بہاولپور کی خبریں 05.03.2013

ریلوے اسٹیشن پر خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی صوبہ سندھ ڈاکٹر معراج الھدی نے کہا کہ کراچی میں ایم کیو ایم کے وجود نے امن تباہ کر دیا ہے بہاولپور (بیورورپورٹ، این این اے)ریلوے اسٹیشن پر خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت…

تحریک انصاف آئندہ انتخابات میں ایم کیو ایم اور آل پاکستان مسلم لیگ سے اتحاد نہیں کرے گی،عمران خان

اسلام آباد(محمد بلال احمد بٹ)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف آئندہ انتخابات میں ایم کیو ایم اور آل پاکستان مسلم لیگ سے اتحاد نہیں کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان…

چوہدری عابدرضا کوٹلہ کو105اور پی پی115سے کامیاب کرائیں گے،چوہدری عتیق الرحمن،چوہدری ظفر اقبال

کھاریاں(محمد بلال احمد بٹ)چوہدری عابد رضا کوٹلہ کو حلقہ این اے ایک سو سات اور پی پی ایک سو پندرہ سے بھاری اکثریت سے کامیاب کرائیںگے،میاں برادران نے چوہدری عابد رضا کو حلقہ این اے ایک سو سات کا ٹکٹ جاری کر…

پاکستان پیپلز پارٹی کو رجسٹرد کرانے کیلئے الیکشن کمیشن سے رجوع کی خوشی میں کارکنوں کاجشن ‘ مٹھائی تقسیم کی گئی

لاہور( پ ر)کارکنوں نے بینظیر بھٹو شہید کی دیرینہ ساتھی ناہید خان کی طرف سے پاکستان پیپلز پارٹی کو رجسٹرد کرانے کیلئے الیکشن کمیشن سے رجوع کی خوشی میں بھرپور جشن منایا ۔ مرکزی سیکرٹریٹ علامہ اقبال ٹائون میں کارکنوں نے تقریب…

ڈنگہ کی خبریں 5.03.2013

ڈنگہ :امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے106چوہدری نصر اقبال آف سکھ چیناں نے ڈنگہ میں مصروف ترین دن گزارا ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے 106چوہدری نصر اقبال آف سکھ چیناں نے ڈنگہ میں مصروف ترین دن…

کراچی کی خبریں 05.03.2013

کراچی (این این اے) سندھ میں علما ء کرام کے مثبت رد عمل سے فرقہ واریت کی آگ لگانے والے مایوس ہوئے ۔ محمد اسلم غوری سائیں حسین شاہ، سید حاجن شاہ، عباس ٹاون پر حملے اور خالد سومرو کے گھر پر…

بھروٹ کے ایک ہی خاندان نے27 دنوں 20 شادیاں کرکے ایک اور عالمی ریکارڈ قائم کردیا

ملکہ(عمر فا رو ق اعوان سے ) بھروٹ کے ایک ہی خاندان نے27 دنوں 20 شادیاں کرکے ایک اور عالمی ریکارڈ قائم کردیا تفصیلات کے مطابق بھروٹ جو کہ تحصیل کھاریاں کا ایک چھوٹا سا گاؤں ھے اس کیایک ھی خاندان جو…

10 مارچ کو 3بجے سہ پہر ڈی چوک پرآزادی مارچ کے دعوت نامے مختلف سیاسی و سماجی رہنمائوں کو پہنچائے جارہے ہیں

ڈاکٹر عافیہ کی باعزت رہائی اور وطن واپسی کے لئے جدوجہد جاری رکھنے کا عزم اور اظہار یکجہتی ملکہ(عمر فا رو ق اعوان سے ) ڈاکٹر عافیہ کے امریکی قید میں 10سال مکمل ہونے پر پارلیمنٹ ہائوس اسلام آباد، ڈی چوک پر…

دہشت گردی کے ذریعے کراچی کو تاریکی میں دھکیلنے والوں شکست دینگے ،ترقی کے سفر کو جاری رکھ عوام کو خوشحال معاشرہ فراہم کرینگے ۔نشاط ضیاء قادری

دہشت گردی کے ذریعے کراچی کو تاریکی میں دھکیلنے والوں شکست دینگے ،ترقی کے سفر کو جاری رکھ عوام کو خوشحال معاشرہ فراہم کرینگے ۔نشاط ضیاء قادری

کراچی : حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط ضیاء قادری نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے ذریعے شہر کراچی کو تاریکی میں دھکیلنے والوں کا خواب کبھی پورا نہیں ہوگا قائد تحریک محترم الطاف حسین کی قیادت میں بلا تفریق رنگ…

رکن صوبائی اسمبلی سندھ معین عامر پیرز ادہ نے بلدیہ شرقی کورنگی زون میں حج قرعہ اندازی سال 2013 میں 5 خوش نصیب حج کی سعادت سے مستفید ہونگے

رکن صوبائی اسمبلی سندھ معین عامر پیرز ادہ نے بلدیہ شرقی کورنگی زون میں حج قرعہ اندازی سال 2013 میں 5 خوش نصیب حج کی سعادت سے مستفید ہونگے

کراچی : ڈسٹرکٹ میونسپل کارپوریشن بلدیہ شرقی کورنگی زون میں تمام افسران و ملازمین کیلئے حج اسکیم متعارف کرائی گئی جسکے تحت میں کورنگی زون کے افسران و ملازمین میں سے 05 افراد سرکاری خرچ پر سرکاری اسکیم کے تحت اس سال…

میاں اسد حفیظ میاں نواز شریف اور میاں شہباز شریف عوامی طاقت سے ان ملک دشمن اوراقتدار کے بھوکے حکمرانوں کا بوریا بستر گول کرکے دم لیں گے

پیرمحل : میاںاسد حفیظ میاں نواز شریف اور میاں شہباز شریف عوامی طاقت سے ان ملک دشمن اوراقتدار کے بھوکے حکمرانوں کا بوریا بستر گول کرکے دم لیں گے۔ ان خیالات کا اظہارچوہدری اسدالرحمن سابق وفاقی وزیر مملکت پیرمحل میں کارکنوں سے…

میاں اسد حفیظ جیب تراش نے ڈاکخانہ پیرمحل میںآئے ہوئے شخص کی جیب سے دس ہزارروپے نقد اور شناختی کارڈ سے محروم کردیا

پیرمحل : میاںاسد حفیظ جیب تراش نے ڈاکخانہ پیرمحل میںآئے ہوئے شخص کی جیب سے دس ہزارروپے نقد اور شناختی کارڈ سے محروم کردیا تفصیل کے مطابق تاج احمد ولد احمد دین جو کہ حارث آباد کا رہائشی ہے۔ کسی کام کے…

کورین وفد کا یوٹیلیٹی اسٹور کارپوریشن کا دورہ

کورین وفد کا یوٹیلیٹی اسٹور کارپوریشن کا دورہ

اسلام آباد (جیوڈیسک)کوریا کے تاجروں اور سرمایہ کاروں کے وفد نے یوٹیلیٹی سٹور کارپوریشن (یو ایس سی) کے ہیڈ آفس اسلام آباد کا دورہ کیا،جنوبی کوریا میں پاکستان کے سفیر شوکت اللہ مخدوم بھی ان کے ہمراہ تھے۔یوٹیلیٹی سٹور کارپوریشن (یو ایس…

حاجی غلام محمد ینگ اتحاد فٹ بال کلب کورنگی کے صدر منتخب ہوگئے

حاجی غلام محمد ینگ اتحاد فٹ بال کلب کورنگی کے صدر منتخب ہوگئے

کراچی : ینگ اتحاد فٹ بال کلب کورنگی کے تمام کھلاڑیوں اور عہدیداروں کا ایک اجلاس منعقد ہو جس میں کھلاڑیوں اور عہدیداروں کی متفقہ رائے سے نیشنل بنک آف پاکستان کے مشیر برائے کھیل حاجی غلام محمد خان کو ان کی…

مشرف حملہ کیس : سپریم کورٹ نے 2 مجرموں کی سزائے موت ختم کردی

مشرف حملہ کیس : سپریم کورٹ نے 2 مجرموں کی سزائے موت ختم کردی

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے مشرف حملہ کیس کے دو مجرموں رانا نوید اور عامر سہیل کی سزائے موت ختم کردی ۔نظر ثانی درخواست کی سماعت چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں تین رکنی بنچ…

لاہور حملے کا ملزم ریاض قادر امریکہ میں گرفتار

لاہور حملے کا ملزم ریاض قادر امریکہ میں گرفتار

لاہور(جیوڈیسک)دوہزار نو میں لاہور میں ہونے والے بم دھماکے میں ملوث افراد کی مالی معاونت کے جرم میں امریکی شہر اوریگن میں ایک شخص پر فرد جرم عائد کردی گئی ۔ امریکی ریاست پورٹ لینڈ کے شہر اوریگن میں ریاض قادر پرعائد…

کراچی میں رینجرز کا ٹارگٹڈ آپریشن، 3 مشتبہ افراد گرفتار

کراچی میں رینجرز کا ٹارگٹڈ آپریشن، 3 مشتبہ افراد گرفتار

کراچی(جیوڈیسک)ابوالحسن اصفہانی روڈ کے اطراف ٹارگٹڈ پر آپریشن کے دوران کالعدم تنظیم کے تین افراد حراست میں لے لیے گئے۔ مختلف اقسام کے 35 ہتھیار برآمد ہوئے۔پاکستان رینجرز سندھ نے ایک گرفتار ملزم کی نشاندہی پر پر ابولحسن اصفہانی روڈ کے قریب…

لکی مروت میں ایم پی اے یاسمین ضیا کے گھر کے سامنے دھماکا

لکی مروت میں ایم پی اے یاسمین ضیا کے گھر کے سامنے دھماکا

پشاور(جیوڈیسک)پشاور لکی مروت میں ایم پی اے یاسمین ضیا کے گھر کے سامنے دھماکا ہو اہے ،تاہم خوش قسمتی سے کوئی جا نی نقصان نہیں ہوا۔ ایم پی اے یاسمین ضیا نے دھماکے کے حوالے سے کہا ہے کہ بارودی مواد گھر…

لاہور خودکش دھماکوں میں ملوث ریاض قادرخان گرفتار

لاہور خودکش دھماکوں میں ملوث ریاض قادرخان گرفتار

لاہور(جیوڈیسک) خودکش دھماکوں میں ملوث ریاض قادرخان گرفتار کرلیا گیا ہے۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق ریاض قادرخان کو امریکی ریاست اوریگون سے گرفتارکیاگیا ہے۔ اس پر 2009 میں لاہورخود کش دھماکوں میں معاونت کاالزام ہے، ریاض قادر کو حملوں کے جرم میں…

ایران کو گندم کی برآمدات نصف رہ گئیں

ایران کو گندم کی برآمدات نصف رہ گئیں

کراچی(جیوڈیسک)ایران کو برآمدات میں مشکلات کے باعث گندم کی برآمد نہ بڑھ سکی،سات ماہ میں ایکسپورٹ نصف رہ گئی۔وفاقی ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق جولائی سے جنوری تک ایک لاکھ اٹھائیس ہزار میٹرک ٹن گندم برآمد کی…

بھمبر کی خبریں 05.03.2013

ہیومن رائٹس کمیشن کے چیئرمین ہمایوں زمان مرزا نے کہاہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی کی قیادت شہید ذوالفقار علی بھٹو اور پارٹی کے جیالوںنے اپنی قیمتی جانوں کا نذرانہ دیکر پاکستان کے اندر جمہوریت کی بحالی آئین کی مضبوطی میڈیا کی آزادی اور…

حکومت نے ،بد امنی،مہنگائی اور بے روزگاری کے سوا کچھ نہیں دیا، شجاع الملک

حکومت نے ،بد امنی،مہنگائی اور بے روزگاری کے سوا کچھ نہیں دیا، شجاع الملک

پشاور(جیوڈیسک)پشاورجمعیت علمائے اسلام ضلع مردان کے امیر شجاع الملک نے موجودہ حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پانچ سالوں میں موجودہ حکمرانوں نے قوم کو توانائی و پٹرولیم بحران، مہنگائی، بے روزگاری اور بدامنی کے سوا کچھ نہیں دیا۔مردان میں…

الیکشن کمیشن نے انتخابی نشانات کیلئے درخواستیں طلب کر لیں

الیکشن کمیشن نے انتخابی نشانات کیلئے درخواستیں طلب کر لیں

اسلام آباد(جیودیسک)اسلام آباد الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں سے انتخابی نشانات کیلئے درخواستیں طلب کر لیں۔ ترجمان الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ سیاسی جماعتیں پندرہ مارچ تک انتخابی نشانات کے لیے درخواستیں جمع کرائیں۔ پارٹی انتخابات گوشواروں کی تفصیلات درخواست کے…

صدر انجمن قانون گوئیاںو پٹواریاں طارق بیگ ،جنرل سیکرٹری مظہر اقبال ور دیگر نے راجہ امجد پرویز کے ماموں کی وفات پر دعائے مغفرت کی

بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر)صدر انجمن قانون گوئیاںو پٹواریاں طارق بیگ ،جنرل سیکرٹری مظہر اقبال ،نائب تحصیلدار راجہ انصرخان،راجہ فضل الرحمن ،راجہ محمد بوٹا ،مرزا اعظم ،نائب تحصیلداران کوٹلی محبت حسین ،محمد اسحاق،محمد رفیق ،محمد عظیم ،قاضی رقیب ،نیاز احمدنیاز،یونس عالمگیر۔ راجہ مظہرا قبال ،سردار…