بھمبر کی خبریں 23/2/2016

Bhimber

Bhimber

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ہنرمند خواتین باوقار طریقہ سے زندگی گزار سکتی ہیں ملکی آبادی کا نصف حصہ خواتین پر مشتمل ہے جن کو نظر انداز کر کے کوئی بھی ملک اور معاشرہ ترقی نہیں کر سکتا ترقی کی دوڑ میں خواتین کو شامل کر کے ہنر سے بہتر نتائج حاصل کئے جا سکتے ہیں ہنر مند خواتین اپنی اور اپنے خا ندان کی با عزت ما لی کفا لت کر سکتی ہے مخیر حضرات خواتین کو ہنر مند بنا نے والے رفا عی ادا روں کیساتھ دل کھو ل کر تعاون کر یں ان خیا لا ت کااظہا ر اسسٹنٹ کمشنر ڈڈیا ل چو ہد ری محمد ایو ب نے ڈھیر ی وٹاں میں چو ہدری کر م الہی میمو ریل ویلفیئر ٹر سٹ کے زیر اہتما م چلنے وا لے آمنہ بی بی سلا ئی کڑا ئی سنٹر میں 6ما ہ کا تر بیتی کو رس مکمل کر نیوا لی خواتین میں انصا ف گروپ آرگنا ئزیشن چکسواری کے تعاون سے سلا ئی مشین اور اسنا د تقسیم کر نے کی تقر یب سے بطو ر مہما ن خصوصی خطا ب کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ جن ملکوں اور معاشر وں کے اندر خواتین کو مر دوں کے برا بر حقوق ،تعلیم اور تر بیت کے مواقع دئیے گئے ہیں وہ ملک اور معاشر ے تر قی کی دوڑ میں آگے نکل گئے ہیں پا کستا ن اور آزاد کشمیر کے پسما ند ہ علاقوں کے اندر خواتین کی تعلیم وتر بیت کیساتھ سا تھ انکو ہنر مند بنا نے کیلئے حکومت کیساتھ سما جی ادا روں کو کر دار ادا کر نا ہو گا خواتین بھی ہنر سیکھنے میں دلچسپی لیں ہنر مند خواتین معاشر ے کے اندر با عزت اور باوقا ر طر یقے سے زند گی گزارنے کیساتھ سا تھ اپنی اور اپنے خا ندا ن کی ما لی کفا لت بھی کر سکتی ہیں چو ہد ری کر م الہی میمو ریل ویلفیئر ٹر سٹ خواتین کو ہنر مند بنا نے کیلئے اپنا بھر پو ر کر دا ر ادا کر رہا ہے ڈھیر ی وٹا ں ،میر پو ر اور نکیا ل میں خواتین کوہنر سیکھا نے کیلئے سنٹر قائم کر رہے ہیں جو کہ مخیر حضرا ت کے تعاون سے چل رہے ہیں ہر6ما ہ بعد سلا ئی کڑا ئی کا تر بیتی کو رس مکمل کر نے وا لی خواتین کو ٹرسٹ کی طرف سے سلائی مشین دی جا تی ہیں تا کہ تر بیتی حاصل کر نیوا لی خواتین کپڑوں کی سلا ئی کر کے اپنی زند گی با عزت طر یقے سے گزار سکے تقر یب سے انصاف گرو پ آرگنا ئز یشن کے چیئر مین معرو ف رچیا ل ،صدر ڈھیر ی وٹاں ویلفیئر فا ونڈ یشن چو ہدری انعا م الحق ،سینئر صحا فی چوہدر ی خا لد حسین ،شبیر گیلا نی ،چوہدری ظفر اقبا ل ظفر ی ،چو ہدری محمد اعظم ،امتیاز احمد ہا شمی ،چو ہدری ساجد حسین سمیت دیگر نے بھی خطا ب کیا۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)پیر سید اعجا ز گیلا نی العمرو ف پیر آف کا نجی نے کہا ہے کہ جو بند ہ خد مت خلق اور ہر نیکی کا کا م اللہ اور اس کے رسول کی رضا کے حصو ل کیلئے خلو ص دل سے کر تا ہے اللہ رب العز ت اور نبی کریم ۖاس پر خصوصی انعام کر تے ہیں ان خیا لا ت کااظہا ر انہوں نے الا ما ن ٹر سٹ کی مر کزی مجلس عاملہ کے منعقد ہ انتخا بی اجلاس سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا پیر آف کا نجی نے کہا کہ ہمیں اپنی ما لی استعا عت کے مطا بق پہلے خود فلا حی کا مو ں میں حصہ لینا ہو گا تاکہ دو سروں کیلئے مثا ل بن سکیں اجلا س سے نا ئب صدر عبد الغفو ر عدیم نے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ ہم جو بھی کا م کر یں گے وہ مخلوق خد کی بھلا ئی کیلئے ہو گا اس موقع پر نا ئب صدر دو م محمد اصغر قادری نے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ در خت لگا نا سنت رسول ۖ ہے اور افضل ثواب بھی اس لئے الا ما ن ٹرسٹ کے کا رکنا ن 200پودے لگا کر شجر کاری عشر ہ مہم چلا ئینگے اجلاس میں جنر ل سیکر ٹر ی منظو ر احمد نے کہا کہ جلد ہم پسما ند ہ علاقوں میں فر ی میڈ یکل کیمپ اور سلا ئی سنٹر کے قیا م کیلئے عوامی را بطہ مہم چلا ئینگے اجلاس میں سینئر نا ئب صدر اشفاق احمد ،(ر) میجر بشیر احمد ،محمد اقبا ل ،حا جی بشیر احمد ،نا ظم حسین ،اللہ دتہ ،محمد افضل،حا فظ اشرف القادری ،را جہ کا مران ،محمد بوٹا ،محمد ارشد ،عا بد حسین ،محمد آصف ،شکیل حسین ،قربا ن حسین نے شر کت کی پیر سید اعجاز گیلا نی صدر الاما ن ٹر سٹ نے اجلاس کے اختتا م پر شجر کا ری مہم کی کا میا بی کیلئے دعا کر تے ہو ئے سابق سپیکر اسمبلی چو ہدری انو ارا لحق کے ہاں بیٹے کی ولا دت پر خوشی کا اظہا ر کر تے ہو ئے انکے بیٹے کی صحت اور سلا متی ،افو اج پا کستان اور جنر ل را حیل شر یف کی قیادت میں جاری ضر ب عضب اور نیشنل ایکشن پلا ن میں کا میا بی کے لئے دعا کی۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بھمبر کے صحا فیوں کیلئے60لا کھ رو پے اور جر نلسٹ کا لو نی کا نو ٹیفکیشن جا ری کر نے کا اعلان وزیر اعظم آزاد کشمیر چو ہد ری عبدا لمجید کا بڑا کا رنا مہ ہے کشمیر پر یس کلب بھمبر کے صحا فیوں کی تقر یب حلف بر داری میں شر کت کر نے اور صحا فیوں کی فلا ح وبہبود اور جر نلسٹ کا لو نی کے اعلا ن پر وزیر اعظم آزا دکشمیر چو ہد ری عبدا لمجید کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں ان خیا لا ت کااظہار کشمیر پر یس کلب بھمبر کے صدر را جہ نعیم گل ،جنر ل سیکر ٹر ی طا رق محمود ثاقب نے کشمیر پر یس کلب بھمبر میں ہنگا می اجلاس سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم آزاد کشمیر چو ہد ری عبدا لمجید نے بھمبر کے صحا فیوں کے مسائل حل کر کے صحا فی بر ادری کے دل جیت لئے ہیں بھمبر کے صحا فی عر صہ دراز سے بے شما ر مسائل کا شکا ر تھے اور حکومت کی طرف سے مسلسل نظر انداز ہو رہے تھے وزیر اعظم نے کشمیر پر یس کلب بھمبر کی تقر یب حلف بر داری میں شر کت کر کے اور صحا فیوں کی فلا ح وبہبود کیلئے بڑا کا رنا مہ سر انجا م دیاہے جس پر بھمبر کے صحا فی انکے شکر گزار ہیں اجلاس میں نا صر شر یف بٹ،عزیز الرحمن ناز ،چو ہد ری خا لد حسین ایڈووکیٹ ،ڈا کٹر طا رق محمود شاکر ،قاضی انصر زما ن انصر ،ملک شو کت حسین ،فیصل صغیر شمیم ،مرزا ند یم اختر ،جہا نگیر احمد پاشا ،چو ہد ری سلیم سا گر ،را جہ وحید مراد ،شیراز پرو یز مشتاق ،چو ہدری ارشدمحمود غازی ،چو ہد ری عاطف اکر م ،محمد یٰسین تبسم ،ذیشان مصطفی،عابد ذبیر ،را جہ وحید مراد نے شر کت کی۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)چو ہدری اکر م الہی میمو ریل ٹر سٹ کے زیر اہتما م ڈھیر ی وٹاں میں انصا ف گرو پ آرگنا ئزیشن کے تعاون سے سلا ئی کڑا ئی کا کو رس مکمل کرنیوا لی 28خواتین میں سلا ئی مشین اور اسنا د تقسیم تفصیلا ت کے مطا بق چو ہد ری کر م الہی میمو ریل ویلفیئر ٹرسٹ کے زیر اہتمام آمنہ بی بی سلا ئی کڑائی سکو ل میں6ما ہ کا تر بیتی کو رس مکمل کر نے وا لی28خواتین میں ا نصاف گرو پ آرگنا ئز یشن چکسواری کے تعاون سے سلا ئی مشین اور اسناد تقسیم کی گئی تقر یب کے مہما ن خصوصی اسسٹنٹ کمشنر ڈڈیا ل چو ہدر ی محمد ایو ب تھے جبکہ تقر یب میں انصا ف گرو پ آرگنا ئزیشن کے چیئر مین معروف اعظم رچیا ل ،چیف آرگنا ئز ر زاہد نو ر معرو ف سما جی شخصیت چو ہدری مہر با ن حسین آف ڈڈیا ل ،صدر ڈھیر ی وٹاں ویلفیئر فا ونڈ یشن چو ہدری انعام الحق ،سر پر ست اعلیٰ چو ہدری خا لد حسین ایڈووکیٹ ،سید مجا ہد حسین ،سید شبیر گیلانی ،وقاص سرور چیچاں ،(ر) رینج آفیسر چو ہد ری محمد اعظم،جنر ل سیکر ٹر ی چو ہد ری کر م الہی میمو ریل ویلفیئر ٹرسٹ وصدر پر یس کلب جا تلاں چو ہدر ی ظفر اقبا ل ظفر ی ،را جہ وقا ص ،چوہد ری خا لد پرو یز ،چو ہدر ی خادم حسین ،امتیاز احمد ہاشمی ،چوہدری ساجد حسین ،منیر احمد بدر،چو ہدری مظہر اقبال سمیت عوام علاقہ اور خواتین نے بڑ ی تعداد میں شر کت کی تقر یب کے آخر میں اسسٹنٹ کمشنر چو ہدری ایو ب حسین ،معرو ف اعظم رچیا ل ،چو ہدری انعام الحق ،چو ہدری خا لد حسین ایڈووکیٹ ،زاہد انو ر نے خواتین میں سلا ئی مشین ،اسنا د اور شیلڈ تقسیم کیں۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر)کلر یکل کیڈرز کی اپ گر یڈ یشن اور ٹا ئم سکیل کے اجراء میں ٹا ل مٹو ل پر تنظیم غیر جر ید ہ ملا زمین بھمبر کا ہنگا می اجلاس زیر صدارت تنظیم غیر جر ید ہ ملازمین ضلع بھمبر چو ہدری محمد ایو ب منعقد ہوا اجلاس میں مقر رین نے خطا ب کر تے ہو ئے مر کز ی تنظیم سے مکمل یکجہتی کا اظہا ر کیا اور کہا ملازمین آزاد کشمیر اور اپیکا آزاد کشمیر نے 8ما ر چ2016سے ریاست گیر احتجا ج کی کا ل دید ی جس کی مکمل حما یت کی جا تی ہے محکمہ ما لیا ت پنجا ب کی طرز کی اپ گر یڈ یشن میں محکمہ ما لیا ت آزاد کشمیر روایتی بے حسی کا مظا ہر ہ کر رہا ہے دو ما ہ سے نو ٹیفکیشن کا انتظا ر کر رہے ہیں ریاستی ملازمین کیساتھ ظلم وذیادتی بر داشت نہیں کی جا ئیگی 7ما رچ تک کلیر یکل کیڈر ز کی اپ گر یڈ یشن ٹیکنیکل ونا ن ٹیکنیکل کیڈرز کا ٹائم سکیل کا نوٹیفکیشن جا ری کیا جا ئے بصورت دیگر دما دم مست قلندر ہو گا اجلاس میں نا ئب صدر انصر محمود ،چو ہدر ی سا جد حسین سینئر نا ئب صدر ارشد محمود ،جنر ل سیکر ٹر ی عبدا لمجید شاکر ،سیکر ٹر ی ما لیا ت احسان ،ایڈ یشنل سیکر ٹر ی جنر ل عمرا ن احمد ،با بو اویس ،با بو فا روق ،یعقوب جرا ل ،محمد فا روق بٹ ،محبو ب خا ن ،قمر حسین ،سر فراز احمد ،فیصل رسول ،طا ہر محمود ،محسن حسین،کبیر اخترDHOآفس ،با بو اکر م ،با بو اشتیاق ،با بو شبیر ،با بو نعیم ،با بو احتشام ،رشید احمد سب انجینئر ،با بو را جہ قیو م ،با بو قیصر محمود سمیت ملازمین کی بڑ ی تعداد نے شرکت کی۔