نئی فوجی قیادت سے پالیسی میں تبدیلی نہیں ہوگی: حمید گل

نئی فوجی قیادت سے پالیسی میں تبدیلی نہیں ہوگی: حمید گل

لاہور (جیوڈیسک) امن وامان چیلنج ہے :معین الدین، مذاکرات یا ایکشن، فیصلہ ہوگا:شہزاد چودھری خارجہ پالیسی بدلنا ہوگی۔ چیف لیفٹیننٹ جنرل (ر) حمید گل نے کہا ہے کہ نئے جرنیلوں کے تقرر سے سول ملٹری تعلقات اور طالبان کے متعلق کوئی تبدیلی نہیں آئے گی کیونکہ یہ فوج کے ادارے کی سوچ ہے کہ وہ […]

.....................................................

اسلامی جمعیت طلبہ نے بلایا تو مجھے لگا کہ پاکستان نے بلا لیا: سہیل احمد عزیزی

لاہور : سنیئر آرٹسٹ سہیل احمد عزیزی نے کہا کہ اس وقت ملک جن حالات سے گذر رہا ہے ایسے حالات میں طلبہ کو آگے بڑھ کر اپنا کردار ادا کرنا ہوگا، معاشرے کی تعمیر میں طلبہ کا کردار فراموش نہیں کیا جا سکتا ان خیالات کا اظہار انہوں نے اسلامی جمعیت لاہور کے زیر […]

.....................................................

بلدیاتی الیکشن: پنجاب کے شیڈول کے اجرا میں تاخیر کا امکان

بلدیاتی الیکشن: پنجاب کے شیڈول کے اجرا میں تاخیر کا امکان

لاہور (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق پنجاب میں حلقہ بندیوں کا نوٹیفکیشن پانچ دسمبر کو جاری ہو گا جس کی وجہ سے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول انتیس نومبر کو جاری نہیں ہو سکے گا۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ حلقہ بندیوں کے نوٹیفکیشن تک انتخابی شیڈول جاری نہیں ہو سکتا۔ پنجاب اور سندھ […]

.....................................................

اغیار کی غلامی سے نجات کے لیے نوجوانوں کو آگے بڑھ کر کردار ادا کرنا ہو گا: سعد رفیق

لاہور : وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ اغیار کی غلامی سے نجات کے لئے نوجوانوں کو کردار ادا کرنا ہو گا، تمام مکاتب فکر کو اکٹھے ہو کر ملک کی بہتری اور خوشحالی کے لئے اقدامات کرنا ہوں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اسلامی جمعیت طلبہ لاہور کے زیر […]

.....................................................

حافظ نعیم و دیگر عہدیداران اور اراکین کو منتخب ہونے پر دلی مبارکباد

لاہور : پاکستانی نیوز ویب سائٹس کی نمائندہ تنظیم آل پاکستان سائبر نیوز سوسائٹی کے صدرہارون عباس و عہدیدارن راجہ سلطان محمود، نجیب عالم ، احمد ندیم اعوان اور ممتاز حیدر نے پنجاب یونین آف جرنلسٹس (دستور)کے انتخابات میں سید اسرار بخاری کو صدر،سید فرزند علی سینئر نائب صدر،راشد حجازی ، عبدالقدوس قصوری نائب صدرساجد […]

.....................................................

بلدیاتی انتخابات، پنجاب میں نیا پنڈورا بکس کھل گیا

بلدیاتی انتخابات،  پنجاب میں نیا پنڈورا بکس کھل گیا

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے پنجاب میں نیا پنڈورا بکس کھل گیا۔ ہر یونین کونسل میں 6 وارڈز بنائے جا رہے ہیں۔ اپوزیشن نے آرڈیننس کو مسترد کر دیا. پنجاب میں بلدیاتی انتخابات جماعتی بنیادوں پر ہونے کے باعث یونین کونسل کی سطح پر 6 جنرل کونسل کے ممبران کو انتخابی […]

.....................................................

عمر اکمل اگلے سال فروری میں سہرے باندھیں گے

عمر اکمل اگلے سال فروری میں سہرے باندھیں گے

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں قومی کرکٹر عمر اکمل کی شادی سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالقادر کی بیٹی سے فروری میں طے پا گئی۔ عمر اکمل کے والد محمد اکمل کا کہنا ہے کہ پچیس فروری کو مہندی، چھبیس کو بارات جبکہ ستائیس فروری کو ولیمہ شیڈول تھا لیکن پچیس فروری سے ایشیا کپ شروع ہونا ہے […]

.....................................................

پنجاب: ڈینگی کے مزید 51 کیس سامنے آ گئے

پنجاب: ڈینگی کے مزید 51 کیس سامنے آ گئے

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں مریضوں کی تعداد میں اضافہ جاری ہے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سے 48 کیس رپورٹ ہوئے جبکہ تین مریضوں کا تعلق راولپنڈی سے ہے۔ پنجاب میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد دو ہزار دو سو چھیانوے ہو گئی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ڈینگی کی روک تھام […]

.....................................................

عوام مشتعل ہیں، خیبر پختونخوا حکومت نیٹو سپلائی بند کرے گی، عمران خان

عوام مشتعل ہیں، خیبر پختونخوا حکومت نیٹو سپلائی بند کرے گی، عمران خان

لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ ڈرون حملوں پر خیبرپختونخوا کے عوام مشتعل ہیں۔ آج سے صوبائی حکومت نیٹو سپلائی بند کرے گی۔ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پی ٹی آئی لاہور کے صدر علیم خان سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور ان کی […]

.....................................................

بابائے صحافت مولانا ظفر علی خان کی آج 57 ویں برسی

بابائے صحافت مولانا ظفر علی خان کی آج 57 ویں برسی

لاہور (جیوڈیسک) بابائے صحافت کا خطاب پانے والے مولانا ظفر علی خان کی آج 57ویں برسی ہے۔ ان کا تعلق گوجرانوالہ کے علاقے وزیر آباد سے تھا۔ بابائے صحافت مولانا ظفر علی خان نے 18 جنوری 1873 میں مولوی سراج الدین احمد کے مذہبی گھرانے کوٹ مارتھ میں آنکھ کھولی۔ ابتدائی تعلیم مشن ہائی سکول […]

.....................................................

لاہور: گلشن ریاض کالونی میں پولیس مقابلہ، 3 ڈاکو ہلاک

لاہور: گلشن ریاض کالونی میں پولیس مقابلہ، 3  ڈاکو ہلاک

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں سی آئی اے پولیس نے مبینہ مقابلے میں 3 ڈاکوں کو ہلاک کر دیا۔ تھانہ لوئرمال کے قریب گلشن ریاض کالونی میں پولیس اور ڈاکوں میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں تین ڈاکو کاشف بٹ، محبوب اور علی مارے گئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ تینوں ڈاکو قتل، ڈکیتی اور […]

.....................................................

وزیر اعلی پنجاب کا کرپشن میں ملوث چیئرمینوں کو ہٹانے کا حکم

وزیر اعلی پنجاب کا کرپشن میں ملوث چیئرمینوں کو ہٹانے کا حکم

لاہور (جیوڈیسک) شہباز شریف کی زیرصدارت صوبے میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کا جائزہ لینے کے لئے اجلاس ہوا۔ وزیر اعلٰی کا کہنا تھا کہ ہفتے میں تین بار سستے بازار لگانے پر عملدرآمد ہر صورت یقینی بنایا جائے اور ان بازاروں میں پھلوں، سبزیوں اور دالوں کی کوالٹی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہونا چاہیے۔ […]

.....................................................

لاہور: زیادتی کا شکار 5 سالہ بچی کا آپریشن ملتوی

لاہور: زیادتی کا شکار 5 سالہ بچی کا آپریشن ملتوی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں زیادتی کا شکار ہو نے والی پانچ سالہ بچی کا تیسرا آپریشن ملتوی کردیا گیا۔ پانچ سالہ معصوم بچی کو آپریشن کیلئے سروسز ہسپتال لایا گیا۔ جہاں ڈاکٹروں نے سینے میں انفیکشن کے باعث اُس کا آپریشن ملتوی کر دیا۔ ڈاکٹروں نے بچی کو معائنے کے لئے دوبارہ جمعہ کے روز […]

.....................................................

ایجنسیاں وفاق کے ماتحت ہیں لیکن کسی کو لاپتہ وکیل کا نہیں پتا، چیف جسٹس

ایجنسیاں وفاق کے ماتحت ہیں لیکن کسی کو لاپتہ وکیل کا نہیں پتا، چیف جسٹس

لاہور (جیوڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چودھری نے لاپتہ وکیل کے بازیاب نہ ہونے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام ایجنسیاں وفاق کے ماتحت ہیں لیکن کسی کو نہیں پتہ کہ لاپتہ وکیل کہاں ہیں۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چودھری کی سربراہی […]

.....................................................

پنجاب میں صنعتی اور سی این جی سیکٹر کو گیس فراہمی کا شیڈول تبدیل

پنجاب میں صنعتی اور سی این جی سیکٹر کو گیس فراہمی کا شیڈول تبدیل

لاہور (جیوڈسک) پنجاب میں صنعتی اور سی این جی سیکٹر کو گیس فراہمی کا شیڈول تبدیل کر دیا گیا ہے۔ لاہور میں ہفتہ کی بجائے جمعہ کے روز سے گیس ملے گی۔ تبدیل شدہ شیڈول سوئی ناردرن کی جانب سے جاری کر دیا گیا ہے جس میں گیس بندش کا دورانیہ تو ہفتہ وار پانچ […]

.....................................................

سالانہ عظیم الشان محفل نعت بمقام پیرجھٹولاں والے دربار شریف پر آج منقد ہو گی

لاہور : فیضان نظر پیر سید نصیرالدین نصیرآف گولڑہ شریف،زیر سایہ پیر سید زید الحسین شاہ بخاری صاحب ،زیر نگرانی پیرسید مجاہدحسین شا ہ بخاری گولڑی ۔بمقام جٹھولاں والے دربار شریف کاہنہ نوپر سالانہ محفل نعت آج 26نومبر بروز منگل (21محرم الحرام) کومنعقد ہوگی۔جس میں ملک کے نامور نعت خواں حافظ محمد شہزاد قادری،حاجی محمد […]

.....................................................

خواتین پر تشدد کے خاتمے کا عالمی دن، واقعات میں کوئی کمی نہ آئی!

خواتین پر تشدد کے خاتمے کا عالمی دن، واقعات میں کوئی کمی نہ آئی!

لاہور (جیوڈیسک) دنیا کے کئی دیگر ممالک کی طرح پاکستان میں بھی خواتین پر تشدد کے واقعات میں کوئی کمی نہیں آئی، نہ ہی حکومتیں اس منفی رحجان اور رویے پر کنٹرول کیلئے کوئی ٹھوس عملی اقدامات کرتی نظر آتی ہیں۔ خواتین پر تشدد کے خاتمے کے عالمی دن کے حوالے سے رپورٹ کے مطابق […]

.....................................................

ہفتہ، اتوار نیٹو سپلائی جاتی نہیں، تحریک انصاف کیا روک رہی ہے

ہفتہ، اتوار نیٹو سپلائی جاتی نہیں، تحریک انصاف کیا روک رہی ہے

لاہور (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے عمران خان کو ہدف تنقید بنائے ہوئے کہا ہے کہ ہفتہ اور اتوار کو تو نیٹو سپلائی ہوتی ہی نہیں، جانے تحریک انصاف کون سے ٹرک روک رہی ہے۔ کہتے ہیں کہ ڈرون حملوں کے خلاف نامعلو م افراد کے خلاف مقدمہ مزاح کا نمونہ ہے۔ لاہور […]

.....................................................

توانائی بحران ختم کرکے دم لیں گے: شہباز شریف

توانائی بحران ختم کرکے دم لیں گے: شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے پنجاب حکومت اور چائنہ ویسٹرن پاور کمپنی کے مابین تعاون کے شعبہ میں 3 مفاہمتی یادداشتوں پر دستخطوں کی تقریب کے موقع پر گفتگو کے دوران توانائی بحران کے خاتمے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ اتوار کے روز چھٹی والے دن چینی کمپنی […]

.....................................................

تعمیر تعلیم سے مہم کی مقبولیت میں اضافہ خوش آئند ہے:محمد زبیر حفیط

لاہور: اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے سیکرٹری جنرل محمد زبیر حفیظ شیخ کا کہنا ہے کہ تعمیر تعلیم سے مہم ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں طلبہ ، اساتذہ اور والدین میں یکساں مقبول ہو رہی ہے، ہزاروں ہونہار طلبہ کو اس مہم کے دوران اپنی صلاحیتوں کے جوھر دکھانے کا موقع مل رہا ہے، […]

.....................................................

لاہور: رات دس بجے کے بعد گھروں میں شادی بیاہ کی تقریبات پر پابندی

لاہور: رات دس بجے کے بعد گھروں میں شادی بیاہ کی تقریبات پر پابندی

لاہور (جیوڈیسک) شادی بیاہ کے فنگشن رات دس بجے کے بعد جاری رکھنے پر عائد پابندی میں ایک ماہ کی توسیع کر دی گئی ہے۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری نوٹفیکیشن میں ترمیم کرتے ہوئے اب گھروں کے اندر بھی شادی بیاہ کے فنگشنز پر رات دس بجے کے بعد پابندی کا اطلاق ہو […]

.....................................................

عمران خان کی تلوار امریکہ کیساتھ،دل طالبان کیلئے دھڑکتا ہے، وزیر اطلاعات

عمران خان کی تلوار امریکہ کیساتھ،دل طالبان کیلئے دھڑکتا ہے، وزیر اطلاعات

لاہور (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ ڈالر لینے کے باعث عمران خان کی تلوار امریکہ کے ساتھ جبکہ دل طالبان کے لئے دھڑکتا ہے۔ ہمیں ڈرون قبول ہیں نہ ہی اپنے بچوں کے قاتل غیر ملکیوں کو پاکستان میں برداشت کر سکتے ہیں۔ لاہور میں وویمن میڈیا سنٹر کے زیر […]

.....................................................

کتاب ذہن کے بند دریچے کھولنے کا ذریعہ ہے : زبیر صفدر

لاہور: اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ محمد زبیر صفدر نے کہا ہے کہ کتاب ذہن کے بند دریچے کھولنے کا ذریعہ ہے، کتاب سے دوستی قوموں کو ترقی کے میدا ن میں قیادت کی طرف لے جاتی ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور میں اسلامی جمعیت طلبہ کے […]

.....................................................

تحریک انصاف نے نیٹو سپلائی روکنے کی تیاریاں مکمل کر لیں

تحریک انصاف نے نیٹو سپلائی روکنے کی تیاریاں مکمل کر لیں

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے نیٹو سپلائی روکنے کی تیاریاں مکمل کر لیں، پنجاب اور خیبر پختونخوا بھر سے ہزاروں کارکن اور مرکزی قیادت عمران خان کے ہمراہ پشاور کے جلسے میں شرکت کرے گی۔ پشاور کے جلسے میں تحریک انصاف کے نائب چئیرمین شاہ محمود قریشی، خواتین ونگ کی صدر منزہ حسن اور […]

.....................................................