کراچی : پختون آباد میں رینجرز کا ٹارگٹڈ آپریشن

کراچی : پختون آباد میں رینجرز کا ٹارگٹڈ آپریشن

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں منگھوپیر کے علاقے پختون آباد میں رینجرز کی جانب سے ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران کالعدم تنظیم کے دو اہم دہشت گردوں سمیت 5 افراد کو حراست میں لیکر مختلف اقسام کے 36 ہتھیار برآمد کرلئے گئے۔ رینجرز کی…

کتا مار مہم کے دوران شاہ فیصل کالونی اور اس سے ملحقہ علاقوں میں 150 سے زائد کتوں کو ہلاک کر دیا گیا

کراچی : ایڈمنسٹریٹر بلدیہ شرقی نادر وسان اور میونسپل کمشنر بلدیہ شرقی منظور عباسی کی ہدایت پر شاہ فیصل زون کی جانب سے آوارہ کتوں کے خاتمے کی مہم کے دوران جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب چلائی گئی کتا مار مہم…

پینے کے پانی کی فراہمی کے تعطل پر ایم پی اے نشاط ضیاء کا عوامی شکایات پر نوٹس

کراچی : حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے شاہ فیصل کالونی کے مختلف علاقوں میں فراہمی آب کے حوالے سے عوامی شکایات کا فوری نوٹس لیتے ہوئے متاثرہ علاقوں میں پہنچ گئی عوام سے شکایات سننے کے بعد…

آل کراچی جشن سعودیہ اسپورٹس فٹ بال ٹورنامنٹ کا افتتاح آج ہوگا

کراچی : سعودیہ اسپورٹس فٹ بال کلب ملیر کے زیر اہتمام آل کراچی جشن سعودیہ اسپورٹس فٹ بال ٹورنامنٹ کا آفتتاح آج مورخہ 14ستمبر2013ء بروز ہفتہ سعودیہ فٹ بال اسٹیڈیم ملیر میں ہوگا ٹورنامنٹ کا افتتاح رکن قومی اسمبلی ساجد احمد رکن…

کراچی پولیس کے نئے سربراہ ایڈیشنل آئی جی شاہد حیات نے عہدہ سنبھال لیا

کراچی پولیس کے نئے سربراہ ایڈیشنل آئی جی شاہد حیات نے عہدہ سنبھال لیا

کراچی (جیوڈیسک) افضل ندیم ڈوگر کراچی پولیس کے نئے سربراہ شاہد حیات اور شہر کے تینوں اضلاع کے نئے ڈی آئی جیز نے عہدوں کا چارج سنبھال لیا ہے۔ نئے ایڈیشنل آئی جی کراچی شاہد حیات، اس سے قبل اسپیشل برانچ، کراچی…

کراچی، رینجرز کا آپریشن، کالعدم تنظیم کے پانچ ارکان گرفتار، ٹارگٹ کلنگ میں دو ہلاک

کراچی، رینجرز کا آپریشن، کالعدم تنظیم کے پانچ ارکان گرفتار، ٹارگٹ کلنگ میں دو ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں رینجرز نے پختون آباد میں ٹارگٹڈ آپریشن میں کالعدم تنظیم کے پانچ ارکان کو حراست میں لے لیا، شاہ نواز کالونی سے مبینہ بھتہ خور کو گرفتار کر لیا گیا، لیاری میں رکن قومی اسمبلی شاہ جہاں بلوچ…

ایم کیو ایم کا کارکنوں کی گرفتاریوں کیخلاف آج پر امن مظاہرے کا اعلان

ایم کیو ایم کا کارکنوں کی گرفتاریوں کیخلاف آج پر امن مظاہرے کا اعلان

کراچی (جیوڈیسک) منتخب نمائندوں، عہدیداروں، کارکنوں اور ہمدردں کی اندھا دھند گرفتاریوں کے خلاف آج ایم کیو ایم کی جانب سے کراچی پریس کلب پر 3 بجے احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔ ایم کیو ایم کے منتخب نمائندوں، عہدیداروں، کارکنوں اور ہمدردں…

کراچی : فائرنگ اور پر تشدد واقعات کا سلسلہ جاری

کراچی : فائرنگ اور پر تشدد واقعات کا سلسلہ جاری

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ اور پر تشدد واقعات کا سلسلہ جاری اورنگی ٹاون کے 2 مختلف علاقوں سے 2 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ پولیس کے مطابق اورنگی ٹاون کے علاقے بلاک ایل سے ایک شخص کی لاش ملی ہے۔ جسے…

مشرف کو حب الوطنی و عوام دوستی کی سزا دی جا رہی ہے، اے پی ایم ایل

کراچی : بابائے قوم، بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح نے جس منظم، مضبوط، خوشحال، خودمختار اور ترقی یافتہ و پر امن پاکستان کیلئے جدوجہد کرکے اقبال کے خواب کو تعبیر دی تھی پرویز مشرف نے اسے حقیقی معنوں میں قائد…

کراچی آپریشن کو غیر جانبدارانہ و غیر سیاسی بنایا جائے۔ این جی پی ایف

کراچی : شہر میں امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال، بھتہ خوری، اغواء برائے تاوان کی بڑھتی وارداتوں، دہشتگردی کے ساتھ ٹارگیٹ کلنگ کے واقعات اور شہریوں میں پیدا ہونے والا احساس عدم تحفظ حقیقی معنوں میں جرائم پیشہ عناصر اور…

کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشن کھل گئے

کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشن کھل گئے

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر میں گیس لوڈ مینجمنٹ شیڈول کے تحت گزشتہ روز بند ہونے والے تمام سی این جی اسٹیشنز24گھنٹے بند رہنے کے بعدصبح 8 بجے کھل گئے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے حکا م کا کہنا ہے کہ…

کراچی: سائٹ ایریا میں سالے نے بہنوئی کو گولی مار کر قتل کردیا

کراچی: سائٹ ایریا میں سالے نے بہنوئی کو گولی مار کر قتل کردیا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے سائٹ ایریا میں سالے نے بہنوئی کو گولی مار کر قتل کر دیا اور پھر لاش والی گاڑی ناظم آباد گول مارکیٹ کے قریب کھڑی کرکے فرار ہوگیا۔ پولیس کے مطابق سائٹ ایریا کے علاقے میں اسٹیٹ…

نیٹو فورسز کے زیر استعمال اسلحہ کراچی میں فروخت ہونے لگا

نیٹو فورسز کے زیر استعمال اسلحہ کراچی میں فروخت ہونے لگا

کراچی (جیوڈیسک) میں گزشتہ روز پکڑے گئے راکٹ لانچرز نیٹو فورسز کے زیر استعمال رہنے کا انکشاف ہوا تھا جس کے بعد امریکی سفارتخانے کی تردید کے باوجود نیٹو کنٹینرز کی گمشدگی کا معاملہ ایک بار پھر گڑبڑ دکھائی دینے لگا ہے…

کراچی : لیاری میں ایم این اے شاہ جہاں بلوچ کے گھر پر رینجرز کا چھاپہ

کراچی : لیاری میں ایم این اے شاہ جہاں بلوچ کے گھر پر رینجرز کا چھاپہ

کراچی (جیوڈیسک) کے علاقے لیاری میں پیپلزپارٹی کے ایم این اے شاہ جہاں بلوچ کے گھر پر رینجرز نے چھاپہ مارا، پولیس نے مختلف علاقوں میں چھاپے مار کر 8 ملزم گرفتار کرلئے۔ لیاری میں ایم این اے شاہ جہاں بلوچ کے…

کراچی : ایس پی شاہ محمد کے قتل میں ملوث ٹارگٹ کلر گرفتار

کراچی : ایس پی شاہ محمد کے قتل میں ملوث ٹارگٹ کلر گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) پولیس اور رینجرز نے ٹارگٹڈ آپریشن میں ایس پی شاہ محمد کے قتل اور چوہدری اسلم پر حملے میں ملوث ٹارگٹ کلر سمیت 30 سے زائد ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ کراچی میں پولیس اور رینجرز کے چھاپے اور…

کراچی میں امن کیلئے انسداد دہشتگردی ایکٹ میں ترمیم کی منظوری

کراچی میں امن کیلئے انسداد دہشتگردی ایکٹ میں ترمیم کی منظوری

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں امن کیلئے رینجرز کو اختیارات دینے کیلئے قائم کمیٹی نے سفارشات کی منظوری دیدی، انسداد دہشتگردی ایکٹ میں ترمیم کے بعد ویڈیو کانفرنس کے ذریعے بھی گواہی دی جاسکے گی۔ وزیراعظم نواز شریف کی ہدایت پر قائم کمیٹی…

تحریک انصاف نے کراچی ٹارگٹڈ آپریشن کی حمایت کر دی

تحریک انصاف نے کراچی ٹارگٹڈ آپریشن کی حمایت کر دی

کراچی (جیوڈیسک) تحریک انصاف نے کراچی میں جاری ٹارگٹڈ آپریشن کی حمایت کرتے ہوئے اسے بغیر کسی دبا جاری رکھنے کا مطالبہ کیا ہے۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے ترجمان کے مطابق کوئی بھی شخص یا جماعت قانون سے بالاتر نہیں…

کراچی :  سنٹرل جیل کا قیدی سول اسپتال سے فرار

کراچی : سنٹرل جیل کا قیدی سول اسپتال سے فرار

کراچی (جیوڈیسک) معائنے کیلئے لایا گیا سنٹرل جیل کا قیدی سول اسپتال سے فرار ہو گیا۔ غفلت کا مظاہرہ کرنے والے دو پولیس اہلکاروں کو گرفتار کر لیا گیا۔ واقعہ کی تحقیقات کا حکم دیدیا گیا ہے۔ وزیر مسیح نامی قیدی کو…

کراچی آپریشن کامیابی کی طرف بڑھ رہا ہے : وزیر اعلی سندھ

کراچی آپریشن کامیابی کی طرف بڑھ رہا ہے : وزیر اعلی سندھ

کراچی (جیوڈیسک) جبری ہڑتالیں روکنے کے لیے قانون سازی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیراعلی سندھ قائم علی شاہ کہتے ہیں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن تیزی سے کامیابی کی طرف بڑھ رہا ہے۔ کراچی میں وزیر اعلی سندھ کے زیر…

جسٹس مقبول باقر حملہ کیس، سماعت 24 ستمبر تک ملتوی

جسٹس مقبول باقر حملہ کیس، سماعت 24 ستمبر تک ملتوی

کراچی (جیوڈیسک) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے جسٹس مقبول باقر حملہ کیس کی سماعت 24 ستمبر تک ملتوی کرتے ہوئے پولیس کی طرف سے پیش کردہ چالان کو عبوری قرار دے دیا۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت کے حج سلیم رضا…

قانون نافذ کرنیوالے ادارے ایم کیو ایم کو کا نشانہ بنا رہے ہیں

قانون نافذ کرنیوالے ادارے ایم کیو ایم کو کا نشانہ بنا رہے ہیں

کراچی (جیوڈیسک) سندھ اسمبلی میں ایم کیو ایم کے اپوزیشن لیڈر فیصل سبزواری کا کہنا ہے کہ قانون نافذ کرنے والے ادارے جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی کرنے کے بجائے ایم کیو ایم کو اپنی کاروائی کا نشانہ بنا رہے ہیں۔…

کراچی میں 1992 جیسا آپریشن شروع ہو گیا : رابطہ کمیٹی

کراچی میں 1992 جیسا آپریشن شروع ہو گیا : رابطہ کمیٹی

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کا کہنا ہے کہ کراچی میں انیس سو بانوے جیسا آپریشن شروع کر دیا گیا۔ ڈاکٹر صغیر احمد کہتے ہیں ایم کیو ایم کو دبانے کی سازش کی جا رہی ہے، عدلیہ سمیت ہر…

انتخابی معاملات کو نمٹانے کی ضرورت ہے : چیف جسٹس

انتخابی معاملات کو نمٹانے کی ضرورت ہے : چیف جسٹس

کراچی (جیوڈیسک) چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نیتمام انتخابی معاملات کی سماعت 23 ستمبر کو لگانے کا حکم دے دیا ہے۔ عدالتی حکم میں کہا گیا ہے کہ انتخابی معاملات کو نمٹانے کی ضرورت ہے۔ چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی…

بینک ڈیپازٹس کی حفاظت کیلئے اسٹیٹ بینک کا فنڈ بنانے پر غور

بینک ڈیپازٹس کی حفاظت کیلئے اسٹیٹ بینک کا فنڈ بنانے پر غور

کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک ملک میں عوام کے بینک ڈیپازٹس کی حفاظت کیلئے ایک فنڈ بنانے پر غور کر رہا ہے، فنڈ کے ذریعے کسی بینک کے نادہندہ ہونے پر اس کے کھاتے داروں کو ان کی رقم کسی حد تک واپس…