بنگلہ دیش: کالعدم تنظیم کے 3 کارکن گرفتار، اسلحہ اور فوجی وردیاں برآمد

Bangladesh

Bangladesh

ڈھاکہ (جیوڈیسک) جنوبی بنگلہ دیش میں کریک ڈائون کے دوران کریک ڈائون کے دوران کالعدم تنظیم کے 3 کارکنوں کو گرفتار کرکے، سنائپر رائفلز، اسلحہ اور فوجی وردیاں برآمد کرنے کا دعوی کیا ہے چٹا گانگ میں اپارٹمنٹ سے یہ افراد پکڑے گئے۔

ان کا تعلق جماعت المجاہدین سے بتایا جاتا ہے۔ پولیس ترجمان نے بتایا کہ یہ افراد حملوں کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔ ان سے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔