geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

زمبابوے سے سیریز؛ شعیب ملک کی شمولیت کا امکان معدوم

October 17, 2020 1 1 min read
Shoaib Malik
Share this:

 Shoaib Malik

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) زمبابوے سے ٹی 20 سیریز کے اسکواڈ میں شعیب ملک کی شمولیت کا امکان معدوم ہو گیا، ان کی جگہ خوشدل شاہ کو کھیلنے کا موقع دیا جائے گا۔

زمبابوے سے سیریز کے اسکواڈ میں آل راؤنڈر شعیب ملک کی شمولیت کا امکان کم ہے، وہ انگلینڈ سے ٹی 20 سیریز کے واحد میچ میں 14رنز بنا سکے تھے،،حالیہ ٹورنامنٹ کے 10میچز میں انھوں نے اب تک 177 رنز اسکور کیے ہیں۔

سلیکٹرز خوشدل شاہ کو سیریز کے تینوں میچز کھیلانا چاہتے ہیں۔ گذشتہ برس آسٹریلیا سے واحد ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کھیلنے والے کرکٹر دورہ انگلینڈ میں کسی میچ میں حصہ نہیں لے سکے تھے، محمد حفیظ کو اچھی فارم کی وجہ سے ڈراپ کرنے کا امکان کم ہے، البتہ وزیر اعظم سے ملاقات کی وجہ سے پی سی بی حکام ان سے خوش نہیں،اگر اوپر سے کوئی ہدایت آئی تو مصباح سینئر بیٹسمین کو ’’ریسٹ‘‘ کرانے پر مجبور ہونگے، ٹی 20کپ میں چیف سلیکٹر نے رضوان کی کارکردگی پر خاص نظر رکھی اور ان کا بیٹنگ آرڈر بھی اوپر کرایا۔

ذرائع کے مطابق وہ زمبابوے کیخلاف ان ہی کو آزمانا چاہتے ہیں، انگلینڈ میں آخری میچ میں سرفراز کو موقع ملا تھا، وہ حالیہ ڈومیسٹک ایونٹ میں اچھی فارم میں نظر آ رہے ہیں۔ اوپنر فخر زمان اور فاسٹ بولر وہاب ریاض کو بھی آرام کا موقع دیا جا سکتا ہے،قومی ٹی20 کپ کے نمایاں پرفارمر عبداللہ شفیق کو پہلی بار قومی ٹیم کی نمائندگی کا موقع مل سکتا ہے ، انھوں نے اب تک جاری ایونٹ میں 358 رنز بنائے ہیں۔

کوچ مصباح الحق صوبائی ٹیموں کے معاملات میں خاصی دلچسپی لے رہے ہیں، کوچز اور ساتھی سلیکٹرز سے کہہ کر انھوں نے بعض ٹیموں میں کھلاڑیوں کو کھیلنے کا موقع دلایا، چندکے بیٹنگ آرڈر بھی تبدیل کرائے، وہ چیف سلیکٹر کا عہدہ چھوڑ چکے مگر زمبابوے سے ہوم سیریز اور دورئہ نیوزی لینڈ کے اسکواڈز آخری بار منتخب کریں گے۔

Share this:
Pakistani Currency
Previous Post دو سال کے دوران سرکاری اداروں کو 10 کھرب 14 ارب روپے کا نقصان
Next Post ‘ایس 400’ دفاعی نظام کا تجربہ، ترکی نے امریکا کے ساتھ تنائو کا نیا دروازہ کھول دیا
Missile Test

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.