شرح سود میں کمی سے قرضوں کے اجرا میں نمایاں اضافہ

شرح سود میں کمی سے قرضوں کے اجرا میں نمایاں اضافہ

پاکستان (جیوڈیسک)شرح سود میں کمی سے نجی شعبہ کو قرضوں کے اجرا میں نمایاں اضافہ ہوا ہے جس سے بڑے صنعتی اداروں کی کارکردگی بڑھ گئی۔ جاری مالی سال کے دوران گزشتہ مالی سال کی نسبت سے بڑے صنعتی اداروں کی شرح…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ساڑھے چھے روپے تک کمی امکان

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ساڑھے چھے روپے تک کمی امکان

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ڈیڑھ سے ساڑھے چھے روپے تک کمی کا امکان۔ حتمی فیصلہ نگران وزیراعظم تیس مارچ کو کرینگے۔ وزارت پیٹرولیم کے ذرائع کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں چالیس پیسے اور پٹرول کی قیمت میں ڈیڑہ…

غذائی اجناس کی برآمدات میں نمایاں اضافہ

غذائی اجناس کی برآمدات میں نمایاں اضافہ

پاکستان (جیوڈیسک)رواں مالی سال کے پہلے آٹھ ماہ (جولائی 2012 تا فروری 2013 ) کے دوران غذائی اجناس اور مصنوعات کی برآمدات میں 9.22 فیصد کا نمایاں اضافہ ہوا۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق جاری مالی…

ٹیکس کے نظام کو کرپشن سے پاک کرنا ہوگا،ایپٹما

ٹیکس کے نظام کو کرپشن سے پاک کرنا ہوگا،ایپٹما

ٹیکسٹائل کی صنعت سے وابستہ صنعتکاروں نے دو فیصد سیلز تیکس مقرر کئے جانے کو خوش آئند قراردیا ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایپٹما کے چیئرمین یاسین صدیق کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف کی جانب سے…

یکم اپریل سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کاامکان

یکم اپریل سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کاامکان

یکم اپریل سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے،پیٹرولیم لیوی بڑھائی گئی تو قیمتیں بڑھ بھی سکتی ہیں۔ یکم اپریل سے پیٹرول ایک روپے پچاس پیسے فی لیٹر سستا ہونے کا امکان ہے۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں…

زرعی قرضہ جات کے اجرا میں 13.65 فیصد اضافہ

زرعی قرضہ جات کے اجرا میں 13.65 فیصد اضافہ

رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ ( جولائی تا فروری ) کے دوران زرعی قرضہ جات کے اجرا میں 13.65 فیصد اضافہ ہوا اور اس دوران 196.11 ارب روپے کے زرعی قرضے جاری کئے گئیہیں۔ سٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق…

ٹیکسٹائل برآمدات میں سات فیصد کمی

ٹیکسٹائل برآمدات میں سات فیصد کمی

کراچی(جیوڈیسک)توانائی بحران سے ملک کے بڑے سیکٹر ٹیکسٹائل کی ایکسپورٹ فروری کے ماہ میں سات فیصد کم ہو گئیں۔وفاقی ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق فروری کے ماہ میں ٹیکسٹائل کی برآمدات ننانوے کروڑ ڈالر رہی جبکہ جنوری کے ماہ…

رواں سال کا ترقیاتی بجٹ آٹھ ماہ میں ختم کر دیا گیا

رواں سال کا ترقیاتی بجٹ آٹھ ماہ میں ختم کر دیا گیا

پاکستان (جیوڈیسک)رواں مالی سال جولائی سے فروری تک پاکستان کا مالی خسارہ نو سو پچاس ارب روپے تک پہنچ گیا جبکہ ایک سال کا ترقیاتی بجٹ آٹھ مہینوں میں ہی خرچ کردیا گیا۔ اے آر وائی نیوز کو موصول ہونے والے معاشی…

سوئی سدرن کا کراچی میں پیر یا منگل کو سی این جی بند کرنے پر غور

سوئی سدرن کا کراچی میں پیر یا منگل کو سی این جی بند کرنے پر غور

کراچی(جیوڈیسک)کراچی سوئی کے قریب 18 انچ قطر کی گیس پائپ لائن ایک بار پھر دھماکے سے اڑادی گئی، سوئی سدرن نے کراچی میں پیر یا منگل کو سی این جی بند کرنے پر غور شروع کر دیاہے ۔سوئی سدرن گیس کمپنی اعلامیے…

ایل پی جی کی قیمت میں پانچ روپے فی کلو کا اضافہ

ایل پی جی کی قیمت میں پانچ روپے فی کلو کا اضافہ

کراچی (جیوڈیسک)ایل پی جی کی قیمت میں پانچ روپے فی کلو کا غیر متوقع اضافہ کردیا گیا۔ گھریلو سلینڈر پچاس روپے اور کمرشل سلینڈر ایک سو پچیانوے روپے مہنگا کردیا گیا۔ ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن کے صدر عرفان کھوکھر…

ملک بھر میں کپاس کی پیدوار میں 18 لاکھ بیلز کمی کا خدشہ

ملک بھر میں کپاس کی پیدوار میں 18 لاکھ بیلز کمی کا خدشہ

کراچی (جیوڈیسک)پنجاب میں رواں سال بارشوں سے نقصان کے باعث ملک بھر میں کپاس کی پیدوار میں 18 لاکھ بیلز کمی کا خدشہ ہے ۔چیئرمین کراچی کاٹن بروکرز فورم نسیم عثمان نے جیو نیوز کو بتایا کہ ملک بھر میں اب تک…

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پانی و بجلی کا اجلاس

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پانی و بجلی کا اجلاس

کراچی (جیوڈیسک)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پانی و بجلی کی سب کمیٹی نے سعودی کمپنی کے ساتھ کراچی الیکٹرک سپلائی کمپنی کا معاہد ختم کرنے پر غور شروع کردیا۔ سب کمیٹی کا اجلاس سنیٹر شاہی سید کی سربراہی میں ہوا۔ کمیٹی نے…

بینکوں نے رواں مالی سال196 ارب سے زائد کے زرعی قرضے جاری کئے

بینکوں نے رواں مالی سال196 ارب سے زائد کے زرعی قرضے جاری کئے

بینکوں نے رواں مالی سال اب تک ایک سو چھیانوے ارب گیارہ کروڑ روپے کے زرعی قرضے جاری کئے۔ ہدف حاصل کرنے کیلئے چار ماہ میں ایک سو انیس ارب کے مزید قرضے جاری کرنا ہوں گے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق گذشتہ…

روس نے پاکستان اسٹیل ملز سے معاہدے کی توثیق کردی، گل محمد رند

روس نے پاکستان اسٹیل ملز سے معاہدے کی توثیق کردی، گل محمد رند

کراچی(جیوڈیسک)کراچی وفاقی سیکریٹری پیداوار گل محمد رند کا کہنا ہے کہ روس نے پاکستان اسٹیل ملز کی توسیع اور باہمی سرمایہ کاری کے معاہدے کی توثیق کردی ہے۔ جیو نیوز سے بات کرتے ہوئے گل محمد رند کا کہنا تھا کہ روس…

کراچی سمیت سندھ بھر سی این جی سٹیشنز 24گھنٹے کے لیے بند

کراچی سمیت سندھ بھر سی این جی سٹیشنز 24گھنٹے کے لیے بند

کراچی(جیوڈیسک)کراچی سمیت سندھ بھر میں تمام سی این جی سٹیشنز آج صبح آٹھ بجے سے چوبیس گھنٹے کے لیے بند کردیے گئے ۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق گیس لوڈ منیجمنٹ کے تحت آج صبح آٹھ بجے سے ہفتے کی صبح…

ٹریکٹروں پر سیلز ٹیکس کی شرح میں کمی کی درخواست مسترد

ٹریکٹروں پر سیلز ٹیکس کی شرح میں کمی کی درخواست مسترد

پاکستان (جیوڈیسک)چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو علی ارشد حکیم نے پاکستان آٹو موٹیو پارٹس اینڈ اسیسریز مینوفیکچررز کی جانب سے ٹریکٹروں پر سیلز ٹیکس کی شرح میں پانچ فیصد کمی کی درخواست مسترد کردی۔ پاپام کے وفد نے چیئرمین ایف بی آر…

پاک چین بزنس فورم 23 سے 26 مارچ تک اسلام آباد میں منعقد ہوگا

پاک چین بزنس فورم 23 سے 26 مارچ تک اسلام آباد میں منعقد ہوگا

پاک(جیوڈیسک) چین بزنس فورم23 سے26 مارچ تک اسلام آباد میں منعقد ہوگا، فورم کا اہتمام اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور کامسیٹس کے اشتراک سے کیا گیا ہے۔ چارروزہ فورم میں پاکستانی اور چینی تاجروں کے درمیان بزنس میٹنگز، صنعتی…

یوٹیلٹی اسٹورز نے اڑھائی ارب روپے کا منافع کمایا،پرویزالہی

یوٹیلٹی اسٹورز نے اڑھائی ارب روپے کا منافع کمایا،پرویزالہی

پاکستان مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنما چوہدری پرویز الہی نے کہا ہے کہ ملک کی تاریخ میں پہلی مرتبہ یوٹیلٹی اسٹورز نے اڑھائی ارب روپے کا منافع کمایا۔ اسٹیٹ گیسٹ ہاوس لاہور میں افسران اور ملازمین سے الوداعی تقریب کے موقع…

تیل و گیس کی سرگرمیاں سال 2012 میں بڑھ گئیں

تیل و گیس کی سرگرمیاں سال 2012 میں بڑھ گئیں

کراچی(جیوڈیسک)سیکیورٹی کی صورتحال اور سرکلر ڈیبٹ کی وجہ سے ملک میں محدود ہو جانے والی تیل و گیس کی سرگرمیاں سال 2012 میں بڑھ گئیں، پچھلے سال کے مقابلے میں دگنے کنوئیں کھودے گئے۔ ٹاپ لائن کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق…

کراچی سٹاک مارکیٹ میں تیزی

کراچی سٹاک مارکیٹ میں تیزی

کراچی(جیوڈیسک)کراچی سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا سلسلہ جاری رہا، کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس سترہ ہزار سات سو سے اوپر بند ہوا، کاروباری حجم بھی بڑھ گیا۔ بازار میں کاروبار کا آغاز اتار چڑھا کے ساتھ ہوا تاہم سیمنٹ اور ٹیلی کام…

ایف بی آر نے پی آئی اے کے اکاونٹس منجمد کردئیے

ایف بی آر نے پی آئی اے کے اکاونٹس منجمد کردئیے

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد ایف بی آرنے پی آئی اے کے اکاونٹس منجمدکردئیے ہیں،ذرائع کے مطابق اکاونٹس منجمد ہونے کے بعد پی آئی اے کوئی رقم جاری نہیں کرسکتی۔ جس میں تنخواہیں اورڈیلی گرانٹس بھی شامل ہوں گے ۔ ایف بی آر کی…

پاکستان سٹیل مل خسارہ 88 ارب روپے سے بھی تجاوز

پاکستان سٹیل مل خسارہ 88 ارب روپے سے بھی تجاوز

پاکستان سٹیل مل کا خسارہ بڑھ کر88 ارب روپے سے بھی تجاوز کر گیا۔کراچی: (آن لائن) پانچ سال کے دوران پاکستان سٹیل مل کا خسارہ بڑھ کر 88 ارب روپے سے بھی تجاوز کر گیا۔ ادارے کو واجبات کی مد میں 95…

گزشتہ دور حکومت میں اشیائے ضروریہ 150 فیصد مہنگی

گزشتہ دور حکومت میں اشیائے ضروریہ 150 فیصد مہنگی

گزشتہ دور حکومت میں اشیائے ضروریہ کی قیمتیں 150 فیصد مہنگی ہو گئیں۔کراچی گزشتہ دور حکومت کے5 برسوں کے دوران اشیائے ضروریہ کی قیمتیں 150 فیصد مہنگی ہوگئیں۔ پیٹرول 57 روپے 70 پیسے سے بڑھ کر 103 روپے 40 پیسے فی لیٹر…

پاکستان کو بیرونی تجارت میں 10 ارب 17 کروڑ ڈالر کا خسارہ

پاکستان کو بیرونی تجارت میں 10 ارب 17 کروڑ ڈالر کا خسارہ

پاکستان (جیوڈیسک)تجارتی خسارے اور درآمدی لاگت بڑھنے سمیت کم ہوتی بیرونی سرمایہ کاری سے پاکستان کا توازن ادائیگی مسلسل چوتھے ماہ بھی منفی رہا۔ رواں مالی سال نومبر میں مثبت سے منفی ہونے والا ملکی کرنٹ اکانٹ فروری میں بھی مثبت نہ…