بھمبر آزاد کشمیر کی خبریں 12/5/2015

Raja Maqsood

Raja Maqsood

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن بھمبر کی ایگزیکٹو کونسل کا ایک اجلاس زیر صدارت چوہدر ی عارف سرفراز ایڈووکیٹ منعقد ہوا اجلاس میں قرارداد پیش کرتے ہوئے بھمبر کے نواح بابا شادی شہید کے قریب انتظامیہ کی سرپرستی میں ہو نیو الے بر ہنہ مجرا کی شدید الفا ظ میں مذ مت کی گئی اس موقع پر انہو ں نے کہا کہ اس طر ح کے پرو گرا م انتظا میہ اور پو لیس کی سر پر ستی میں منعقد ہونا شر منا ک عمل ہے مجر ے کے پر وگرا م سے علا قہ میں منفی تا ثر کو فرو غ ملا ہے مجر ے کے پرو گرا م کو منعقد کروانے وا لے عنا صر اور ملو ث پو لیس اہلکا را ن اور مجر ے میں مو جود سر کاری ملازمو ں کیخلا ف سخت قانو نی کا رروا ئی عمل میںلا ئی جا ئے اس موقع پر مجر ے اور علا قے میں ہو نیوالی فحا شی اور عر یا نی کے اس پرو گرا م کی خبرو ں کی اشا عت پر صحا فیو ں کو بھی زبر دست خرا ج تحسین پیش کیا گیا اس موقع پر 12مئی کے واقعہ کے شہید وکلا ء کو بھی خرا ج عقید ت پیش کیا گیا اور ان کے لئے دعا ئے مغفرت کی گئی افو اج پا کستا ن پر بھر پو ر اعتماد کا اظہا ر کر تے ہو ئے ضر ب عضب اور کرا چی آپر یشن کی بھر پو ر حما یت کی قرا ر داد بھی منظو ر کی گئی اس موقع پر سا بق صدور وممبرا ن ایگز یکٹو کو نسل چو ہدر ی منظو ر ایڈووکیٹ،چو ہدر ی محمد نجیبایڈووکیٹ،چو ہدر ی محمد اسلم آسی ایڈووکیٹ،چو ہدری سجا د الحق ایڈووکیٹ،جا وید صا دق ایڈووکیٹ ،چو ہدر ی محمد اسلم ایڈووکیٹ،را جہ محمد اسد ایڈووکیٹ،چو ہدر ی خالق حسین ایڈووکیٹ،چو ہدر ی عبدا لمجید ایڈووکیٹ اور چوہدر ی محمد خلیل ایڈووکیٹ نے بھی شر کت کی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)سا بق سپیکر اسمبلی چو ہدر ی انو ارالحق کو آزاد کشمیر کے سیا سی امو ر کا انچا ر ج اور محتر مہ فر یا ل تا لپو ر کا سیا سی مشیر مقرر ہو نا خو ش آئند ہے چو ہدر ی انو ارا لحق انتہا ئی قا بل معا ملہ فہم شخصیت اور پا رٹی کا قیمتی کااثا ثہ ہیںپیپلزپا رٹی کی اعلیٰ قیا دت نے انو ار الحق کو سیا سی ذمہ داریا ں سو نپ کر کا رکنا ن پیپلز پا رٹی کے دل جیت لئے ہیںان خیا لا ت کا اظہا ر را جہ محمد افسر آف خا لق آبا د نے اپنے ایک اخبار ی بیا ن میں کیا انہو ں نے کہا کہ چو ہدر ی انوا رالحق اعلیٰ سیا سی صلا حیتو ں کے ما لک ہیں انہو ں نے اپنے دو ر اقتدار کے اندر حلقہ ایل اے7سمیت آزاد کشمیر بھر میں ترقیا تی کا م بلا تفر یق کرو ائے ان کی اعلیٰ سیا سی بصیر ت پر اعتما د کرتے ہو ئے پیپلز پا رٹی کی مر کز ی قیا دت نے جو ذمہ دا ریا ں سو نپی ہیں امید ہے وہ اپنی قا بلیت سے پا رٹی کو مز ید مضبو ط فعا ل بنا نے میں کر دار ادا کر یں گے ا ن کوآزاد کشمیر کے سیا سی امو ر کا انچا رج بنا نے پر پارٹی قیا دت کے مشکو ر ہیں انہو ں نے کہا کہ چو ہدر ی انو ارا لحق پا رٹی قیا دت کے اعتما دپرپو را اتر تے ہو ئے با با ئے بھمبر سابق سینئر وزیر چو ہدر ی صحبت علی مر حو م کے مشن کو آگے لیکر جا ئینگے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) اسٹیٹ لا ئف میرپو ر زو ن کے آٰفیسرز ایسو سی ایشن کے انتخا با ت مکمل حا جی دلا ور بخت صدر اور چو ہدر ی شا ہد اکر م جنر ل سیکر ٹر ی منتخب سیا سی سما جی حلقو ں کی کا میا بی پر مبا رکبا د تفصیلا ت کے مطابق اسٹیٹ لا ئف کا رپو ریشن میر پو رآزاد کشمیر زو ن کے آفیسرز ایسوسی ایشن کے انتخا با ت مکمل ہو گئے انتخا با ت میں حا جی دلا ور بخت صدر ، سا جد اقبا ل نا ئب صدر ،چوہدر ی شاہد اکر م جنر ل سیکر ٹر ی ، رحمت علی جا ئنٹ سیکر ٹری ،ساجد علی فنا نس سیکر ٹر ی کے عہد وں پر بلا مقا بلہ منتخب قرار پائے ا س موقع پر ایس ڈی او بر قیا ت چو ہدر ی محمدحنیف ،وا جد حسین ،محمود احمد اور چو ہدر ی عبدا لغفو ر سمیت سیا سی وسما جی حلقو ں نے نو منتخب عہد یدا را ن ایسو سی ایشن اسٹیٹ لا ئف میر پو ر زو ن کو مبا رکبا د دی اور حا جی دلا ور بخت کو مسلسل دو سر ی با ر ایسو سی ایشن کا صدر منتخب ہو نے پر مبا رکبا د پیش کرتے ہو ئے نیک تمنا ئو ں کا اظہا ر کیا ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)پا کستا ن تحر یک انصا ف کے مر کز ی را ہنما وامیدوار اسمبلی حلقہ بر نا لہ ملک عبدا الما لک اعوان نے کہا ہے کہ پا کستا ن کے حلقہ 125میں دھا ندلی کا نظا م بے نقاب کر کے تحر یک انصا ف نے یہ عند یہ دے دیا ہے کہ آئند ہ پا کستا ن اور آزاد کشمیر میں نو ن لیگ اور پیپلزپا رٹی کا دھا ند لی نظا م نہیں چلنے دینگے تحر یک انصا ف آزاد کشمیر کے آئند ہ انتخا با ت کے اندر صا ف شفاف الیکشن کے انتخا ب کے لئے بھر پور کر دار ادا کر ے گی تحر یک انصا ف آزاد کشمیر کے اندر بیر سٹر سلطا ن محمو د چو ہدر ی کی قیا دت میں ایک بڑ ی قو ت بن چکی ہے بر نا لہ کے عوام آمد ہ الیکشن میں میر ی سپو رٹ کر کے تبد یلی کا آغاز کر یںان خیا لات کا اظہا ر انہو ں نے کڈ ہا لہ میں منعقد ہ ایک عو امی کا ر نر میٹنگ میں اپنے ٹیلی فو نک خطاب میں کیا انہو ں نے کہا کہ قا ئد تحر یک انصا ف عمرا ن خا ن نے پا کستا ن کے اندر ہو نیوا لی انتخا بی دھا ند لی کیخلا ف جو آواز اٹھا ئی اس کا پہلا رزلٹ حلقہ 125میں دھا ند لی کیخلاف آنے والے فیصلے کی صورت میں سا منے آچکا ہے مسلم لیگ نو ن اور پیپلزپا رٹی نے انتخا بی دھا ند لی کے زریعے عوا می مینڈ یٹ کو پا ما ل کر تے ہو ئے ہر با ر اپنے اپنے حق میں جھوٹ اور فر یب کے زریعے فیصلے کرو ائے اب ایسا نہیں ہو نے دینگے تحر یک انصاف آزاد کشمیر کی بڑ ی قو ت بن چکی ہے اور انشا اللہ قائد کشمیر بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدر ی کی بھر پو ر قیا دت و را ہنما ئی میںدھاند لی کا را ستہ رو کیں گے انہو ں نے کہا کہ کشمیر ی قو م نے اب فیصلہ کر لیا ہے کہ پا کستا ن اور آزاد کشمیر کے آئند ہ عا م انتخا با ت میںچیئر مین تحر یک انصا ف عمرا ن خا ن اور قا ئد کشمیر بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدر ی کی قیا دت میںعدل وانصا ف کے نظا م کا قیا م عمل میں لا ئینگے تحر یک انصا ف کے اقتدار میں آنے سے پا کستا ن اور آزاد کشمیر میں عدل وانصا ف قا ئم ہو گا مفت اور بہتر تعلیمی نظا م متعارف کروا کر تعمیر وترقی کی نئی را ہیں کھو لی جا ئینگی پٹوا ری نظا م کو تبد یل کر نے سمیت مو جو دہ تھا نہ کلچر کا خا تمہ کر کے نئی اصلا حا ت کی جا ئینگی اورعو ام کے جا ن وما ل کا بھر پو ر تحفظ کیا جا ئیگا انہو ں نے کہا کہ حلقہ بر نا لہ کے عو ام بھی اپنے حقوق کے لئے اٹھ کھڑ ے ہو ں اور آئند ہ انتخا با ت میں ملک عبدا لما لک اعوان کا حقیقی ساتھ دیکر علا قہ سے اجا رہ داری کے خا تمے اور علا قہ میں تبد یلی کا آغاز کر دیںکا ر نر میٹنگ سے چو ہدر ی ذولفقار ،وسیم اعو ان ،افتخا ر طیب اعو ان نے بھی خطا ب کیا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)با با شا دی شہید میں جا م گرو پ کی طرف سے شا دی کی تقر یب میں نیم بر ہنہ مجرا کرو انے کی خبر پر ڈی آئی جی کے حکم پر انکو ائر ی شروع ایس ایس پی را جہ عر فا ن سلیم نے صحا فیو ں ،پو لیس ملا زمین اور گوا ہو ں کے بیا نا ت قلمبند کئے تفصیلا ت کے مطا بق چند روز قبل با با شا دی شہید میں شا دی کی تقر یب میں جا م گرو پ کی طرف سے شرا ب وشبا ب کی محفل سجا نے کی خبر شا ئع ہو نے پر ڈی آئی جی میر پو ر رینج خا لد چوہا ن نے ایک ہفتے کے اندر انکو ائر ی آفیسر مقرر کیا تھا جنہو ں نے گز شتہ روز ایس پی آفس بھمبر میں انکو ائر ی کر تے ہو ئے صحا فیو ں سر کا ری ملا زمین اور گو اہو ں کے بیا نا ت قلمبند کئے اس موقع پر ڈپٹی کمشنر مرزا ارشد محمود جرا ل کی طرف سے واقعہ کی انکو ائر ی کے لئے اسسٹنٹ کمشنر بھمبر راجہ طا رق محمود خا ن کو بھی انکو ائر ی افسر مقرر کیا گیا انہو ں نے بھی گز شتہ روز پو لیس صحا فیو ں اور گو اہو ں کے بیا نا ت قلمبند کئے اور معلو ما ت حا صل کی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)پرو فیسر چو ہدر ی ثروت ،ڈا کٹر چو ہدر ی مسعود اور چو ہدر ی محمد آصف کے وا لد محتر م کے انتقا ل پر اوورسیز کشمیر ی را ہنما چو ہدری محمد یو نس برو ٹی نے گہر ے دکھ وغم کا اظہا ر کر تے ہو ئے لو احقین اور ان کے دیگر فیملی ممبرا ن سے دلی ہمدر دی کا اظہار کیا ہے اور مر حو م کے رو ح کے ایصا ل ثو ا ب کے لئے دعا ئے مغفرت کی ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر)چو ہدری غلا م رسو ل ارشد کے صا حبز ادے چو ہدر ی محمد راشد کی دعوت ولیمہ پر علاقہ کی سیا سی وسما جی شخصیا ت کی بھر پو ر شر کت تفصیلا ت کے مطا بق گز شتہ روز معروف سما جی شخصیت چو ہدر ی غلا م رسو ل ارشد کے صا حبز ادے چو ہدر ی را شد کی دعوت ولیمہ میںوزیرما ل آزاد حکومت چو ہدر ی علی شا ن سو نی ،سا بق امیدوار اسمبلی ڈا کٹر انعا م الحق ،چوہدری ظفر اقبال کڈ یا لو ی ،چو ہدری گلزار احمد ایڈووکیٹ ،مرزا محمد رفیق ،چوہدر ی ظفر اقبال ایڈووکیٹ ،چو ہدری حا جی محمد ارشد،چو ہدر ی محمد اسلم آف اٹلی ،مرز ا محمد منیر ،مرزا محمد اویس ،مرزا ندیم اختر ،مرزا شاہد زر گر ،را جہ ظہو ر اقبال ،مرزا محمد صغیر ودیگر نے کثیر تعدا د میں شر کت کی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بھمبر سیکو رٹی خد شات کے پیش نظر ضلع کچہر ی میں مو ٹر سائیکل اسٹینڈ قا ئم کچہر ی کی حدود کے اندر مو ٹر سا ئیکل لے جا نے پر پا بند ی شہر ی اور عوام علاقہ سہو لت سے فا ئد ہ اٹھا ئیں شہر یو ں کے جا ن و ما ل کی حفا ظت کے لئے ہر ممکن اقداما ت کئے جا ئینگے اسسٹنٹ کمشنر بھمبر کا افتتا ح کے موقع پر اظہا ر خیا ل تفصیلا ت کے مطا بق ضلع کچہر ی بھمبر میں سیکو رٹی صورتحا ل بہتر بنا نے کے پیش نظر کچہر ی کی حدود میں جگہ جگہ کھڑ ے ہو نیو الے سینکڑو ں مو ٹر سا ئیکلو ں کو ایک ہی جگہ کھڑا کر نے لئے گز شتہ روز اسسٹنٹ کمشنر را جہ طا رق محمود خا ن نے کچہر ی سے با ہر مو ٹر سا ئیکل اسٹینڈ کا با قا عدہ افتتا ح کر دیا اس موقع پر انہو ں نے کہاکہ اسٹیڈ یم کے قیا م سے کچہر ی میں آنیو الے سا ئلین کے مو ٹر سا ئیکل محفو ظ ہو جا ئینگے مو ٹر سا ئیکل چو ری کی وا ردا توں اور مو جو دہ سیکو رٹی خد شا ت کے پیش نظر مو ٹر سا ئیکل اسٹینڈ کا قیا م ضروری ہو گیا تھا اب با قا عدہ سہولت فرا ہم کر دی گی ہے عوام علا قہ اور شہر ی اس سہو لت سے فا ئد ہ اٹھا ئیں اس موقع پر ٹھیکیدار مو ٹر سا ئیکل اسٹینڈ را جہ با بر بلا ل احمد ،سا بق صدر پر یس کلب نعیم گل ،ذیشا ن مصطفی ،طا رق قمر ،چو ہدر ی لیا قت اسحاق ،تصدق حسین ٹیپو ،را جہ عارف کا کا سمیت شہریو ں کی بڑ ی تعداد مو جو د تھی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ایڈ منسٹر یٹر بلد یہ را جہ شا ہد انو ر کی خصوصی ہدا یت پر مجسٹر یٹ زاہد مجید شیخ کا شہر میں ناقص مضر صحت اور ملا وٹ شدہ دو دھ فرو خت کر نیوالے گو الو ں کے خلا ف آپر یشن متعدد گو الو ں کو ہزا رو ں رو پے جر ما نہ تفصیلا ت کے مطا بق گز شتہ روز میڈ یا میں ناقص دو دھ کی فرو خت کی خبر ہو نے پر ایڈ منسٹر یٹر بلد یہ بھمبر را جہ شا ہد انو ر کی خصو صی ہدا یت پر میو نسپل مجسٹر یٹ زاہد مجید شیخ نے ٹیکس انسپکٹر محمدالیا س اور انسپکٹر ظفر ضیا کے ہمرا ہ گز شتہ روز صبح ناکہ لگا کر گجرا ت روڈ میر پو ر روڈ اور سما ہنی رو ڈ پر شہر میں فرو خت کے لئے دو دھ لانے وا لے گو الوں کا دو دھ چیک کیا مو قع پر نا قص دودھ کو تلف کر دیا گیا جبکہ گو الوں کو ناقص اور ملاوٹ شدہ دو دھ فرو خت کرنے پر ہزا رو ں رو پے جر ما نہ بھی کیا در یں اثنا بازارو ں میں ہو ٹلو ں کی بھی پڑ تا ل کی گی اس دو را ن ہو ٹلو ں میں نا قص مضر صحت اور گند ے بر تن تلف کر دیے گے اس موقع پر مجسٹر یٹ نے ہو ٹل ما لکا ن کو وا ر ننگ دی کہ آمد ہ مو سم گر ما کے پیش نظر ہو ٹلو ں میں صفا ئی ستھرا ئی کا خا ص خیا ل رکھا جا ئے بصورت دیگر ہو ٹل سیل اور ما لکان کو بھا ری جر ما نے کئے جا ئینگے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بھمبر میر پو ر زو ن کر کٹ ٹیمو ں کے ٹرا ئل شرو ع بھمبر کے ٹیلنٹ کو نظر انداز کیا جا نے لگا بھمبر کے کھلا ڑی حلقو ں میںاظہا ر تشو یش بھمبر کے نو جو انو ں کے سا تھ ہو نے وا لے امتیا زی سلوک بند کیا جا ئے بھمبر کے نو جو انو ں اور کھلا ڑیو ں کا کر کٹ بو رڈ کے ذمہ دا را ن سے مطا لبہ تفصیلا ت کے مطا بق 6مئی سے شرو ع ہو نیوا لے آزاد کشمیر بھر کی طر ح بھمبر میر پور زو ن کے کر کٹ ٹیمو ں کے ٹرا ئل ہو ئے جس میں بھمبر سے ٹرا ئل میں شا مل ہو نیوا لے نو جو انوں کی بڑ ی تعداد کو نظر اند از کر کے بعض با اثر شخصیات نے مد اخلت کر تے ہو ئے میر ٹ کو پاما ل کر کے منظو ر نظر کھلا ڑیو ں کا چنا ئوکر لیا جبکہ پی سی بی کی طرف سے انڈر 19کے سلیکٹ ہو نیوالے بھمبر کے کھلا ڑی کی صلا حیتو ں کو آزما نے کی بجا ئے اسکی جگہ میرپو ر کے نو جو ان کو دے دی گی جس سے پہلے کی طر ح بھمبر کا ٹیلنٹ ضا ئع کر نے کے لئے سازشیں کی جا رہی ہیں بھمبر کے نو جو انو ں اور کھلا ڑی حلقو ں نے کر کٹ بو رڈ کے اس دو ہر ے رو یے پر اظہار تشو یش کر تے ہو ئے بھمبر کے نو جو انو ں سے کیا جا نیوا لا امتیازی سلو ک ختم کر نیکا مطا لبہ کیا ہے اور کہا ہے کہ بھمبر کے ٹیلنٹ کو ضا ئع کر نے کی بجا ئے بھمبر کے کھلا ڑیو ں کے ٹیلنٹ سے بھر پو ر استفا دہ حا صل کر کے ریاست آزاد جمو ں وکشمیر کا نا م روشن کیا جا سکتا ہے۔