بلوچستان نماز کے اوقات کے بارے میں ایک مختصر کتابچه

چمن : جناب محترم اہلیان بلوچستان کو نماز کے اوقات کے بارے میں ایک مختصر کتابچه کی سخت ضرورت محسوس کیا گیا تھا جو بنده ناچیز نے اس ضرورت کو پورا کرنے کیلۓ دائمی نقشه اوقات نماز براۓ بلوچستان کو ایک مختصر سی کتابچه میں معلومات یکجا کیا ہے.

جس سے بلوچستان کے تمام علاقوں کے لوگ مستفید ہونگے. آپ محترم صاحب خود بھی موبائیل اور کمپیوٹر پر استفاده لے سکتے هیں. دوسروں کیلۓ اپنے سائیٹ پر جگه دے کر مستفید ھوسکتے ہیں. خوشی اور سعادت کے لمحات میں اپنے رفقاء اور معاونین کا تهه دل سے ممنون و مشکور ہوں. الله رب العزت سے دعاء هے که اس کو قارئین کیلۓ مفید بناۓ. آمین

Kitabcha

Kitabcha