ایچی سن کالج کے برطرف 60 سینئر اساتذہ سراپا احتجاج

ایچی سن کالج کے برطرف 60 سینئر اساتذہ سراپا احتجاج

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے ایچی سن کالج کے ساٹھ سے زائد سینئر اساتذہ کو بر طرف کر دیا گیا۔ اساتذہ پرنسپل کے غیر آئینی اقدام کے خلاف سراپا احتجاج بن گئے۔ لاہور پریس کلب میں ہونے والی ایک پریس کانفرنس میں ایچی…

صدر زرداری نے گورنر پنجاب اور گورنر بلوچستان کے استعفے منظور کرلیے

صدر زرداری نے گورنر پنجاب اور گورنر بلوچستان کے استعفے منظور کرلیے

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر مملکت آصف علی زرداری نے گورنر پنجاب مخدوم احمد محمود اور گورنر بلوچستان ڈاکٹر ذوالفقار مگسی کے استعفے منظور کرلیے ہیں۔ صدارتی ترجمان کے مطابق دونوں گورنروں نے استعفے چند روز قبل صدر زرداری کو بھجوائے تھے۔ استعفی…

سپریم کورٹ ، نگران دورحکومت کی تقرریوں اور تبادلوں پر فیصلہ سنایا جائے گا

سپریم کورٹ ، نگران دورحکومت کی تقرریوں اور تبادلوں پر فیصلہ سنایا جائے گا

سپریم کورٹ میں آج بجلی کی لوڈ شیڈنگ سے متعلق ازخود نوٹس، میگا پاور براجیکٹس میں تاخیر اور ایل پی جی کوٹہ سمیت اہم مقدمات کی سماعت ہو گی۔ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں عدالت عظمی کا تین رکنی…

صدر زرداری آج پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے

صدر زرداری آج پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے

پاکستان (جیوڈیسک) صدر آصف علی زرداری آج پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے مسلسل چھٹی بار خطاب کرکے تاریخ رقم کریں گے۔ دو فوجی صدور سمیت 7 صدور22 بار پارلیمنٹ سے مخاطب ہو چکے ہیں۔ پاکستان میں جمہوریت آج کل ریکارڈ پر ریکارڈ…

وفاقی کابینہ او قومی اقتصادی کونسل کے پہلے اجلاس آج ہوں گے

وفاقی کابینہ او قومی اقتصادی کونسل کے پہلے اجلاس آج ہوں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی کابینہ اور قومی اقتصادی کونسل کے پہلے اجلاس آج ہو رہے ہیں جن میں نئے مالی سال کیلئے وفاق اور صوبوں کے دس کھرب روپے سے زیادہ کے ترقیاتی پروگراموں کی منظوری دی جائے گی۔ وفاقی کابینہ کا…

قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس کل طلب ، وزیر اعظم نواز شریف صدارت کرینگے

قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس کل طلب ، وزیر اعظم نواز شریف صدارت کرینگے

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر آصف علی زرداری نے وزیر اعظم کی ایڈوائس پر قومی اقتصادی کونسل تشکیل دیدی ہے ۔ وزیر اعظم نوازشریف کونسل کے چیئرمین ہوں گے۔ قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس کل طلب کر لیا گیا۔ وزیر اعظم میاں محمد…

ملک کے بیشتر حصوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا

ملک کے بیشتر حصوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا

فیصل آباد (جیوڈیسک) ملک کے بیشتر حصوں میں آج موسم گرم اورخشک رہے گا ، گرمی کی موجودہ لہر میں آئندہ تین روز تک کمی کا کوئی امکان نہیں ہے۔ اندرون سندھ اور پنجاب سمیت ملک کے بیشتر علاقے شدید گر می…

گوجرانوالہ : پسند کی شادی کرنے والے جوڑا لڑکی کے بھائی کے ہاتھوں قتل

گوجرانوالہ : پسند کی شادی کرنے والے جوڑا لڑکی کے بھائی کے ہاتھوں قتل

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) گوجرانوالہ میں دو سال قبل پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو لڑکی کے بھائی نے صلح کے بہانے گھر بلا کر تشدد کیا اور پھر کرنٹ لگا کر قتل دیا گرجاکھ کے رہائشی عبدالحفیظ نے دو سال علی جی…

کراچی : مسلح گروہوں میں فائرنگ ، دستی بم حملے، 9 افراد زیر حراست

کراچی : مسلح گروہوں میں فائرنگ ، دستی بم حملے، 9 افراد زیر حراست

کراچی (جیوڈیسک) میں لیاری اور کھارادر کے مختلف علاقوں میں مسلح گروہوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے اور دستی بم حملوں سیعلاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا ، پٹیل پاڑہ سے پولیس نے نو افراد کو حراست میں لے لیا۔ لیاری…

قائم مقام گورنر رانا اقبال آج پنجاب کی نئی کابینہ سے حلف لیں گے

قائم مقام گورنر رانا اقبال آج پنجاب کی نئی کابینہ سے حلف لیں گے

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کی نئی کابینہ آج حلف اٹھائے گی۔ قائم مقام گورنر رانا محمد اقبال وزرا سے حلف لیں گے۔ صوبائی کابینہ کی تقریب حلف برداری آج شام گورنر ہاس لاہور میں ہوگی۔ مخدوم احمد محمود کا استعفی منظور ہونے کے…

والد کو بچانے کیلئے 7 سالہ بچی نے دریائے سوات میں چھلانگ لگادی

والد کو بچانے کیلئے 7 سالہ بچی نے دریائے سوات میں چھلانگ لگادی

سوات (جیوڈیسک) دریائے سوات میں ڈوب جانے والی سات سالہ بچی مسکان کو چھ گھنٹے گزرنے کے باوجود بھی تلاش نہیں کیا جا سکا۔ مینگورہ بائی پاس کے قریب دریائے سوات میں ابراہیم نامی شخص اپنے اہل خانہ کے ساتھ سیر کے…

مسلح تنظیموں کو مذاکرات کی دعوت، لاپتا افراد کا مسئلہ حل کرینگے :  وزیر اعلی بلوچستان

مسلح تنظیموں کو مذاکرات کی دعوت، لاپتا افراد کا مسئلہ حل کرینگے : وزیر اعلی بلوچستان

کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان کے نو منتخب وزیراعلی ڈاکٹر عبدالمالک نے کہا ہے کہ صوبے میں آگ لگی ہوئی ہے۔لاپتہ افراد کے معاملے کو نظر انداز نہیں کریں گے ۔سیاسی اثرروسوخ اور کرپشن کو ختم کرنا ہو گا۔اپنے وسائل اورحق کیلئے آواز اٹھائیں…

جاوید ہاشمی نے گھٹنے ٹیک دیے، نواز شریف کے حق میں دیا بیان واپس لے لیا

جاوید ہاشمی نے گھٹنے ٹیک دیے، نواز شریف کے حق میں دیا بیان واپس لے لیا

ملتان (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے صدر جاوید ہاشمی نے قومی اسمبلی میں نواز شریف کے حق میں دیا گیا بیان واپس لے لیا ہے۔ ملتان میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے جاوید ہاشمی نے کہا کہ میں کارکنوں کے سامنے سرجھکاتا ہوں۔…

خود مختار عدالتی نظام احتساب کا ضامن ہے، چیف جسٹس

خود مختار عدالتی نظام احتساب کا ضامن ہے، چیف جسٹس

چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہا ہے کہ انتقال اقتدار کا مرحلہ تمام تر چیلنجز کے باوجود پر امن اور جمہوری انداز میں مکمل ہوا۔ احتساب کے بغیر اچھی طرز حکمرانی ممکن نہیں اسلام آبادمیں قومی جوڈیشل پالیسی سازکمیٹی کیا جلاس…

اے این پی کے دو عہدیداران کی نماز جنازہ، علاقے میں کشیدگی

اے این پی کے دو عہدیداران کی نماز جنازہ، علاقے میں کشیدگی

گذشتہ روز میں لسبیلہ پل کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ونے والے عوامی نیشنل پارٹی کے دو عہدیدار نوید اعوان اور محمد سرفراز سمیت محافظ مختار کی نماز جنازہ لسبیلہ چوک پرادا کردی گئی، نمازجنازہ میں بشیر جان…

اٹھارہ گھنٹے کی لوڈشیڈنگ، پانی کی قلت، کاروبار معطل

اٹھارہ گھنٹے کی لوڈشیڈنگ، پانی کی قلت، کاروبار معطل

شدید گرمی میں دس سے اٹھارہ گھنٹے کی لوڈشیڈنگ نے عوام کا جینا دوبھر کردیا۔ ملک بھر میں لوڈشیڈنگ کا سلسلہ چھٹی کے روز بھی جاری ہے۔ بجلی کی آنکھ مچولی نے چھٹی والے دن بھی نیند پوری کرنے کا خواب پورا…

کراچی: پٹیل پاڑہ میں فائرنگ سے 3 پولیس اہلکار جاں بحق

کراچی: پٹیل پاڑہ میں فائرنگ سے 3 پولیس اہلکار جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے پٹیل پاڑہ میں شدت پسندوں کی فائرنگ سے 3 پولیس اہلکار جاں بحق ہو گئے۔کراچی کے علاقے پٹیل پاڑہ میں نامعلوم شدت پسندوں کی فائرنگ سے 3 پولیس اہلکار جاں بحق ہو گئے۔ مقتول پولیس اہلکاروں کو…

تھرپارکر : رانی کھیت سے دو روز میں 8 مور ہلاک

تھرپارکر : رانی کھیت سے دو روز میں 8 مور ہلاک

تھرپارکر (جیوڈیسک) تھرپارکر میں موروں کی بیماری رانی کھیت سے مزید 4 مور ہلاک ہو گئے۔ دو روز میں ہلاک ہونے والے موروں کی تعداد 8 ہو گئی۔ محکمہ وائلڈ لائف ذرائع کے مطابق تھرپارکر کی تحصیل ڈیپلو کے گاوں ڈیڈویرو میں…

نواب وسان کے فرار میں معاونت، 3 پولیس اہلکار گرفتار

خیرپور (جیوڈیسک) خیرپور پیپلز پارٹی کے ایم این اے نواب وسان کے فرار میں معاونت کرنے پر3 پولیس اہلکاروں کو گرفتار کر لیا گیا۔ خیرپور سے منتخب رکن قومی اسمبلی نواب و سان پر انتخابات کے روز ایک شخص کے قتل اور…

کراچی لیاری میں دو مختلف دستی بم حملے ایک ہلاک 8 افراد زخمی

کراچی لیاری میں دو مختلف دستی بم حملے ایک ہلاک 8 افراد زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں لیاری کے علاقے گبول پارک کے قریب دستی بم حملہ میں ایک شخص ہلاک 5 افراد زخمی ہو گئے۔ واقعے کے بعد زخمی اور ہلاک ہونے والے شخص کو اسپتال منتقل کیا گیا۔ جہاں زخمیوں کو طبی امداد…

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم شدید گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گرمی کی لہر مزید تین دن جاری رہے گی۔ ملک کے بیشتر میدانی علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔ اندرون سندھ اور پنجاب…

بجٹ ایسا لائیں گے کہ گردشی قرضوں سے جان چھوٹ جائے، اسحاق ڈار

بجٹ ایسا لائیں گے کہ گردشی قرضوں سے جان چھوٹ جائے، اسحاق ڈار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ وفاقی بجٹ 12 جون کو قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا، ایسا بجٹ لائیں گے جس سے زیر گردش قرضوں سے جان چھوٹ سکے۔ اسلام آباد میں ذرایع سے گفتگو…

لاہور میں خسرہ سے ایک اور بچہ جاں بحق

لاہور میں خسرہ سے ایک اور بچہ جاں بحق

لاہور (جیوڈیسک) خسرے سے اموات کا سلسلہ جاری ہے، میو ہسپتال لاہور میں ایک اور بچہ چل بسا۔ لاہور میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران خسرے سے ایک بچہ جاں بحق ہوا ہے جسے چند روز قبل خسرے کے باعث میو ہسپتال…

ہمیں مخصوص ٹولے نے ہروایا، عدالت سے رجوع کرینگے، اورنگزیب فاروقی

ہمیں مخصوص ٹولے نے ہروایا، عدالت سے رجوع کرینگے، اورنگزیب فاروقی

کراچی (جیوڈیسک) پی ایس 128 سے متحدہ دینی محاذ کے امیدوار مولانا اورنگزیب فاروقی نے کہا ہے کہ مخصوص ٹولے نے ہمیں ہروایا، انتخابی نتائج کے خلاف عدالت سے رجوع کریں گے۔ پی ایس 128 کے حتمی نتیجے میں متحدہ قومی موومنٹ…