یکسوئی

عہد گم گشتہ کی تصویر دکھاتی کیوں ہو ایک آوارہ منزل کو ستاتی کیوں ہو وہ حسیں عہد جو شرمندہ ایفا نہ ہوا اس حسیں عہد کا مفہوم جتاتی کیوں ہو زندگی شعلہ بے باک بنا

میں پل دوپل کا شاعر ہوں پل دوپل میری کہانی ہے پل دوپل میری ہستی ہے پل دوپل میری جوانی ہے مجھ سے پہلے کتنے شاعر آئے اور آکر چلے گئے کچھ آہیں بھر کر لوٹ

کبھی کبھی مرے دل میں خیال آتا ہے کہ زندگی تری زلفوں کی نرم چھائوں میں گزرنے پاتی تو شاداب ہو بھی سکتی تھی یہ تیرگی جو مری زیست کا مقدر ہے تری نظر کی شعاعوں

یہ کوچے یہ نیلام گھر دل کشی کے یہ لٹتے ہوئے کارواں زندگی کے کہاں ہیں کہاں محافظ خودی کے ثناء خوان تقدیس مشرق کہاں ہیں؟ یہ پریچ گلیاں یہ بے خواب بازار یہ گمنام راہی

ترقی پسند تحریک سے تعلق رکھنے والے مشہور شاعر۔8 مارچ 1921 کو لدھیانہ پنجاب میں پیدا ہوئے۔ خالصہ سکول سے ابتدائی تعلیم حاصل کی۔ گورنمنٹ کالج لدھیانہ سے میں داخلہ لیا۔ کالج کے زمانے سے ہی