فوج کا ثالثی جاری رکھنے کا فیصلہ

فوج کا ثالثی جاری رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) سیاسی بحران پر قابو پانے کے لیے فوج سے مدد کی درخواست پر تنازعے کا شکار حکومت کو جمعہ کے روز کو اس وقت ایک اور جھٹکا لگا جب آئی ایس پی آر نے وضاحت جاری کی کہ درحقیقت…

الیکشن کمیشن میں پارٹی گوشوارے جمع کرانے کی مدت ختم

الیکشن کمیشن میں پارٹی گوشوارے جمع کرانے کی مدت ختم

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن میں پارٹی گوشوارے جمع کرانے کی مدت ختم ہو گئی ہے جب کہ 282 سیاسی جماعتوں میں سے صرف 25 نے اپنے مالی گوشواروں کی تفصیلات جمع کرائیں ہیں۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری ایک بیان…

پیر سے بدھ کے دوران ملک میں کئی مقامات پربارش کا امکان

پیر سے بدھ کے دوران ملک میں کئی مقامات پربارش کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم کچھ گرم ہے ، محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ پیر سے بدھ کے دوران سندھ کے اکثر مقامات جبکہ پنجاب ، خیبر پختونخواہ، شمالی مشرقی بلوچستان اور کشمیر میں کہیں…

شیخ رشید، جمشید دستی بھی استعفے دیں، پی ٹی آئی اراکین کی شکایت

شیخ رشید، جمشید دستی بھی استعفے دیں، پی ٹی آئی اراکین کی شکایت

راولپنڈی (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اسلام آباد میں پارلیمنٹ کے باہر وزیراعظم نواز شریف سے استعفیٰ مانگنے میں مصروف ہے تاہم اس کے اراکین اسمبلی شیخ رشید احمد اور جمشید دستی سے یکجہتی کے اظہار کے طور پر قومی…

یکم ستمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

یکم ستمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک سے ڈیڑھ روپے فی لیٹرکمی کی سمری تیار کر کے وزارت پیٹرولیم کو ارسال کر دی ہے۔ اوگرا ذرائع کے مطابق یکم ستمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا…

یہ بالکل جھوٹ ہے کہ ہم نے فوج سے ضامن بننے کیلئے کہا ، نثار

یہ بالکل جھوٹ ہے کہ ہم نے فوج سے ضامن بننے کیلئے کہا ، نثار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ آئی ایس پی آرکابیان حکومتی نکتہ نظر کی عکاسی کر رہا ہے، حکومت نے کسی کو ثالث اورضامن نہیں بنایا۔ یہ بالکل جھوٹ ہےکہ ہم نے فوج سے…

شمالی وزیرستان سے آئے 8 بچے سویٹ ہوم میں داخل

شمالی وزیرستان سے آئے 8 بچے سویٹ ہوم میں داخل

اسلام آباد (جیوڈیسک) بنوں کیمپ میں شمالی وزیرستان سے آئے ہوئے 8 یتیم اور لاوارث بچوں کو پاکستان بیت المال کے زیرانتظام چلنے والے پاکستان سویٹ ہوم اسلام آباد میں داخل کر ادیا گیا ہے۔ بنوں کیمپ کے دورے کے موقع پر…

طاہر  القادری سےڈیڈلائن میں توسیع کی اپیل کرنے آئے ہیں، شاہ محمود

طاہر القادری سےڈیڈلائن میں توسیع کی اپیل کرنے آئے ہیں، شاہ محمود

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہےکہ تحریک انصاف نے طاہر القادری سے ڈیڈلائن میں توسیع کی اپیل کی ہے۔ عمران خان نے اپنے وفد کو طاہر القادری کے پاس گزارش کرنے بھیجا…

عمران کی صبر کی اپیل قبول ، حکومت نے شکست تسلیم کرلی، طاہر القادری

عمران کی صبر کی اپیل قبول ، حکومت نے شکست تسلیم کرلی، طاہر القادری

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہپہلی مرتبہ حکومت نےدل ودماغ سے شکست تسلیم کرلی ہے۔ میں اعلان کرنیوالا تھا کہ اپنے فیصلے کااختیار کارکنوں کو دیتا ہوں، کہیں ایک دن کی وجہ سے…

رائےونڈ میں آج کوئی مشاورتی اجلاس نہیں ہو رہا، حکومتی ترجمان

رائےونڈ میں آج کوئی مشاورتی اجلاس نہیں ہو رہا، حکومتی ترجمان

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومتی پاکستان کے ترجمان نے کہا ہے کہ آج رائےونڈ میں کوئی مشاورتی اجلاس نہیں ہورہا۔ حکومت کے ترجمان کا یہ بھی کہنا ہے کہ آنے والے دنوں میں کا بینہ کا بھی کوئی اجلاس نہیں ہو رہا ہے۔…

مذاکرات میں ڈیڈلاک، عمران خان کا آج لائحہ عمل بتانے کا اعلان

مذاکرات میں ڈیڈلاک، عمران خان کا آج لائحہ عمل بتانے کا اعلان

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف اور پاکستان عوامی تحریک کے حکومت سے مذاکرات میں ڈیڈ لاک برقرار ہے۔ عمران خان نے آج شام کو لائحہ عمل بتانے کا اعلان کیا ہے۔ عمران خان نے دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج…

آرمی چیف کی ثالثی اور ضامن بنانے کی تکرار کس نے کی؟

آرمی چیف کی ثالثی اور ضامن بنانے کی تکرار کس نے کی؟

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک کے سیاسی حلقوں اور میڈیا میں جمعہ کو دن بھر یہ بحث جاری رہی کہ آرمی چیف کی ثالثی اور انہیں ضامن بنانے کی تکرارکس نے کی۔ چودھری نثار نے کہا ہے کہ نہ فوج کی جانب سے…

ہمیں آرمی چیف پر بھروسہ ہے لیکن نواز شریف پر بالکل اعتماد نہیں، عمران خان

ہمیں آرمی چیف پر بھروسہ ہے لیکن نواز شریف پر بالکل اعتماد نہیں، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کہتے ہیں کہ ہمیں آرمی چیف پر بھروسہ ہے کہ وہ انتخابی دھاندلیوں کی غیر جانبدارانہ تفتیش کروائیں گے لیکن نواز شریف پر کوئی اعتماد نہیں اس لئے ان کے استعفے سے…

پارلیمنٹ بچانا چاہتے ہیں، وزیر اعظم قومی قرارداد پر ڈٹ جائیں، قائد حزب اختلاف

پارلیمنٹ بچانا چاہتے ہیں، وزیر اعظم قومی قرارداد پر ڈٹ جائیں، قائد حزب اختلاف

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے وزیر اعظم نواز شریف سے کہا ہے کہ پارلیمنٹ نے جو قرار داد متفقہ طور پر منظور کی ہے آپ اس پر ڈٹ جائیں، ہم سب آپ کے ساتھ ہیں۔…

آرمی چیف ہماری نہیں بلکہ حکومت کی درخواست پر ثالث بنے، طاہرالقادری

آرمی چیف ہماری نہیں بلکہ حکومت کی درخواست پر ثالث بنے، طاہرالقادری

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے کہا ہے کہ انہوں نے آرمی چیف کو ثالث بنانے کی کوئی درخواست نہیں اس حوالے سے حکومت جھوٹ بول رہی ہے۔ قومی اسمبلی میں وزیراعظم نواز شریف اور وزیر داخلہ…

فوج نے ثالثی کا کوئی کردار مانگا ہے نا ہم نے دیا، اپنے موقف پر قائم ہوں، نواز شریف

فوج نے ثالثی کا کوئی کردار مانگا ہے نا ہم نے دیا، اپنے موقف پر قائم ہوں، نواز شریف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ فوج نے ثالثی کا کوئی کردار مانگا ہے نا ہم نے دیا ہے، سیکیورٹی کی ذمہ داری فوج کی تھی انھوں نے اپنا کردار ادا کرنا ہی تھا۔ قومی…

جمہوریت، آئین اور قانون کے علاوہ کوئی راستہ قبول نہیں، چودھری نثار

جمہوریت، آئین اور قانون کے علاوہ کوئی راستہ قبول نہیں، چودھری نثار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے کہا کہ پاکستان اہم دور سے گزر رہا ہے، ماڈل ٹائون واقعے کو ہتھیار بنا لیا گیا ہے، ساری قوم ایک اور دو گروہ ایک طرف ہیں۔ قومی اسمبلی اجلاس کے دوران…

ججز نظر بندی، آئندہ سماعت عدم حاضری پر مشرف کے وارنٹ جاری کیے جائیں گے، عدالت

ججز نظر بندی، آئندہ سماعت عدم حاضری پر مشرف کے وارنٹ جاری کیے جائیں گے، عدالت

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے ججز نظر بندی کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کو حاضری سے ایک دن کا استثنیٰ دے دیا۔ عدالتی حکم میں کہا گیا ہے کہ آئندہ سماعت پر ملزم پرویز مشرف پیش…

تحریک انصاف کا دھرنا جاری، شرکاء فائنل رائونڈ کی تیاریوں میں مصروف

تحریک انصاف کا دھرنا جاری، شرکاء فائنل رائونڈ کی تیاریوں میں مصروف

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کا پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر احتجاجی دھرنا جاری ہے، صبح ہوتے ہی دھرنے کے شرکا فائنل راؤنڈ کی تیاریوں میں مصروف ہیں، عمران خان آج کسی وقت آئندہ کا لائحہ عمل پیش کریں گے۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے…

حکومت ہٹائو ملک بچائو تحریک تیز کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ صاحبزادہ محمد حامد رضا

حکومت ہٹائو ملک بچائو تحریک تیز کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ صاحبزادہ محمد حامد رضا

اسلام آباد : سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین صاحبزادہ محمد حامد رضا نے کہا ہے کہ ”حکومت ہٹائو ملک بچائو” تحریک تیز کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔آج جمعہ 29 اگست کو ”یومِ گو نواز گو” منایا جائے گا۔ اس موقع…

فوج اور عدلیہ کے ذریعے معاملات حل کرانے کی روایت اچھی نہیں، خورشید شاہ

فوج اور عدلیہ کے ذریعے معاملات حل کرانے کی روایت اچھی نہیں، خورشید شاہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پیپلز پارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ کہتے ہیں کہ فوج اور عدلیہ کے ذریعے معاملات حل کرانے کی روایت اچھی نہیں۔ اپنے ایک بیان میں سید خورشید شاہ کا کہنا تھا…

شریف برادران کے استعفے، نئی ایف آئی آر کا اندراج، ورنہ دما دم مست قلندر : طاہر القادری

شریف برادران کے استعفے، نئی ایف آئی آر کا اندراج، ورنہ دما دم مست قلندر : طاہر القادری

اسلام آباد (جیوڈیسک) آرمی چیف سے ملاقات کے بعد گفتگو میں طاہر القادری نے کہا ہے کہ حکومت نے جو ایف آئی آر درج کرائی وہ کوئی اور جو میڈیا کو دی گئی وہ کوئی اور ہے۔ آج نئی ایف آئی آر…

پہلے نواز شریف کا استعفیٰ باقی باتیں بعد میں، آرمی چیف کو بتا دیا : عمران خان

پہلے نواز شریف کا استعفیٰ باقی باتیں بعد میں، آرمی چیف کو بتا دیا : عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں دھرنے کے شرکا سے خطاب میں عمران خان نے کہا کہ اگر تو دوپہر تک ہمارا نواز شریف کے استعفے کا مطالبہ مان لیا گیا تو ہم شام کو یہاں جشن منائیں گے، اور اگر نہ…

آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے عمران خان اور طاہرالقادری کی ملاقات

آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے عمران خان اور طاہرالقادری کی ملاقات

راولپنڈی (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے عمران خان اور ڈاکٹر طاہرالقادری نے ملاقات کی جس میں آزادی و انقلابی مارچ اور موجودہ صورتحال پر بات چیت کی گئی۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے چیرمین تحریک انصاف عمران خان اور…