geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    • French Women Warned Over Desogestrel Pill Meningioma Riskفرانس میں 16 لاکھ خواتین کو برتھ کنٹرول گولی سے میننجیوما کے خطرے کی وارننگ
    دلچسپ اور عجیب
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    • EU Proposes Social Media Ban for Under-13sیورپی یونین میں 13 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر مکمل پابندی کی تجویز
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

پاکستانی سکیورٹی فورسز پر حملے، دس اہلکار ہلاک

July 27, 2019July 28, 2019 0 1 min read
Pak Army
Share this:

Pak Army

راولپنڈی (جیوڈیسک) شمالی وزیرستان اور بلوچستان میں پاکستانی فوجی دستوں پر کیے گئے دو مختلف حملوں میں کم از کم دس فوجی ہلاک ہو گئے۔

پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آج ہفتہ 27 جولائی کو پاکستان اور افغانستان کی سرحد کے قریب دہشت گردوں کی فائرنگ سے چھ فوجی مارے گئے۔

آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری ہونے والے ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ شمالی وزیرستان میں گشت کرتے ہوئے فوجی دستے پر ”سرحد پار سے دہشتگردوں‘‘ نے فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں چھ فوجی مارے گئے۔

پاک فوج کے ایک اور بیان میں بتایا گیا ہے کہ جنوب مغربی صوبہ بلوچستان میں گزشتہ روز شدت پسندوں کی فائرنگ سے بھی نیم فوجی دستوں کے چار اہلکار ہلاک ہوئے۔

خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق پاک افغان سرحد پر کیے گئے حملے کی ذمہ داری تحریک طالبان پاکستان نے قبول کی ہے۔

پاکستانی فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے ٹوئٹر پر پیغام میں لکھا کہ یہ ”دشمن عناصر کی دم توڑتی کوششیں ہیں جب کہ پاکستان استحکام کے بعد قیام امن کی جانب بڑھ رہا ہے۔ خطے میں قیام امن کے سلسلے میں دنیا تعاون کرے۔‘‘

واضح رہے پاکستانی وزیراعظم عمران خان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی واشنگٹن میں ملاقات کے چند روز بعد یہ واقعات پیش آئے ہیں۔ اس ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے امریکا اور طالبان کے درمیان مذاکرات میں پاکستان کے ثالثی کردار پر اتفاق کیا تھا۔

ان دونوں واقعات کے بعد وزیراعظم پاکستان عمران خان نے ہلاک ہونے والے فوجی اہلکاروں کے لواحقین کے ساتھ اظہار افسوس کیا ہے۔ عمران خان نے ایک ٹوئیٹ میں لکھا، ”قوم کی حفاظت کے لیے دہشت گردوں سے لڑائی میں اپنی جانیں دینے والے فوجی جوانوں کو سلام پیش کرتا ہوں۔‘‘

ماضی میں پاکستان اور افغانستان کی جانب سے ایک دوسرے پر شدت پسندوں کو پناہ فراہم کرنے اور سرحد پار حملے کرنے کے الزامات بھی عائد کیے جاتے رہے ہیں۔

Share this:
Indian Forces
Previous Post جموں و کشمیر میں دس ہزار اضافی سکیورٹی اہلکار تعینات
Next Post ترقی کا سفر
Development

Related Posts

Boy, 7, Suspected of Killing Aunt in Val-de-Marne

فرانس میں سات سالہ بچے نے خالہ کو قتل کر دیا، ماں کو بچانے کا دعویٰ

September 18, 2026
US Approves $24.3B F-35 Sale to Saudi Arabia

امریکہ کا سعودی عرب کو 24.3 بلین ڈالر کے ایف-35 طیارے فروخت کرنے کا فیصلہ

September 18, 2026
Australia to Detain Tourists Who Overstay Visas

آسٹریلیا کا سیاحوں کے خلاف سخت اقدام: ویزا مدت بڑھانے والوں کو حراست میں رکھنے کا اعلان

September 18, 2026
Streisand Blasts Trump's Kennedy Center "Ego"

باربرا اسٹرائسینڈ کا ٹرمپ پر کڑا حملہ: ’کینیڈی سینٹر کی تباہی دردناک ہے‘

September 18, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.