اینی میٹڈ کامیڈی فلم ایل وِن اینڈ دی چپ منکس دی روڈ چپ کا پہلا ٹریلر جاری

Animated Comedy Film

Animated Comedy Film

نیو یارک (جیوڈیسک) اینی میٹڈ کامیڈی فلم ایل وِن اینڈ دی چپ منکس دی روڈ چپ کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔

ہدایتکار والٹ بیکر کی یہ نئی فلم ایل وِن اینڈ دی چپ منکس سلسلے کی چوتھی کڑی ہے جس میں تین دوست خصوصی مشن کے لیے نیویارک سٹی پہنچتے ہیں ،تینوں دوست شرارتوں اور بے وقوفیوں کی وجہ سے اپنے لیے مشکلات کا پہاڑ کھڑا کر دیتے ہیں۔

کامیڈی فلم تئیس دسمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔