بالی وڈ فلم باغی کا ایکشن سے بھرپور ٹریلر ریلیز کر دیا گیا

Baaghi

Baaghi

ممبئی (جیوڈیسک) فلم باغی میں شردھا کپور بھرپور ایکشن کرتی دکھائی دیتی ہیں۔

اداکار ٹائیگر شروف بھی الگ انداز میں نظر آ رہے ہیں۔ فلم کی کہانی ایک ایسے باغی نوجوان کی ہے جو اپنے پیار کو بچانے کے لیے خطرناک لوگوں سے ٹکراتا ہے۔

فلم انتیس اپریل کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔