سالانہ تیر اندازی کا ٹائٹل کم ووجن نے اپنے نام کر لیا

Space Archery

Space Archery

کوپن ہیگن (جیوڈیسک) کم ووجن نے ہالینڈ کے رک وین ڈر وین کو چھ دو سے ہرا کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔

کم ووجن اس سے قبل دو ہزار گیارہ میں بھی ورلڈ چیمپئن شپ جیت چکے ہیں۔ ویمن ورلڈ ٹائٹل بھی جنوبی کوریا کے نام رہا۔

کی بو بے نے چین کی لن شی کو با آسانی ہرا کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔ 2012 لندن اولمپکس کی فاتح کی بو بے نے اپنی حریف کو چھہ چار سے ہرایا۔