پیرس دہشت گردانہ حملے: ’میں داعش کا سپاہی ہوں،‘ ملزم کا بیان

پیرس (اصل میڈیا ڈیسک) پیرس میں دو ہزار پندرہ کے دہشت گردانہ حملوں کے زندہ بچ جانے والے واحد حملہ آور صالح عبدالسلام نے دوران سماعت عدالت میں ایک بیان دیا۔ ملزم نے اعتراف کیا کہ