برازیل: ساؤ پاؤلو فیشن ویک میں موسم سرما کے ملبوسات کی نمائش
Posted on October 22, 2015
By Majid Khan
شوبز
Sao Paulo Fashion Week
براسیلیا (جیوڈیسک) چالیسواں ساؤپاؤلو فیشن ویک تمام تر رعنائیوں کے ساتھ جاری ہے۔
شو میں برازیل کے ڈیزائنروں سیموئیل سرنانسک اور اپارٹمنٹو زیرو تھری کے ملبوسات نے دھوم مچا دی۔
ان کے ڈیزائن کردہ ملبوسات میں گاؤن اور جھالروں سے مزین فراک نما اسکرٹ بہت پسند کئے گئے۔
جنوبی امریکا کا سب سے بڑا فیشن شو ساؤپاؤلو فیشن ویک تئیس اکتوبر تک جاری رہے گا۔
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com