بھمبر کی خبریں 22/5/2015

Bhimber

Bhimber

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈپٹی کمشنر بھمبر نے بھمبر کے نواحی گائوں بابا شادی شہید میں نیم برہنہ مجرے کروانے والے منتظمین کیخلاف FIR درج کر نے کا حکم دے دیا اسسٹنٹ کمشنر بھمبر کی انکوائری مکمل ہونے پر انکوائری کی روشنی میں ایس ایس پی بھمبر کو متعلقہ تھا نہ میں مقدمہ درج کرنے کا حکم بھمبر کے سیا سی ،مذ ہبی ،سما جی اور عوامی حلقوں کا بھمبر میں فحا شی بے حیا ئی اور عریا نی پھیلا نے والوں کیخلا ف کا رروا ئی پر ڈپٹی کمشنر کے حکم کا خیرمقد م تفصیلا ت کے مطا بق 3ہفتے قبل میڈ یا میں بھمبر کے نو احی گا ئو ں با با شا دی شہید میں جا م اظہر ایو ب کی طرف سے شادی کی تقر یب میں پو لیس سر پر ستی میں نیم بر ہنہ ڈا نس پا رٹی کرو انے کی خبر شا ئع ہو ئی تھی جس پر ڈی آئی جی میر پور ریجن اور ڈپٹی کمشنر نے الگ الگ انکو ائر ی کمیٹی قائم کی تھی ڈی آئی جی کے حکم پر ایس ایس پی میر پو ر را جہ عرفا ن سلیم نے انکوا ئر ی کر کے رپو رٹ ڈی آئی جی کو دے دی تھی جس پر ابھی تک مزید کو ئی کا رروا ئی سا منے نہ آئی ہے جبکہ DCکے حکم پر اسسٹنٹ کمشنر بھمبر را جہ طا رق محمود نے انکو ائر ی مکمل کر کے رپو رٹ ڈپٹی کمشنر بھمبر کو دے دی تھی ذر ائع کے مطا بق جس پر گز شتہ روز ڈپٹی کمشنر نے انکو ائر ی میں نیم بر ہنہ مجر ے ہو نے کی تصد یق ہو نے پر نیم بر ہنہ مجر ہ کرو انے والے منتظمین جا م اظہر ایو ب ،شبیر احمد ،شکیل احمد اورجمیل احمد و غیر ہ کیخلا ف غیر شر عی کا م کر نے علا قے میں فحا شی بے حیا ئی اور عریا نی پھیلا نے کے الز ام میں FIRدر ج کرنے کے لئے ایس ایس پی بھمبر کو تحر یر ی حکم دے دیا ہے ڈپٹی کمشنر کی طرف سے علا قے میں فحا شی ،بے حیا ئی ،بے ہو دگی اور عر یا نی پھیلا نے پر جا م اظہر گروپ کیخلا ف FIRدر ج کر نے کے حکم پر بھمبر کے سیا سی ،مذہبی سما جی اور عوا می حلقو ں نے ڈپٹی کمشنر بھمبر اور صحا فیو ں کو زبر دست الفا ظ میں خراج تحسین پیش کی ہے اور امید کی کہ ایس ایس پی بھمبر بھی بغیر تا خیر کئے فی الفو ر FIRدر ج کر کے ملز ما ن کیخلا ف قانو نی کا رروا ئی عمل میں لا ئیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بھمبر کے معروف قانو ن دا ن چو ہدر ی گلز ار احمد ایڈووکیٹ ،خوا جہ محمد امین ایڈوو کیٹ ،چو ہدر ی خالد حسین ثا قب ایڈووکیٹ نے اپنے مشتر کہ بیا ن میں کہا ہے کہ اخبا را ت میں چھپنے وا لی اس خبر کہ آزاد کشمیر میں جعلی ڈگر یوں کی بھر ما ر اور اہم شخصیا ت دھندے میں ملو ث ہیں پر حیر ت کا اظہا ر کیا ہے اور اربا ب اختیا ر سے مطا لبہ کیا ہے کہ آزاد کشمیر میں احتسا ب بیو ر و کا قیا م عر صہ سے ہو چکا ہے جو اپنے فرا ئض منصبی ادا کرتا چلا آرہا ہے لیکن انتہا ئی افسوس کا مقا م ہے کہ احتسا ب بیو ر و نے اس اہم اور سنگین مسئلہ پرکو ئی تو جہ اس وقت تک نہ سی ہے جس کے با عث پڑ ھے لکھے طبقہ میں ما یو سی پھیل چکی ہے اور جتنی آزاد کشمیر میں میر ٹ کیخلا ف جعلی اسناد کی بنیاد پرتقر ریا ں عمل میں لا ئی جا چکی ہیں حتیٰ کہ جعلی اسنا دکی بنیا د پر اپنی مدت ملا زمت پو ری کر کے پنشن حا صل کر کے گھرو ں کو جا چکے ہیں وکلا نے مز ید کہا کہ وکلاء برادری کے شعبہ میں بھی اکثر وکلا ء ایسے مو جو د ہیں جو جعلی ڈگر ی کی بنیاد پر وکلا لت کر تے چلے آرہے ہیں معا ملہ زیر بحث انتہا ئی اورفو ری تو جہ کا متقا ضی ہے لہذا اپنے اخلا ق ،قانو نی فرا ئض کو سر انجا م دیتے ہو ئے احتساب بیورو کو حر کت میں لا ئیں اور جعلی ڈگر یوں کی چھا ن بین کی جا ئے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)معاشر تی برا ئیو ں کیخلا ف وقلمی جہا د کر نے پر کشمیر پر یس کلب بھمبر کے صحا فیو ں کو خرا ج تحسین پیش کر تے ہیں صحا فی قلم کے زریعے معاشرتی برا ئیو ں اور خرا بیو ں کو بے نقا ب کر کے ان کے خا تمے کے لئے اپنا بھر پو ر کر دار ادا کر یں ان خیا لا ت کا اظہا ر پیپلز سٹو ڈنٹس فیڈر یشن ضلع بھمبر کے جنر ل سیکر ٹر ی محمد علی عمیر،چیف آرگنا ئزر عاطف مجید ،ر اہنما پی ایس ایف عبدا لجبا ر ،چوہدر ی ما جد حسین ،کا شف مجید را جہ ثاقب نے اپنے مشتر کہ بیا ن میں کیا انہو ں نے کہا کہ کشمیر پر یس کلب بھمبر کے صحا فیو ں نے ہمیشہ مثبت تعمیر ی اور با مقصد صحا فت کو فرو غ دیا ہے معا شر ے کے اندر پا ئی جا نیو الی برا ئیو ں اور خرا بیو ں کی نشا ند ہی کر کے اصلا ح کی کوشش کی ہیں جس پر پر یس کلب کے تما م عہد یدا را ن وممبران مبا رکبا د کے مستحق ہیں اور امید کر تے ہیں کہ جنڈ ی چو نتر ہ کے علا قے میں ہو نیو الے بے ہودہ پروگرا م کو میڈ یا میں لا ئی لا ئٹ کر کے جرا ت مندا نہ اقدام اٹھا یا ہے واقعہ کی ایس ایس پی را جہ عر فا ن سلیم اوراسسٹنٹ کمشنر بھمبر نے غیر جا نبدا را نہ انکو ائر ی کر کے واقعہ کے ذمہ دا را ن کیخلاف قانو نی کا رروا ئی کے لئے تحر یک کیا ہے غیر جا نبدا را نہ انکو ائر ی کر نے پر انکوا ئر ی آفیسرا ن لا ئق تحسین ہیں ہم ڈپٹی کمشنر اور ایس ایس پی سے مطالبہ کر تے ہیں کہ انکوا ئر ی کی روشنی میں ذمہ دا ران کیخلا ف فی الفو ر کا رروا ئی عمل میں لا ئی جا ئے ۔