geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

کرونا وائرس : سعودی عرب میں 4387 نئے کیسوں کی تشخیص، 50 مریض چل بسے

July 1, 2020 1 1 min read
Coronavirus - Saudi Arabia
Share this:

Coronavirus - Saudi Arabia

سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب میں کوئی ایک ہفتے کے وقفے کے بعد ایک مرتبہ پھر کرونا وائرس کے یومیہ کیسوں کی تعداد میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے اور منگل کے روز وزارتِ صحت نے کووِڈ-19 کے 4387 نئے کیسوں کی تشخیص کی اطلاع دی ہے جبکہ پہلے سے اس مرض کا شکار 50 افراد وفات پاگئے ہیں۔

وزارتِ صحت کے مطابق اب مملکت میں کرونا وائرس سے وفات پانے والوں کی تعداد 1649 ہوگئی ہے اور اس وَبا کا شکار مریضوں کی تعداد 190823 ہوگئی ہے۔

وزارت صحت کے ترجمان ڈاکٹر محمد العبد العالی نے ایک مرتبہ پھر کہا ہے کہ کرونا وائرس کے کیسوں میں اضافے کی بڑی وجہ لوگوں کا حفاظتی احتیاطی تدابیر کی پاسداری نہ کرنا ہے اور وہ بالخصوص سماجی فاصلے کے ضابطے کی پاسداری نہیں کررہے ہیں۔

انھوں نے شہریوں پر زوردیا ہے کہ وہ کرونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے حفاظتی احتیاطی تدابیر کی پاسداری کریں، سماجی فاصلہ اختیار کریں اور ہر وقت ماسک پہن کر رکھیں تاکہ اس مہلک وائرس کو پھیلنے سے روکا جاسکے۔

ترجمان نے بتایا ہے کہ گذشتہ 24 گھنٹے میں الہفوف شہر میں کووِڈ-19 کے سب سے زیادہ 980 کیس ریکارڈ کیے گئے ہیں۔ دارالحکومت الریاض میں 342 ، المبرز میں 323اور الدمام میں 308 نئے کیسوں کی تشخیص ہوئی ہے۔باقی کیس سعودی عرب کے دوسرے شہروں اور صوبوں میں ریکارڈ کیے گئے ہیں۔

سعودی عرب میں کرونا وائرس کے یومیہ کیسوں کی تعداد میں اضافے کے باوجود تن درست ہونے والے مریضوں کی تعداد میں بھی اضافہ ہورہا ہے۔ڈاکٹر العبد العالی نے آج کووِڈ-19 کے مزید 3648 مریضوں کے تن درست ہونے کی اطلاع دی ہے۔اس طرح اب صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد 130766 ہوگئی ہے جبکہ 30 جون کو مملکت میں کووِڈ-19 کے فعال کیسوں کی تعداد 58408 تھی۔

Share this:
Pakistan Stock Exchange
Previous Post بلا شبہ کراچی حملے کے پیچھے بھارت تھا، عمران خان کا خطاب
Next Post اسرائیل فلسطینی علاقے ہڑپ کر لے تو کیا فرق پڑے گا؟
Benjamin Netanjahu

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.