بھٹ شاہ سی آئی اے مٹیاری. ہالا. سعیدآباد. اڈیرولال. شاہ پور جاکھری. پولیس کی کاروائی

Press Confrence

Press Confrence

بھٹ شاہ : بھٹ شاہ سی آئی اے مٹیاری .ہالا. سعیدآباد. اڈیرولال.شاہ پور جاکھری. پولیس کی کاروائی 17 ملزمان گرفتار بڑی مقدار میں چرس. کچی شراب. مین پو ڑی. گٹکابرآمد کیس داخل تفصیل کے مطابق ایس ایس پی مٹیاری ملک ظفر اقبال عیوان کے حکم پر سی آئی اے انچارج مٹیاری غلام اکبر چانڈیوں نے کاروائی کرتے ہوے ایڈرولال میں رمضان کیریوں کو 1200 گرام چرس ہالا میں عبداللہ شیدی کو 20 لیٹر کچی شراب سی آئی اے انچارج غلام اکبر چانڈیوں ہالا پولیس نے گائوں پہنوں جمالی میں شراب کی بھٹی پر چھاپہ مار کر رامو کوہلی دھرمو کوہلی کو 20لیٹر کچی شراب سمیت گرفتار کیا ہے سای آئی اے پولیس نے اشتہاری ملزم پرو ماچھی کو بھی گرفتار کیا ہے۔

نیو شعید آباد پولیس نے کاروائی کرتے ہوے نعمان ملک . اشرف ملک .نومی .اسحاق .انور .آصف کو گرفتار کر کے بڑی مقدار میں گٹکا مین پوڑی برآمد کی ہے مٹیاری پولیس نے عبدلستار جانگ کو 1200 گرام چرس موسو خاصخیلی 6 بوتل کچی شراب اعظم پپو کو گٹکا مین پوڑی میں گرفتار کیا ہے جاکھری شاہ پور ایڈرولال پولیس نے عطالا چھٹو سودھیر گھلو .فرمان ملاح کو مین پوڑی گٹکے میں گرفتار کیا ہے گرفتار تمام ملزمان پر کیس داخل کئے گئے ہیں۔