بھمبر کی خبریں 3/1/2016

Bhimber

Bhimber

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) سماہنی میں ایک سازش کے تحت پیپلز پارٹی کو تباہ کیا گیا جان بوجھ کر کارکنوں کو نظر انداز کیا گیا ہزاروں کا رکنوں کو جماعت سے انتقامی طور پر آئوٹ کیا گیا منصوبہ بندی کے تحت کارکنوں کو کھجل کیا گیا چو ریاں کھا نے وا لے مجنوں کچھ جا چکے ہیں اور کچھ بھا گنے کی تیاریاں کر رہے ہیں ایڈوانس پا رٹیاں جا چکی ہیں ہم نے دوسری جما عتوں میں18سا ل رہ کر بھی پیپلز پا رٹی کے کاز کی ترویج کی1967سے پیپلزپا رٹی کے ہی علم کو بلندرکھا اور بھٹو شہید کے ویژ ن کو مضبو ط کیا ان خیا لا ت کااظہا ر سیاسی وسما جی را ہنما ممبر ایگز یکٹو کمیٹی چو ہدری گلزار احمد ایڈووکیٹ نے یو تھ اور سٹو ڈنٹ ونگ کے سا تھیوں سے میٹنگ میں کیا انہوں نے کہا کہ افسوس اس با ت کا ہے کہ بھٹو شہید اور محتر مہ شہید کے نظر یات کو نقصان پہنچا یا جا رہا ہے پا رٹی کا رکنوں کو نظر انداز کر کے غیر جما عتی لو گوں کو تین تین عہد ے دئیے گئے پیپلز پا رٹی کے پلیٹ فا رم سے گل چھڑ ے اڑانے والے آج بھا گم بھا گ ہیں نا اہل ،بد عنوان بڑ ے عہدوں پر پہنچ گئے مگر ہم اسمبلی کے با ہر اور اندر عوامی حقوق کیلئے جدو جہد جا ری رکھیں گے جیلیں ہتھکڑ یاں بھی ہما را راستہ بفضل خدا نہ رو ک سکیں نا مسا عد ہ حا لا ت کے با وجود جھوٹے مقدما ت کا ہم نے ہی مقابلہ کیا مگر شرافت اور دیا نت کا راستہ نہیں چھوڑ یں گے محض گند ے کر توتوں والے ذلیل ورسوا ہوں گے ان کے کا موں کیوجہ سے جگ ہنسائی بنی رہتی ہے پا نچ سال میں کو ئی پر سان حا ل نہ رہا پیپلز پا رٹی کے کا رکنوں سے انتقا می کا روائیاں روا رکھی گئیں مگر اصولوں پر کو ئی کمپرو ما ئز نہیں کر یں گے عزت انا خوداری کو قائم رکھیں گے حکومتوں کی کو ئی پروا نہیں ہے کئی ہم نے ظا لم دور بھی دیکھے آبا واجداد کے مشن شرافت کو جاری رکھیں گے ڈنکے کی چو ٹ پر ظا لموں کو للکا رتے رہے کو ئی بلیک میل نہیں کر سکتا پا رٹی کا رکنون کو نظر انداز کر کے حکومتی عہد وں کی بندر با نٹ کی گئی کا رکنوں کو ایسے نما ئندے کی ضرورت ہے جو اسمبلی میں بو لے حقوق کی با ت کر ے عوامی تر جما نی کر ے کر پٹ ٹولے کا راستہ رو کے سما ہنی کے حق ادا کر ے کمزور ،ان پڑ ھ بزدل نما ئند گی نہیں کرسکتے سما ہنی کے ساتھ 60سال میں نا رو سلو ک کیا گیا آنیوا لے دور میں عوام بیداری کا ثبوت دیں ناقابل برداشت حدتک سماہنی کی بیروزگاری پی ایچ ڈی ،ایم فل نوجوانوں کا بے روزگا ر ہو نا بجلی کا سخت بحران ،ہسپتا ل اور ڈگر ی کا لج کی صورتحا ل ،انتقا می ،عدلیہ کے دفا تر مین روڈ کی بھمبر سے پیر گلی تک تبا ہ حا لی ناقابل بر داشت بن چکی ہے وزیر اعظم آزادکشمیر ،محتر مہ فر یا ل تا لپور،پارٹی لیڈر بلاول بھٹو چو ہدری محمد ریاض میر حکومت سما ہنی کے حا لا ت کا نو ٹس لیں آصف علی زرداری بھی اسکا فو راً نو ٹس لیں ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)پا کستان مسلم لیگ نو ن آزاد کشمیر ضلع بھمبر 11جنوری کو ور کر کنو نشن تا ریخ ساز ہو گا ورکر کنو نشن مخا لفین کے تا بو ت میں آخر ی کیل ہو گا اور ضلع بھمبر کی سیاست کا رخ بد ل دے گا مر کز ی کنو نشن سے وزیر امو ر کشمیر سمیت وفاقی وزرا ء اور آزادکشمیر کی مر کز ی قیادت خطا ب کر ے گی ان خیا لات کااظہا ر پا کستا ن مسلم لیگ نو ن آزادکشمیر ضلع بھمبر کے صدر وسابق ممبر قانون ساز اسمبلی آزادکشمیر راجہ مقصود احمد خان نے کشمیر پر یس کلب بھمبر کے صحافیوں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ11جنوری کو بھمبر میں پا کستا ن مسلم لیگ نو ن اپنی سیاسی طا قت کا بھر پو ر مظا ہر ہ کر ے گی تا ریخ ساز ور کر کنو نشن منعقد کر کے مخا لفین کی نیندیں حرا م کر دینگے انہوں نے کہاکہ پیپلز پا رٹی حکومت نے آزادکشمیر کے عوام کا استحصا ل کیا ہے عوام کے مسائل حل کر نے کی بجائے ریاستی وسائل پر کو بے دردی سے لوٹا گیا خا ص طو ر پر نو جوانو ں کا معاشی استحصال کیا گیا پیپلز پا رٹی کی حکومت نے خا ص طو ر پر ضلع بھمبر کیساتھ سوتیلی ما ں جیسا سلو ک روا رکھا پیپلز پا رٹی نے حکومت نے ضلع بھمبر میں کو ئی قابل ذکر تعمیر وترقی کا نا م نہ کیا ضلع بھمبر کے عوام پیپلزپا رٹی کی حکومت کیخلاف اپنی نفر ت کا اظہا ر کرنے کیلئے 11جنوری کو ور کر کنو نشن میںبھر پو ر شر کت کرینگے تا ریخ ور کر کنو نشن ضلع بھمبر کی سیاست کا ر خ تبد یل کر کے رکھ دے گا انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ نون اور یو تھ ونگ کے عہدیدارا ن اور کا رکنا ن متحر ک ہو جا ئیں اور ورکر کنونشن کو کا میا ب او ر تا ریخ سازبنا کر ثابت کر دیں کہ ضلع بھمبر کی تینوں نشستیں مسلم لیگ نو ن کی ہیں انہوں نے کہا کہ ورکر کنو نشن ست وفاقی وزیر امو ر کشمیر چو ہدری بر جیس طا ہر ،وفاقی وزیر ریلو ے خواجہ سعد رفیق ،وفاقی وزیر اطلاعا ت پرو یز رشید ،آصف کرما می سمیت آزادکشمیر کی مر کز ی قیادت بھی خطا ب کر ے گی ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بھمبر میں سر کا ری گا ڑیوں کا بے در یغ ذاتی استعما ل مختلف محکموں کے آفیسرا ن کے زیر استعما ل گا ڑیو ں کا سر کاری استعما ل کم جبکہ ذاتی کا مو ں اور بیگما ت کے سیرسپا ٹے کیلئے زیادہ استعما ل ہو نے لگا بیگما ت کے شا پنگ ٹورز اور بچوں کی ڈرا ئیو نگ ٹر یننگ کے دورا ن استعما ل ہو نے وا لا سر کاری پیٹرو ل ڈیزل بھی سر کاری کھا تے میں جمع قومی خزانے کو روزانہ لا کھوں رو پے کی پھکی عوام علاقہ کا اعلیٰ حکومتی احکا م سے نو ٹس لینے اور سر کاری آفیسرا ن کو استعما ل کیلئے سوزوکی گا ڑیاں فراہم کرنے کا مطا لبہ تفصیلا ت کے مطا بق ضلع بھمبر میں مختلف سر کا ری محکمہ جا ت کے آفیسران کے زیر استعما ل سر کاری گا ڑیوں کا در یغ ذاتی استعما ل جاری ہے محکمہ شا ہرا ت ،محکمہ پبلک ہیلتھ ،محکمہ زراعت ،محکمہ صحت ،محکمہ لو کل گو رنمنٹ ،ڈی ای او آفسیز ،محکمہ بلد یہ ،ضلع کونسل، جنگلا ت اور پو لیس شامل ہیں مختلف آفیسران کو ملنے والی بڑ ی بڑ ی سر کاری گا ڑیوں پر سر کا ر کے کا موں کی بجا ئے ان کے زیر استعما ل گا ڑیاں سارا سارا دن ان کے بچوں کو سکو لوں میں لا نے جا نے سمیت بیگما ت کو میرپو ر ،گجرا ت ،گجرا نوا لہ ،لا ہور اور راولپنڈی ،اسلا م آباد میں شا پنگ اور سیرسپا ٹوں کیلئے دوڑتی نظر آتی ہیں جبکہ آفیسرا ن کا م آجا نے پر ما نگے تا نگے کی گا ڑیوں پر کا م نپٹا تے نظر آتے ہیں جبکہسر کا ری گا ڑیوں پر مختلف آفیسران کے بچے اور انکے دوست اکثر با زاروں میں گا ڑیاں دوڑا تے پھرتے ہیں جبکہ کئی ایک کے بچوں نے با قا عدہ سر کاری گا ڑیوں پر ڈرا ئیو نگ ٹر یننگ شروع کر رکھی ہے بیگما ت کے سیرو سپاٹوں اور بچوں کے ڈرا ئیو نگ شوق کے دوران استعما ل ہو نیوالے ڈیزل اور پیٹرو ل کو محکمہ جا ت کی لا گ بک میں مختلف سر کاری ٹورز شو کرکے اسکی مد میں بھی الٹے بل وصول کر لئے جا تے ہیں بھمبر کے عوامی اور شہر ی حلقوں نے بھمبر کے اندر سر کا ری گا ڑیوں کے در یغ استعما ل پر افسوس کا اظہارکر تے ہو ئے کہا کہ ڈپٹی کمشنر بھمبر کی انتظا می ادا دوں پر گرفت نہ ہو نے کے با عث مختلف انتظا می اداروں کے آفیسران نہ تو اپنے فرا ئض منصبی ایما ند اری سے ادا کر رہے ہیں بلکہ الٹا قومی خزانے کو پھکی دے رہے ہیں حکومت آزادکشمیر اور چیف سیکرٹر ی نیشنل ایکشن پلا ن کے ذریعے سر کاری انتظا می ادا روں کے آفیسران کی عیاشیوں اور انکی طرف سے سر کاری گا ڑیوں کے بے در یغ ذاتی استعما ل پر ایکشن لے اور ا ن سر کاری آفیسران کو بڑ ی بڑ ی لگژری گا ڑیاں دینے کی بجا ئے انکو چھو ٹی سوزوکی گا ڑیاں دی جائیں تا کہ ان آفیسران کی طرف سے ذاتی استعما ل کے دوران قومی خزانے کو روزانہ ڈیزل اور پیٹرو ل کی مد میں دی جا نیوالی لا کھوں رو پے کی پھکی کو کنٹرو ل کر کے قومی خزانے کو نقصا ن سے بچایا جاسکے اور سرکاری گا ڑیوں کے بے در یغ استعما ل کیلئے چیک اینڈ بیلنس کا نظا م مز ید بہتر بنا یا جا سکے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)کشمیر پر یس کلب بھمبر نے ہمیشہ مثبت اور تعمیر ی صحافت کو فرو غ دیا ہے عوامی مسائل کو اجا گر کر نے اور معاشرتی برا ئیوں کی رو ک تھا م میں ہمیشہ کلیدی کر دارادا کیا ہے پر یس کلب کے نومنتخب عہد یداران صحا فیوں کے مسائل حل کرنے کیساتھ لو گوں کے مسائل کو بھی اجا گر کریں گے ان خیا لا ت کااظہا ر پا کستان تحر یک انصاف آزادکشمیر صو بہ پنجا ب کے صدرچو ہدر ی غلام حسین آف دھر یانے کشمیر پر یس کلب بھمبر کے نومنتخب صدر را جہ نعیم گل ، سینئر نا ئب صدر ملک شوکت اعوان ،نا ئب صدر را جہ وحید مراد،جنر ل سیکر ٹر ی طا رق محمود ثاقب،ایڈ یشنل جنر ل سیکر ٹر ی قاضی انصر زما ن خا ن ،جوائنٹ سیکر ٹر ی چو ہدر ی سلیم سا گر ،سیکر ٹر ی انفارمیشن شیراز پرو یز مشتاق،سیکر ٹر ی فنا نس مرزاند یم اختر کو مبارکباد یتے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ بھمبر کے اندر مثبت ،تعمیر ی اور با مقصد صحا فت کو فرو غ دینے میں کشمیر پر یس کلب بھمبر نے ہمیشہ کلید ی کر دار ادا کیا ہے تحر یک آزادکشمیر او ر عوامی مسائل کو اجا گر کر نے میں ہمیشہ ذمہ دارا نہ کردار ادا کیا ہے صحافت ایک مقد س پیشہ ہے صحا فی معاشر ے کی آنکھ ہے صحا فی انتہا ئی نا مسا عد حا لات کے اندر اپنی قومی ذمہ دا ری احسن طریقے سے سر انجام دے رہے ہیں ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)الغفور فا ونڈ یشن بھمبر ،تھلیمسیا ،کینسر اورسیمو فیلیا کے مر یضوں کو فری خون فرا ہم کر کے عظیم کا رنا مہ سر انجام دے رہی ہے خون عطیہ کرنیوا لے نو جوان بھی لا ئق تحسین ہیں مر یضوں کی زند گیوں کو بچا نے کیلئے مخیر حضرات الغفور فا ونڈ یشن سے دل کھو ل کر تعاون کر یں ان خیا لا ت کااظہا ر الغفور فا ونڈیشن کے سیکر ٹر ی ما لیا ت اسد لیاقت نے صحا فیوں سے ایک نشست کے دوران کیا انہوں نے کہا کہ الغفور فاونڈ یشن کا بھمبر میں فر ی بلڈ بنک قیام کر نا احسن اقدام ہے فر ی بلڈ بنک کے قیام سے تھلیسیما ،کینسر اور سیمو فیلیا کے مر یضوں کو فر ی بلڈ ملنا شروع ہو گیا ہے فر ی بلڈ بنک سے26تھیلسیما کے مر یضوں سمیت دیگر مر یضوں کو خون کا عطیہ دیا جا رہا ہے مر یضوں کی زند گیوں کو بچا نے میں جہاں خون عطیہ کر نے والے نو جوان کا کر دار ہے وہاںمخیر حضرات کا بھی بڑا عمل دخل ہے جن کے تعاون سے نہ سارا کا م چل رہا ہے انہوں نے مخیر حضرات سے مز ید تعاون کی اپیل کر تے ہوئے کہاکہ تھلیسیما ،کینسر اور سیمو فیلیا کے مر یضوں کی زند گیوں کو بچا نے کیلئے ہما رے ساتھ دل کھو ل کر تعاون کر یں ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)پا کستا ن تحر یک انصاف آزادکشمیر کے آرگنا ئزر اسامہ چو ہدری نے کہا ہے کہ حلقہ154NA لو دھراں سے تحر یک انصا ف کے مر کز ی را ہنما جہا نگیر تر ین نے بھاری اکثر یت سے کا میا بی حاصل کر کے ثابت کردیا ہے کہ عوام پی ٹی آئی اور عمران خا ن کیساتھ ہیں با شعور عوام نے ن لیگ کی انتقا می سیاست کو مستر د کر دیا ہے اور پی ٹی آئی کو بھر پو ر کا میا بی دلا ئی ہے ن لیگ نے اپنے امیدوار کی انتخا بی مہم پر بھرپو ر سرکا ری مشینر ی کا استعما ل کیا اس کے باوجود شکست کا سامنا کر نا پڑا انہوںنے کہا کہ عام انتخا با ت میں شکست ن لیگ کا مقدر بنے گی ن لیگ وا لے عوام کو بیوقو ف بنا نے کی نا کا م کو شش کر رہیدن کی ہیں دن کی روشنی میں کا میا بی کے خواب دیکھنے وا لوں کو عوام نے ہمیشہ ہمیشہ کیلئے مسترد کر دیا اور انکے بڑ ے بڑ ے دعووں کو پاش پاش کر دیا عوام قا ئد چیئر مین تحر یک انصا ف عمرا ن خا ن اور پی ٹی آئی کے انقلابی ایجنڈ ے کیساتھ ہیں انہوں نے کہا کہ پا کستان کے عوام سامراج نظام کے خلا ف اٹھ کھڑے ہو ئے ہیں اور عوام ملک میں تبد یلی دیکھنا چاہتے ہیں تبد یلی صرف عمران خا ن ہی لا سکتے ہیں