوکاسٹ کا نشانہ بننے والے یہودیوں کے نمائندوں کے پیغامات پیش کرنے کے ساتھ ساتھ نسل کشی پر شائع ہونے والے آرٹیکل، مضامین اور کتابوں کو بھی جگہ دی جائے گی۔

Share this:
Christchurch Attacks
Previous Post سنگاپور میں مسلمانوں پر کرائسٹ چرچ جیسے حملوں کا منصوبہ، بھارتی نژاد لڑکا گرفتار
Next Post طالبان کا کورونا ویکسینیشن مہم کی حمایت کا اعلان
Afghanistan Corona

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.