پاناما کیس انجام تک پہنچانے کیلیے آخری حد تک جائیں گے، سراج الحق

پاناما کیس انجام تک پہنچانے کیلیے آخری حد تک جائیں گے، سراج الحق

تالاش (جیوڈیسک) جماعت اسلامی کے مرکزی امیر سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ پاناما کیس کو منطقی انجام تک پہنچانے کیلیے آخری حد تک جائیں گے۔ میدان گرڈ اسٹیشن لال قلعہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ حالات جو بھی ہو جائیں جماعت اسلامی کرپشن کیخلاف مہم سے پیچھے […]…

لاہور میں دھماکا، طالبان نے ذمہ داری قبول کر لی

لاہور میں دھماکا، طالبان نے ذمہ داری قبول کر لی

لاہور (جیوڈیسک) پاکستانی شہر لاہور میں ہونے والے ایک دھماکے کے نتیجے میں کم ازکم چھبیس افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ تحریک طالبان پاکستان نے اس خونریز کارروائی کی ذمہ داری قبول…

کراچی: ابوالحسن اصفہانی روڈ پر فائرنگ، ٹریفک اہلکار شہید

کراچی: ابوالحسن اصفہانی روڈ پر فائرنگ، ٹریفک اہلکار شہید

کراچی (جیوڈیسک) صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک ٹریفک پولیس اہلکار شہید ہو گیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ ابوالحسن اصفہانی روڈ پر پیش آیا جس کے دوران…

حکومت ٹکراؤ کی پالیسی سے اجتناب کرے: خورشید شاہ
سانحہ لاہور: وزیراعظم اور آرمی چیف سمیت سیاسی و عسکری قیادت کی شدید مذمت
لاہور دھماکے کے بعد چوہدری نثار کا سیاسی پریس کانفرنس ملتوی کرنے کا اعلان
لاہور میں فیروز پور روڈ پر دھماکا، 15 افراد جاں بحق، ریسکیو ترجمان
سرکاری اسکیم کے تحت آج سے حج پروازیں شروع
1977 ء سے 1979ء تک کیری پیکر سے 75 ہزار پاؤنڈز کمائے: عمران خان

1977 ء سے 1979ء تک کیری پیکر سے 75 ہزار پاؤنڈز کمائے: عمران خان

لاہور (جیوڈیسک) منی ٹریل کے معاملے نے نواز شریف کے بعد عمران خان کو بھی لپیٹ میں لے لیا۔ پی ٹی آئی اور نون لیگ کی جانب سے عدالتوں کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا اور الیکٹرانک میڈیا پر بھی خوب جنگ لڑی…

بڑا اعلان ہو گا یا روایتی باتیں، وفاقی وزیر داخلہ آج اہم پریس کانفرنس کریں گے

بڑا اعلان ہو گا یا روایتی باتیں، وفاقی وزیر داخلہ آج اہم پریس کانفرنس کریں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) بڑا اعلان ہو گا یا روایتی باتیں، کون سے راز ہوں گے بے نقاب، سب نظریں چودھری نثار پر، وفاقی وزیر داخلہ آج اہم پریس کانفرنس کریں گے۔ اس سے پہلے کمر درد کے باعث اتوار کو ہونے والی…

پاناما کیس: وزیراعظم نے یو اے ای میں ملازمت سے متعلق جواب جمع کرا دیا

پاناما کیس: وزیراعظم نے یو اے ای میں ملازمت سے متعلق جواب جمع کرا دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے متحدہ عرب امارات میں ملازمت سے متعلق سپریم کورٹ میں جواب جمع کرا دیا۔ پاناما کیس کی آخری سماعت کے موقع پر وزیراعظم نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث نے عدالت سے استدعا کی تھی…

چوہدری نثار نے اہم پریس کانفرنس کل تک ملتوی کر دی

چوہدری نثار نے اہم پریس کانفرنس کل تک ملتوی کر دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پریس کانفرنس ملتوی کرنے کا فیصلہ کمر میں شدید درد اور ڈاکٹر کے مشورے کے بعد کیا، پریس کانفرنس اب کل ہوگی وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے آج شام ہونے والی اہم پریس کانفرنس ملتوی کرنے…

ریلوے حکام ان ایکشن، 13 ہڑتالی ڈرائیورز گرفتار

ریلوے حکام ان ایکشن، 13 ہڑتالی ڈرائیورز گرفتار

لاہور (جیوڈیسک) ریلوے ڈرائیورز کی ہڑتال کے بعد حکام نے ایکشن لے لیا، 13 ہڑتالی ڈرائیورز کو گرفتار کرلیا گیا۔ وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے تمام ٹرینیں اپنی منزل کی جانب رواں دواں ہیں، ہڑتالی ڈرائیورز شریر بچوں والی…

نئے وزیر اعظم کا آپشن دور دور تک زیرغور نہیں، عمران خان ڈبل شاہ ہے۔  خواجہ محمد آصف

نئے وزیر اعظم کا آپشن دور دور تک زیرغور نہیں، عمران خان ڈبل شاہ ہے۔ خواجہ محمد آصف

سیالکوٹ (جیوڈیسک) وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے شہر اقبال میں میڈیا نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ قیادت کے احتساب کا کل اختتام ہوا، اب فیصلہ آئے گا، امید ہے نواز شریف سرخرو ہوں گے، نواز شریف نے 3…

حکمرانوں کی کرپشن ثابت ہو گئی، پانامہ کیس کے فیصلے کے بے چینی سے انتظار ہے۔  بلاول بھٹو زرداری

حکمرانوں کی کرپشن ثابت ہو گئی، پانامہ کیس کے فیصلے کے بے چینی سے انتظار ہے۔ بلاول بھٹو زرداری

کراچی (جیوڈیسک) شاہراہ فیصل پر ڈرگ روڈ انڈر پاس کے افتتاح کی تقریب میں بلاول بھٹو زرداری نے وزیر اعظم نواز شریک کے خلاف نعرے لگوا دیئے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلاول کا کہنا تھا کہ جےآئی ٹی رپورٹ نے ثابت…

عمران کی اپنی منی ٹریل غائب، تحریری جواب سپریم کورٹ میں جمع

عمران کی اپنی منی ٹریل غائب، تحریری جواب سپریم کورٹ میں جمع

اسلام آباد (جیوڈیسک) عمران خان کی اپنی منی ٹریل غائب، وکیل نعیم بخاری نے لندن فلیٹ منی ٹریل سے متعلق جواب سپریم کورٹ میں جمع کرا دیا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے سپریم کورٹ میں منی ٹریل…

نواز شریف کو آج وزارت عظمیٰ چھوڑنے کا فیصلہ کر لینا چاہیے: خورشید شاہ

نواز شریف کو آج وزارت عظمیٰ چھوڑنے کا فیصلہ کر لینا چاہیے: خورشید شاہ

سکھر (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ نوازشریف کو آج رات تک اپنے بارے میں فیصلہ کرلینا چاہیے۔ سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا…

آپریشن خیبرفور: پاک فوج نے برخ محمد کنڈاؤ کی اہم چوٹی کا کنٹرول حاصل کر لیا

آپریشن خیبرفور: پاک فوج نے برخ محمد کنڈاؤ کی اہم چوٹی کا کنٹرول حاصل کر لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) آپریشن خيبر فور میں بڑی کامیابی، پاک افغان سرحد کے قریب بلند ترین چوٹی برخ محمد کنڈاو دہشتگردوں سے خالی کرا کے پاک فوج کی چیک پوسٹ قائم کر دی گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ایس ایس…

وفاقی وزرا کی چوہدری نثار کو منانے کی آخری کوشش بھی ناکام

وفاقی وزرا کی چوہدری نثار کو منانے کی آخری کوشش بھی ناکام

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق اور رانا تنویر کی وزیر داخلہ چوہدری نثار کو منانے کی آخری کوشش بھی ناکام ہو گئی۔ وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کے قریبی ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ چوہدری نثار نے وزیراعظم…

سپریم کورٹ کا فیصلہ آئین اور قانون کے مطابق ہو گا، مریم اورنگزیب

سپریم کورٹ کا فیصلہ آئین اور قانون کے مطابق ہو گا، مریم اورنگزیب

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پاناما کیس میں سپریم کورٹ کا فیصلہ ملک کے آئین اور قانون کے مطابق ہو گا۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر مملکت…

نواز شریف کا نااہلی سے بچنا ناممکن ہے: عمران خان

نواز شریف کا نااہلی سے بچنا ناممکن ہے: عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) پارٹی چیئرمین عمران خان کے زیر صدارت تحریک انصاف کا مشاورتی اجلاس ختم ہو گیا ہے جس میں پاناما کیس پر سپریم کورٹ کی سماعت سے متعلق تبادلہ خیالات کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس سے خطاب میں عمران…

چودھری نثار کا اتوار کو اہم پریس کانفرنس کرنے کا اعلان

چودھری نثار کا اتوار کو اہم پریس کانفرنس کرنے کا اعلان

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر داخلہ چودھری نثار اتوار کو اہم پریس کانفرنس کریں گے۔ ترجمان کے مطابق وزیر داخلہ چودھری نثار اتوار کے روز شام پانچ بجے پنجاب ہاؤس میں پریس کانفرنس کریں گے۔ وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے اہم…

پاناما عملدرآمد کیس کی سماعت مکمل، فیصلہ محفوظ

پاناما عملدرآمد کیس کی سماعت مکمل، فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے پاناما عملدرآمد کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا، عدالت کا کہنا ہے کہ اس بات کی ضمانت دیتے ہیں کہ وزیر اعظم کی نااہلی زیرغور لائیں گے ، جے آئی ٹی رپورٹ کی دسویں جلد کھول…

ریکارڈ ٹیمپرنگ: ظفر حجازی کی ضمانت مسترد، ایف آئی اے نے حراست میں لے لیا

ریکارڈ ٹیمپرنگ: ظفر حجازی کی ضمانت مسترد، ایف آئی اے نے حراست میں لے لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) عدالت نے سرکاری دستاویزات میں رد و بدل کے مقدمے میں چیئرمین ایس ای سی پی کی ضمانت مسترد کر دی جس کے بعد ایف آئی اے نے انہیں حراست میں لے لیا۔ اسلام آباد کے اسپیشل جج سینٹرل…

Page 1 of 2417123Next ›Last »