کانگریس کو اسلحہ کنٹرول کا بل منظور کرنا ہو گا: اوباما

Obama

Obama

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی صدر باراک اوباما نے کہا ہے کہ کانگریس کو اسلحہ کنٹرول کا بل منظور کرنا ہو گا اسلحہ کنٹرول کے بل سے زندگیاں بچائی جا سکتی ہیں۔

گن کلچر روکنے کیلئے اقدامات سے مطمئن ہوں بل آئینی حقوق سے مقادم نہیں۔