روٹی، کپڑا، مکان، تعلیم اور صحت کی بنیادی سہولیات کی فراہمی ریاست کی ذمہ درای ہے، نشاط ضیاء قادری

کراچی : حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہا ہے کہ روٹی، کپڑا، مکان، تعلیم اور صحت کی بنیادی سہولیات کی فراہمی ریاست کی ذمہ داری ہے، حکومت نچلی سطح پر عوام کو فوری طبی امداد کے اداروں…

جسٹس مقبول کیس، ملزم معصوم باللہ کو17 مارچ کونہیں، 17 جولائی کو گرفتار کیا

جسٹس مقبول کیس، ملزم معصوم باللہ کو17 مارچ کونہیں، 17 جولائی کو گرفتار کیا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی پولیس نے وضاحت کی ہے کہ جسٹس مقبول باقر پرحملے کے مرکزی ملزم معصوم باللہ کو 17 جولائی کو ہی گرفتار کیا تھا۔ چالان میں غلط تاریخ کا اندراج، کاتب کی غلطی سے ہوا۔ پولیس نے کراچی میں انسداد…

کراچی میں کلینک پر فائرنگ، جاں بحق افراد کی تعداد 4 ہوگئی

کراچی میں کلینک پر فائرنگ، جاں بحق افراد کی تعداد 4 ہوگئی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے بھینس کالونی میں فائرنگ کے نتیجے میں جاں بحق افراد کی تعداد 4 ہوگئی، ایم کیو ایم کے ترجمان کا کہنا ہے کہ مضافاتی آرگنائزنگ کمیٹی کے ممبر کے کلینک پر فائرنگ کی گئی، جس میں ان…

کراچی : شاہ لطیف ٹاون میں کلینک پر فائرنگ، 2 افراد جاں بحق، 5 زخمی

کراچی : شاہ لطیف ٹاون میں کلینک پر فائرنگ، 2 افراد جاں بحق، 5 زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں شاہ لطیف ٹاون کے علاقے میں کلینک پر فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق اور خاتون سمیت 5 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق لانڈھی کے علاقے شاہ لطیف ٹاون میں موٹر سائیکل سواروں نے کلینک پر فائرنگ…

عدالت اسلحہ کنٹینرز معاملے کی مکمل تحقیقات کرائے، بابر غوری

عدالت اسلحہ کنٹینرز معاملے کی مکمل تحقیقات کرائے، بابر غوری

کراچی (جیوڈیسک) سابق وفاقی وزیر اور ایم کیو ایم کے رہنما بابر غوری نے کہا ہے کہ مجھ پر ہزاروں نیٹو کنٹینرز باہر نکالنے کا الزام ہے، کوئی بھی وزیر ایک کنٹینر بھی باہر نہیں نکال سکتا، کنٹینرز کی کلیئرنس ایف بی…

پاکستان میں بلڈ کینسر لیوکیمیا اور لمفوما مرض کے حوالے سے ساتویں نمبر پر آچکا ہے لیاقت نیشنل ہسپتال کے تحت منی سمپوزیم سے مقررین کا خطاب

کراچی : لیاقت نیشنل ہسپتال کے میڈیکل ڈائریکٹر ڈاکٹر سلمان فریدی نے کہا کہ مرض سے بچنے کا واحد حل امراض سے متعلق احتیاطی تدابیر سے آگاہی کا ہونا ہے احتیاطی تدابیر پر عمل کرکے ہم قیمتی زندگیوں کو امراض سے محفوظ…

مسلم لیگ فنکشنل نے کراچی میں فوج بلانے کی مخالفت کردی

مسلم لیگ فنکشنل نے کراچی میں فوج بلانے کی مخالفت کردی

کراچی (جیوڈیسک) مسلم لیگ فنکشنل کے رہنما پیر صدر الدین شاہ راشدی نے کراچی میں فوج بلانے کو مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے جمہوریت کو نقصان پہنچے گا۔ کنگری ہاوس کراچی میں مسلم لیگ فنکشنل کے رہنما پیر صاحب…

کراچی: تمام تھانوں کے ایس ایچ اوز سے کوائف طلب

کراچی: تمام تھانوں کے ایس ایچ اوز سے کوائف طلب

کراچی (جیوڈیسک) پولیس میں شامل دہشت گردوں کو مخبری کرنے والے اہلکاروں کا سراغ لگانے کے لیے تمام ایس ایچ اوز کے کوائف طلب کر لیے گئے۔ ڈی آئی جی آفس سے جاری ہونے والے مراسلے میں کراچی کے تمام تھانوں کے…

کراچی: گارڈن میں باپ نے 2 بچوں کو قتل کر دیا، ملزم گرفتار

کراچی: گارڈن میں باپ نے 2 بچوں کو قتل کر دیا، ملزم گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی گارڈن میں باپ نے اپنے 2 بچوں کو بیروزگاری سے تنگ آکر قتل کر دیا، پولیس نے باپ کو گرفتار کر لیا ہے۔ کراچی کے علاقے گارڈن میں مناف نے اپنے دو بچوں کو چھریوں کے وار کر کے…

کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں 8 افراد جاں بحق

کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں 8 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں ٹارگٹ کلنگ رکنے کا نام نہیں لے رہی، ایک گھنٹے میں چھ افراد کو قتل کر دیا گیا، اب تک آٹھ افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔ کراچی لہولہان ہے لیکن زخموں پہ مرہم رکھنے والا کوئی نہیں۔…

سزائے موت کے قیدیوں کو سزا ضرور ملنی چاہئے، جسٹس مشیر عالم

سزائے موت کے قیدیوں کو سزا ضرور ملنی چاہئے، جسٹس مشیر عالم

کراچی (جیوڈیسک) چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس مشیر عالم نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے ماتحت عدالتوں سے انصاف نہ ملنے کے تاثر کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ سزائے موت کے قیدیوں کو سزا ضرور ملنی…

ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل اور اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل سندھ عہدوں سے فارغ

ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل اور اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل سندھ عہدوں سے فارغ

کراچی (جیوڈیسک) سندھ حکومت نے ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل شفیع میمن اور اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل سندھ عزیزالحق کو عہدوں سے ہٹا دیا۔ محکمہ قانون سندھ کے نوٹی فکیشن کے مطابق کراچی میں کام کرنے والے ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل سندھ محمد شفیع میمن اور…

کراچی اسٹاک مارکیٹ : فروخت کا دبا، دوسرے ہفتے بھی مندی

کراچی اسٹاک مارکیٹ : فروخت کا دبا، دوسرے ہفتے بھی مندی

کراچی (جیوڈیسک) فروخت کے دبا کے باعث کراچی اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل دوسرے ہفتے مندی رہی، ہنڈرڈ انڈیکس میں پانچ سو چون پوائنٹس کی کمی ہوئی۔ مانیٹری پالیسی کے اعلان سے قبل سرمایہ کاروں کی جانب سے محتاط رویہ اختیار کرنے کی…

مسلم لیگ فنکشنل نے کراچی میں فوج بلانے کی مخالفت کر دی

مسلم لیگ فنکشنل نے کراچی میں فوج بلانے کی مخالفت کر دی

کراچی (جیوڈیسک) مسلم لیگ فنکشنل نے کراچی میں فوج بلانے کی مخالفت کر دی ہے۔ پیر صدر الدین شاہ راشدی کا کہنا ہے کہ جرائم کی روک تھام کے لئے ٹارگٹڈ آپریشن کیا جائے۔ پارٹی اجلاس کے بعد ذرائع بریفنگ دیتے ہوئے…

امن کیلئے وفاق کو ذمہ داری پورا کرنا ہو گی : فاروق ستار

امن کیلئے وفاق کو ذمہ داری پورا کرنا ہو گی : فاروق ستار

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کراچی میں فوج بلانے کے مطالبے پر قائم ہے۔ قومی اسمبلی میں ایم کیو ایم کے پارلیمانی لیڈر فاروق ستار کا کہنا ہے کہ پولیس اور رینجرز جرائم پیشہ افراد کا مقابلہ نہیں کر سکتے، وفاق کو…

جسٹس مقبول باقرحملہ کیس: ملزمان کو گرفتار کرکے 12ستمبر تک پیش کرنے کا حکم

جسٹس مقبول باقرحملہ کیس: ملزمان کو گرفتار کرکے 12ستمبر تک پیش کرنے کا حکم

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے جسٹس مقبول باقرحملہ کیس میں پانچ ملزمان مفرور قرار دے دیئے۔ عدالت نے حکم دیا کہ ملزمان گرفتار کر کے بارہ ستمبر تک پیش کیا جائے۔ پولیس نے انسداد دہشت گردی کی خصوصی…

جسٹس مقبول باقر حملہ کیس، چالان عدالت میں پیش

جسٹس مقبول باقر حملہ کیس، چالان عدالت میں پیش

کراچی (جیوڈیسک) جسٹس مقبول باقر پر حملہ کر کے چھ پولیس اہلکاروں سمیت نو افراد کو قتل کرنے کے مقدمے کا چالان انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کر دیا گیا۔ عدالت نے مفرور ملزمان کی گرفتاری کا حکم جاری کر…

سفاری پارک کیس: 4 ملزمان کو 12ستمبر تک عدالتی تحویل میں جیل بھیج دیا

سفاری پارک کیس: 4 ملزمان کو 12ستمبر تک عدالتی تحویل میں جیل بھیج دیا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں سفاری پارک پولیس مقابلہ کے چاروں ملزمان کو بارہ ستمبر تک عدالتی تحویل میں جیل بھیج دیا گیا، جبکہ پانچ ملزمان کو بری کر دیا گیا۔ کراچی میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں سفاری پارک پولیس…

سفاری پارک پولیس مقابلے کی ویڈیو درست ہے، ڈی آئی جی سلطان خواجہ

سفاری پارک پولیس مقابلے کی ویڈیو درست ہے، ڈی آئی جی سلطان خواجہ

کراچی (جیوڈیسک) ڈی آئی جی سی آئی اے سلطان خواجہ کا کہنا ہے کہ سفاری پارک کے واقعہ کو جعلی رنگ دیا گیا، وہ شہدا جن کے جنازے میں تمام بڑے اہلکاروں نے شرکت کی اس کے بارے میں کوئی کیسے کہہ…

انتظامیہ، عدلیہ اور مقننہ تینوں اپنی اپنی جگہ طاقت ور ہیں، چیف جسٹس

انتظامیہ، عدلیہ اور مقننہ تینوں اپنی اپنی جگہ طاقت ور ہیں، چیف جسٹس

لاہور (جیوڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چودھری نے کہا ہے کہ انتظامیہ، عدلیہ اور مقننہ تینوں اپنی اپنی جگہ طاقت ور ہیں، ایک دوسرے کے دائرہ کار میں مداخلت نہیں کر سکتے، زیادتیوں کو روکنے کیلئے عدلیہ کے پاس عدالتی…

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں ٹریژری بلز کی تجارت

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں ٹریژری بلز کی تجارت

کراچی (جیوڈیسک) اسٹاک ایکس چینج میں جلد ہی شیئرز کی طرح ٹریژری بلز کی بھی تجارت ہو سکے گی۔ وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے ٹریژری بلز کی تجارت کیلئے خصوصی کمیٹی قائم کی تھی جس میں کے ایس ای، اسٹیٹ بینک اور ایس…

کراچی: فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں 5 افراد جاں بحق

کراچی: فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں 5 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں پانچ افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق اورنگی ٹاون رئیس امروہی کے قریب فائرنگ سے بوستان خان نامی شخص جاں بحق ہوا۔ راشد منہاس روڈ سے متصل لال فلیٹ کے…

سفاری پارک پولیس مقابلہ کے الزام میں گرفتار 5 ملزمان عدالت سے رہا

سفاری پارک پولیس مقابلہ کے الزام میں گرفتار 5 ملزمان عدالت سے رہا

کراچی (جیوڈیسک) عدالت نے سفاری پارک پولیس مقابلہ کے الزام میں گرفتار 5 ملزمان کو پیشی کے بعد رہا کر دیا۔ انسداد دہشتگردی کی عدالت میں سفاری پارک پولیس مقابلہ کیس کی سماعت ہو ئی۔ پانچ ملزمان کو عدالت میں پیش کیا…

شمع شاپنگ سینٹر چوک اور ملحقہ شاہراہوں سے تجاوزات کا خاتمہ کرکے ٹریفک کی روانی کو بہتر بنا دیا گیا

کراچی : ایڈمنسٹریٹر و میونسپل کمشنر بلدیہ شرقی کی ہدایت پر شاہ فیصل کالونی میں ٹریفک کی روانی اور عوامی آمد ورفت میں مشکلات کے حوالے سے عوامی شکایات پر شاہ فیصل کالونی میں تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن کے دوران درجنوں…