بھمبر کی خبریں 27/9/2016

Bhimber

Bhimber

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھمبر پولیس نے منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ افراد کیخلاف گھیرا تنگ کر دیا ہے ایک ماہ کے اندر منشیات فروشوں کیخلاف بھرپور کارروائی عمل میں لائی ہے اندھے قتلوں کا بھی سراغ لگایا گیا SHO سٹی بھمبر کی کارکردگی حوصلہ افزا ہے جرائم پیشہ اور منشیا ت فروش SHOسٹی بھمبر کو تبدیل کروانے کیلئے متحرک ہیں بھمبر کے شہر ی جرا ئم کے خا تمے کیلئے بھمبر پو لیس کیسا تھ بھر پور تعاون کر یں گے ان خیا لا ت کا اظہار سابق چیئر مین بلد یہ بھمبر مرزا محمد اجمل جرا ل ،صدر مسلم لیگ نو ن یو تھ ونگ بھمبر را جہ عبیدا لر حمن ،مر کز ی را ہنما نو ن لیگ را جہ غلا م ربا نی نے مشتر کہ بیا ن میں کیا انہوں نے کہا کہ SHOسٹی بھمبر متزا شبیر حسین انتہا ئی فر ض شناس ،ذمہ داراور قا بل پو لیس آفیسر ہیں انکی سٹی تھا نہ بھمبر میں تعینا تی سے جرائم کی رو ک تھا م میں مدد ملی ہے ایک ما ہ کے اندر منشیا ت فروشوں کیخلا ف بھر پور ایکشن لیا ہے کئی سالوں سے جاری منشیا ت فروشوں کے اڈوں پر کا میا ب چھا پے مارے جارہے ہیں انکی تعینا تی سے جرا ئم پیشہ افراد اور منشیا ت فروشوں کا کا م رو ک گیا ہے جرا ئم پیشہ افراد انکو اپنے راستے میں رکاوٹ تصور کر تے ہیں اس لئے فر ض شنا س پو لیس آفیسر کو بھمبر تھا نہ سے تبد یل کر وانے کیلئے متحر ک ہو گئے ہیں انہوں نے کہا کہ بھمبر کے شہر ی جرا ئم اور منشیا ت کے خا تمے کیلئے بھمبر پو لیس کیسا تھ بھر پور تعاون کر ینگے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر )مقبو ضہ کشمیر میں بھارتی مظا لم پر آزادکشمیر حکومت کی خا موشی اور کر دار مجر ما نہ ہے مقبو ضہ کشمیر میں کشمیر ی نو جوانوں، بچوں، بوڑ ھوں اور خواتین پر بھارتی افواج ظلم کر رہی ہے جبکہ آزادکشمیر کی حکومت آنکھیں مو ند کر بیٹھی ہے مقبو ضہ وادی کے عوام اپنے حق خو دارا دیت کیلئے اٹھ کھڑ ے ہو ئے ہیں جبکہ آزادکشمیر حکومت ان کی آواز سننے کو تیار نہیں حکومت آزادکشمیر اخباری بیا نا ت کی حد تک کشمیر یوں کو لا لی پا پ دینے کا سلسلہ بند کر کے اپنے مظلو م بھا ئیوں کی مدد کیلئے کنٹرو ل لا ئن توڑنے کا اعلا ن کر ے ان خیا لا ت کا اظہار کشمیر فر یڈم مو ومنٹ کے مر کز ی را ہنما محمد منشا ء وقار نے صحا فیوں کیسا تھ ایک نشست کے د ورا ن اظہار خیا ل کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ مقبو ضہ وادی میں جاری تحر یک آزادی کو رو کنے کیلئے بھارتی اور مقبو ضہ کشمیرکی کٹھ پتلی حکومت نے جنت نظیر وادی کے ہر کو چے میں فو ج کوتعینا ت کر رکھا ہے بھارتی افو اج ظلم کی نئی داستا نیں رقم کر رہی ہیں نو جوان کشمیریوں کو آنکھوں کی بینا ئی سے محرو م کر نا معمو ل بن چکا ہے جنہیں دیکھ انسا نیت پر ہو نیوا لے ظلم بھی شر ما رہے ہیں مقبو ضہ وادی میں تما م انسا نی بنیادی حقوق پا ما ل کئے جارہے ہیں بھارتی افواج کی اس بر بر یت اور مظا لم پر آزادکشمیر حکومت نے مکمل خا موشی اختیار کر رکھی ہے کیو نکہ ظلم مقبو ضہ کشمیر کے عوام پر ہو رہا ہے اور آزادکشمیر کے حکمرا ن اقتدا ر کے مز ے لو ٹنے میں مصروف ہیں حکومت آزادکشمیر بہت سستی اور غفلت کا مظا ہر ہ کر رہی ہے حکومت آزادکشمیر اپنے ہم خیا ل اور کشمیر یوں کیلئے درد دل رکھنے وا لے مما لک سے را بطہ کر ے اور انہیں حا لا ت کی سنگینی سے آگا ہ کر ے اور مقبو ضہ کشمیر کے عوام کی حقیقی مدد کیلئے لا ئحہ عمل تر تیب دے انہوں نے کہا کہ مقبو ضہ کشمیر کے عوام کو اس مشکل کی گھڑ ی میں ہر قسم کی امداد در کار ہے مقبو ضہ کشمیر کے عوام کو عملی مدد دینے اور انہیں بھر پور افرادی سپو رٹ دینے کیلئے حکومت آزادکشمیر تما م جما عتوں سے مشاورت کر کے کنٹرو ل لا ئن تو ڑنے کا اعلا ن کر ے تا کہ مقبو ضہ وادی اور آزادکشمیر کے عوام کے درمیا ن منحوس خو نی لکیر ختم کر کے یکجہتی کا اظہار ہو سکے او ر کشمیر ی اپنے مستقبل کا فیصلہ خود کر نے کا اختیار حاصل کر سکیں ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر )بھمبر گا ڑیوں میں پریشر ہارن کا عام استعما ل اندرو ن شہر ،سکو ل وکا لجز اور ہسپتا لوں کے سامنے ٹر کوں ،ڈمپروں ،بسوں اور ویگنوں کے پر یشر ہا رنز کے استعما ل سے شہر یوں ،طلباو طا لبا ت اور مر یضوں کو پر یشانی کا سامنا پر یشر ہارن سے عوام ذہنی تنا ئو کے شکار ما حو لیا تی آلودگی میں بھی اضافہ بھمبر کے شہر یوں اور عوام علاقہ کا ٹر یفک پو لیس سے گا ڑیوں پر نصب پر یشر ہارن اتروانے کا مطا لبہ تفصیلا ت کے مطا بق بھمبر میں بڑ ی گا ڑیوں جن میں بسیں ،ٹر ک ،ڈمپرز ،ٹر یکٹر ٹرا لی اور ویگنیں شامل ہیں پر بڑ ے بڑے ہیو ی پر یشر ہارن نصب ہیں جن کا شہر بھر سمیت سکو ل وکا لجزاور ہسپتا لوں کے سامنے گزر تے ہو ئے عام استعما ل کیا جا رہا ہے پر یشر ہارن سے عوام ،شہر یوں ،طلبا وطا لبا ت اور مر یضوں کو سخت پر یشانی اور ذہنی کو فت کا سامنا کر نا پڑ رہا ہے پر یشر ہارن سے چھوٹے بچوں کو بھی سخت اذیت پہنچتی ہے بھمبر کے شہر یوں اور عوام علاقہ نے ٹر یفک پو لیس کے اعلیٰ احکا م سے مطا لبہ کیا ہے کہ شہر اور علاقہ میں چلنے والی ہیو ی ٹرا نسپو رٹ پر نصب پر یشر ہارن اتروائے جا ئیں اور پریشر ہارن استعما ل کر نیوا لوں کیخلا ف کا رروا ئی عمل میںلا ئی جا ئے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر )آزادکشمیر بھر سمیت ضلع بھمبر میں محکمہ صحت کے زیر اہتما م انسداد پو لیو کی3روزہ مہم کا آغاز ہو گیا 3روزہ انسداد پو لیو مہم کے دو را ن 5سا ل سے کم عمر کے بچوں کو پو لیو سے بچائوکیلئے وٹامن کے قطر ے پلائے جا ئینگے تفصیلا ت کے مطا بق محکمہ صحت کے زیر اہتما م آزادکشمیر بھر سمیت ضلع بھمبر میں بھی انسداد پو لیو کے3روز ہ مہم شروع ہو گی ہے انسداد پو لیو کے 3روزہ مہم کے دو را ن محکمہ صحت کی ٹیمیں گھر گھر جا کر 5سا ل سے کم عمر بچوں کو پو لیو اور وٹا من کے قطر ے پلا ئے گی محکمہ صحت ضلع بھمبر نے اپنے ٹارگٹ کو پو را کر نے کیلئے مختلف ٹیمیں تشکیل دے دی ہیں انسداد پو لیو مہم کی نگرا نی ڈسٹر کٹ ہیلتھ آفیسر بھمبر عبد العزیز ڈا ر کر یں گے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر )آل پا رٹیز کشمیر فر یڈ م فورم کا اہم اجلاس زیر صدرات خا لد پرو یز بٹ منعقد ہوا اجلاس میں اتفاق را ئے سے مو لا نا ابرا ر نذیر کو فر یڈ م فورم کا سیکرٹر ی انفا رمیشن اور ذیشان کشمیر ی کو ایڈ یشنل جنر ل جنر ل سیکرٹر ی منتخب کر لیا گیا تفصیلا ت کے مطا بق آل پا رٹیز کشمیر فر یڈ م فورم کا ایک اہم اجلاس زیر صدارت خا لد پرو یز بٹ منعقد ہوا اجلاس میں اتفاق را ئے سے مو لا نا ابرا ر نذیر کو سیکر ٹر ی انفارمیشن جبکہ ذیشان کشمیری کو ایڈ یشنل جنر ل سیکرٹر ی منتخب کر لیا گیا جبکہ سو شل میڈ یا ،پر نٹ میڈیا اور الیکٹرا نک میڈ یا کیلئے7 افراد پر مشتمل کمیٹی بنا ئی دی گئی کمیٹی کے سر برا ہ سیکرٹر ی انفارمیشن مو لا نا ابر ار نذیر ،جبکہ شیر از پرو یز مشتاق ،چو ہد ری خا لد حسین ،ذیشان مصطفی،آفتا ب عظیم ،عثما ن غنی ،معین الد ین اور فیصل انقلا بی کمیٹی کے ممبرا ن ہو نگے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر ) تھانہ بھمبر پویس کی مختلف کاروائیوں کے دوران 6 افراد گرفتار مقدمات درج کرکے کاروائی شروع کردی تفصیلات کے مطابق تھانہ بھمبر ان ایکشن ایک واقعہ کے دوران پہیحری لگانے والے بلاول ولد دلیز پر سکنہ کوٹلہ ، محمد یعقوب ولد سردار علی ساکن کاموکی ، محمد عرفان ولد محمد ساکن سرائے عالمیگر رحمان ولد منگا خان سکنہ سرائے عالمگیر ایک دوسر ے واقعہ کے دوران دو افغانی سمیع اﷲ اور زین اﷲ پسران مولوی محمد عظیم غیر ریاستی ہونے کی وجہ سے گرفتار کرلیا نیشنل ایکشن پلان فارن ایکٹ پھیری کے خلاف دفعہ 144 ایکٹ کے تحت مقدمات درج کرکے کاروائی شروع کردی ایک تیسرے واقع میں کم عمر موٹر سائیل سوار نے بچے کو کچلنے پر تفتیشی افیسر عبدالغفار نے موقع پر گرفتار کرکے کاروائی شروع کر دی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر ) وارڈ نمبر2 بھمبر شہر کے شہری پانی کی بوند بوند کو ترس گئے محکمہ واٹر سپلائی کے کان تک جوں نہ رینگی تفصیلات کے مطابق وارڈ نمبر 2 کے شہریوں نے صحافیوں کو تفصیلات بتاتے ہوئے کہا وارڈ نمبر 2 بھمبر میں پانچ دن ہوگئے پانی سپلائی نہیں آرہی شہری پانی کے لیے ترس گے محکمہ پبلک ہیلتھ کے اعلی حکام سے رابطہ کیا جاتا تو جواب ملتا ہے موٹریں خراب ہونے کی وجہ سے پانی سپلائی نہیں ہورہا شہری نے وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر سے مطالبہ کیا ہے بھمبر شہر کی واٹر سپلائی پر خصوصی احکامات فرماتے ہیں آئے روز پانی کا مسئلہ حل کروائیں اور محکمہ پبلک ہیلتھ کے حکام کی غفلت کا نوٹس لیں۔