geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 10, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • French High Schools Brace for Chaotic Phone Ban Rolloutفرانس میں ہائی اسکول سے موبائل فون پر پابندی کا اعلان، لیکن عملی نفاذ ایک بڑا چیلنج
    • Pakistan Armed Forces Honor Rashid Minhas on 55th Martyrdom Anniversaryپاک فوج کی جانب سے راشد منہاس شہید کو ان کی 55ویں شہادت پر شاندار خراج عقیدت
    • New French End-of-Life Law Brings Peace to Familiesمعاون اموات کا قانون: ’میرے والد اپنی زندگی کا اختتام خود چن سکیں گے اور اس سے مجھے سکون ملتا ہے‘
    صحت و تندرستی
    • West Nile Virus Emerges North of France's Loire Riverوائرس نل مغربی: فرانس کے شمال میں پہلا مریض، کیا آپ خطرے میں ہیں؟
    • France Weather: Heat Returns for Back-to-School Weekیکم ستمبر سے اسکول واپسی پر موسم کیسا رہے گا؟ بارش کے بعد گرمی کی لہر واپس آنے کا امکان
    • Heatwaves: The Hidden Health Toll of Extreme Summersبار بار گرمی کی لہروں کے انسانی صحت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟
    دلچسپ اور عجیب
    • Dragon Ball Park France: Toei Animation Denies Projectٹوئی اینیمیشن نے فرانس میں ڈریگن بال پارک کی افواہوں کی تردید کر دی
    • US Aircraft Carrier Docks in Thailand After 285 Days at Seaتھائی لینڈ میں امریکی طیارہ بردار جہاز یو ایس ایس ابراہم لنکن کی آمد، 285 دن بعد ساحلی قصبے میں رونق
    • Australian Woman Gives Birth to Twins with Different Parentsآسٹریلیا میں ایک خاتون نے جڑواں بچوں کو جنم دیا جن کے والدین الگ الگ تھے
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • OpenAI Scientist Warns AI Outpacing Global Preparedness# اوپن اے آئی کے چیف سائنسدان کا انتباہ: دنیا اے آئی کی تیزرفتار ترقی کے لیے تیار نہیں
    • Data Centers Threaten Trump's Midterm Majorityڈیٹا سینٹرز کا طوفان: کیا یہ بڑی عمارتیں ٹرمپ کی کانگریس میں اکثریت چھین لیں گی؟
    • Berlin Refuses Ransom, Hackers Leak 1M Filesبرلن کی سائبر حملے کے بعد تاوان ادا کرنے سے انکار، ہیکرز نے شہر کا ڈیٹا جاری کر دیا
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

خون کے آنسو

June 9, 2019 0 1 min read
Blood Tears
Share this:

Blood Tears

تحریر : صدف نایاب، اسلام آباد

آج پھر ایک دل کا دہلا دینے والا منظر دیکھا، کیسے ایک معصوم کلی کو کچل دیا گیا۔ عقل ابھی تک حیران ہے کہ کیا وہ انسان ہی تھے؟ جنھوں نے اتنا بھی احساس نہ کیا کہ یہ بھی ہماری طرح ایک انسان اور مسلمان ہے۔ مارنے والے بھی امت محمدیہ صلی اللہ علیہ وسلم سے تعلق رکھتے تھے یقینا اور جس کو مارا گیا وہ بھی اس امت کی وہ بیٹی تھی کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرما دیا بیٹی کی تربیت پر جنت کے حقدار ہو۔

آخر کب تک یہ مظالم یونہی اسلامی نظریہ پاکستان میں ہوتے رہیں گے؟ کب تک ہم ایسے ہی خون کے آنسو روتے رہیں گے؟۔ ان سوالوں کے جواب ہم میں سے کسی کے پاس نہیں مگر ہم اتنا ضرور کر سکتے ہیں کہ اپنے خاندان کے بیٹوں کی ایسی تربیت کریں کہ کل کو وہ ہمارے لیے بدنامی کا باعث نہ بنیں۔ اتنی آوازضرور نکال سکتے ہیں کہ مجرم پھانسی کے تختے پر لٹک جائے۔ ان سب سے بڑھ کر بھی یہ کہ دعا کا دامن ہاتھ سے نا چھوٹنے پائے۔ جہاں ایک بے بسی کا احساس گھیرے ہوئے ہے دل کو وہیں امید بھی دل میں زندہ رہنی چاہیے کیونکہ ہر رات کے بعد ہی دن نکلتا ہے۔

آیت کریمہ ہے ”جب زندہ گاڑھی ہوئی بچی سے سوال ہو گا کہ وہ کس جرم میں ماری گئی“ اس آیت کی ایک تفسیر اور ایک تصویر آج ان بچیوں کی صورت میں بھی ہمیں نظر آتی ہے۔ جب قیامت کے دن سوال ہو گا ان تمام ننھی پریوں سے ”کہ کس جرم میں تم ماری گئیں“۔ تب کیا ہو گا وہ وقت سوچ کر ایک جھرجھری تو مجرم کے جسم میں بھی دوڑی ہو گی۔

وہ جہالت جس میں عرب گھرے ہوئے تھے۔ وہ آج بھی ویسے ہی زندہ ہے۔ بس فرق اتنا ہے کہ اس وقت تک کوئی نبی نہیں آئے تھے انہیں سمجھانے ان کے پاس علم نہیں تھا جبکہ آج ہمارے پاس اللہ کا نبی، قرآن اور علم سب موجود ہے۔ مگر ہم ذہنی بیماریوں کا شکار ہیں۔ ایک اندر کی بھوک ہے جسے مٹانے کے لیے آج کا انسان ہی انسان کو کھا جانے پر مجبور ہو گیا ہے۔
Daughter

حفاظت کی دعاو ¿ں سے لے کر احتیاطی تدابیر تک، گھر سے لے کر باہر تک، ناقص تربیت، دین سے دوری اور اللہ کا خوف ختم ہونے اور خسارہ اٹھانے تک، دوپٹہ سے لے کر پردے گراتی ہوئی بے حیائی تک، ایک عام زہن کے انسان سے حوس پرست بننے تک۔۔ بہت بڑے بڑے مقام ہیں ہمارے سوچنے کے لیے۔ آئیے سوچیے اور عمل کیجیے۔

تحریر : صدف نایاب، اسلام آباد

Share this:
Self
Previous Post خودی
Next Post منفی سیاست اور نوجوانان
Politics

Related Posts

OpenAI Scientist Warns AI Outpacing Global Preparedness

# اوپن اے آئی کے چیف سائنسدان کا انتباہ: دنیا اے آئی کی تیزرفتار ترقی کے لیے تیار نہیں

September 9, 2026
Speaking Out Costs Women Everything, Author Claims

# بولنے کی قیمت: طاقتور مردوں کے خلاف آواز اٹھانے والی خواتین کی ‘سماجی موت’

September 9, 2026
France Targets Parents to Boost Student Scores After Pisa Drop

# پیرس رپورٹ کے بعد فرانس میں تعلیمی بحران: وزیر تعلیم نے والدین کو مخاطب کرتے ہوئے ذمہ داری قبول کرنے کا عندیہ دے دیا

September 9, 2026
French Firefighters Slam Gov’t Reform as ‘Betrayal’

# فرانسیسی فائر فائٹرز کا وزیراعظم سے ملاقات کے بعد بھی احتجاج جاری رکھنے کا اعلان

September 9, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.