geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    • French Women Warned Over Desogestrel Pill Meningioma Riskفرانس میں 16 لاکھ خواتین کو برتھ کنٹرول گولی سے میننجیوما کے خطرے کی وارننگ
    دلچسپ اور عجیب
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    • EU Proposes Social Media Ban for Under-13sیورپی یونین میں 13 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر مکمل پابندی کی تجویز
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

کرونا وائرس سے نمٹنے کے لیے پاکستان کتنا تیار ہے؟

February 4, 2020 1 1 min read
Corona Virus
Share this:

Corona Virus

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) چین میں کرونا وائرس سے متاثرہ علاقوں میں رہنے والے درجنوں پاکستانی شہری واپس وطن پہنچ گئے۔ لیکن اصل سوال یہ ہے کہ کیا پاکستان اس مہلک وائرس سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتا ہے؟

پاکستان نے چین کے ساتھ فضائی رابطہ دوبارہ بحال کیا۔ پاکستان کی جانب سے یہ اقدام ایک ایسے وقت میں اٹھایا گیا ہے، جب متعدد ممالک چین سے آنے اور وہاں جانے والی تمام پروازیں منسوخ کرنے کا اعلان کر رہے ہیں۔ تقریبا 28 سے 30 ہزار پاکستانی شہری چین میں آباد ہیں۔ ان میں سے 500 سو سے زائد شہر ووہان میں ہیں، جہاں سے یہ مہلک وائرس پھیلا ہے۔

پاکستانی حکام کا دعویٰ ہے کہ ان کے پاس ایسا نظام موجود ہے، جس کے ذریعے کرونا وائرس کو ملک سے باہر ہی رکھا جائے گا۔ وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی ظفر مرزا نے کہا، ’’چین کے ساتھ فلائٹیں بحال کی جا چکی ہیں۔ آج میں نے ذاتی طور پر چین سے آنے والے مسافروں کو ریسیو کیا ہے۔ ہم نے تمام نظام کی خود نگرانی کی ہے اور کوئی ایک مسافر بھی ایسا نہیں تھا کہ جسے خصوصی نگرانی میں رکھنے کی ضرورت ہو۔‘‘

دوسری جانب پاکستان میں ڈاکٹرز نے حکومت کے اس فیصلے پر سوال اٹھانا شروع کر دیے ہیں۔ ماہرین کے مطابق پاکستان کے پاس اس مہلک وائرس سے نمٹنے کے لیے کوئی مناسب نظام موجود نہیں۔ اسلام آباد کے شفاء انٹرنیشنل ہسپتال کے سینئر ڈاکٹر اطہر نیاز رانا کا نیوز ایجنسی اے ایف پی سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا، ’’پاکستان کرونا وائرس سے نمٹنے کی صلاحیت ہی نہیں رکھتا۔‘‘ ان کا مزید کہنا تھا، ’’ہمارے پاس کوئی ایک بھی ایسی مخصوص سہولت موجود نہیں ہے، جہاں مشتبہ افراد کی باقاعدہ جانچ پڑتال کی جا سکے۔‘‘

پاکستانی میڈیا کے مطابق لاہور ایئرپورٹ پر بھی چند طلبہ چین سے واپس پہنچے تھے اور مبینہ طور پر انہیں بغیر کسی جانچ پڑتال کے ہی گھروں کو روانہ کر دیا گیا تھا۔ ابھی تک پاکستان میں کرونا وائرس کا کوئی ایک کیس بھی منظر عام پر نہیں آیا لیکن ووہان شہر میں رہنے والے چار پاکستانی طلبہ اس وائرس سے متاثر ہو چکے ہیں۔

Share this:
Iraq Demonstrators
Previous Post مقتدی الصدر کے میدان میں آتے ہی عراق میں 5 مظاہرین ہلاک کر دیے گئے
Next Post یورپی یونین اور ترکی کی ریفیوجی ڈیل خطرے میں
Migrants

Related Posts

Boy, 7, Suspected of Killing Aunt in Val-de-Marne

فرانس میں سات سالہ بچے نے خالہ کو قتل کر دیا، ماں کو بچانے کا دعویٰ

September 18, 2026
US Approves $24.3B F-35 Sale to Saudi Arabia

امریکہ کا سعودی عرب کو 24.3 بلین ڈالر کے ایف-35 طیارے فروخت کرنے کا فیصلہ

September 18, 2026
Australia to Detain Tourists Who Overstay Visas

آسٹریلیا کا سیاحوں کے خلاف سخت اقدام: ویزا مدت بڑھانے والوں کو حراست میں رکھنے کا اعلان

September 18, 2026
Streisand Blasts Trump's Kennedy Center "Ego"

باربرا اسٹرائسینڈ کا ٹرمپ پر کڑا حملہ: ’کینیڈی سینٹر کی تباہی دردناک ہے‘

September 18, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.