geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

جتنے ڈرون اور بیلسٹک میزائل حملے سعودی عرب پر ہوئے کسی ملک پر نہیں ‌ہوئے: المالکی

February 28, 2021 1 1 min read
Turki Al-Maliki
Share this:

Turki Al-Maliki

صنعا (اصل میڈیا ڈیسک) یمن میں‌ آئینی حکومت کے دفاع کے لیے قائم عرب اتحاد کے ترجمان بریگیڈیئر ترکی المالکی نے کہا ہے کہ جتنے بیلسٹک اور بمبار ڈرون طیاروں سے سعودی عرب پر حملے کیے گئے ہیں کسی دوسرے ملک پرنہیں ہوئے تاہم سعودی عرب کے محکمہ دفاع اور عرب اتحاد نے یمن سے ہونے والے ان ڈرون اور بیلسٹک میزائل حملوں میں سے بیشتر کو ناکام بنا دیا۔

سعودی محکمہ دفاع نے ہفتے کے روز یمن کے حوثی دہشت گردوں کی طرف سے دوگھںٹوں میں مملکت پر داغے گئے 6 حملے ناکام بنائے۔

العربیہ چینل سے بات کرتے ہوئے بریگیڈیئر المالکی نے کہا کہ حوثی دنیا کی واحد دہشت گرد تنظیم ہے جو ایرانی پاسداران انقلاب کی معاونت سے غیرمعمولی عسکری صلاحیت رکھتی ہے اور اس کے پاس بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیار ہیں۔

المالکی نے مزید کہا کہ ایرانی جرنیل یمن میں حوثی باغیوں کو کٹھ پتلی کے طور پر استعمال کرتے ہیں۔ یمن کا دارالحکومت صنعا ایرانی حمایت یافتہ ملیشیائوں کے قبضے میں ہے۔

انہوں نے کہا کہ عرب اتحاد کے پاس شہریوں کو درپیش سلامتی کے خطرات سے نمٹنے کی صلاحیت ہے۔ ان کا کہنا تھا معصوم شہری سرخ لکیر ہیں اور انہیں کسی قسم کی تکلیف نہیں پہنچنے دی جائے گی۔

بریگیڈیئر المالکی سعودی محکمہ دفاع اور عرب اتحاد نے گذشتہ کچھ عرصے کے دوران حوثیوں‌کے 526 ڈرون اور 346 بیلسٹک میزائل حملے ناکام بنائے ہیں۔ دنیا کا کوئی اور ملک ایسا نہیں جس پر اتنی تعداد میں ڈرون اور بیلسٹک میزائل حملے ہوئے ہوں اور انہیں ناکام بنا دیا گیا ہو۔

Share this:
Joe Biden
Previous Post امریکا میں 19 کھرب ڈالر کا کورونا امدادی پیکیج منظور
Next Post سخت لاک ڈاؤن کے باوجود جرمنی میں کورونا وائرس اب بھی بے قابو
Germany Lockdown

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.