جسٹس شوکت عزیز صدیقی کا ججز نظر بندی کیس کی سماعت سے انکار

جسٹس شوکت عزیز صدیقی کا ججز نظر بندی کیس کی سماعت سے انکار

اسلام آباد (جیوڈیسک) ججز نظربندی کیس میں مشرف کی ضمانت مسترد ہونے کے خلاف اپیل کی سماعت کرنے والا بینچ ٹوٹ گیا،جسٹس شوکت عزیز صدیقی فاضل ڈویژنل بینچ سے الگ ہو گئے۔ جسٹس شوکت عزیز صدیقی اور جسٹس ریاض احمد خان پر…

رات کی تاریکی میں بی این پی کے مینڈٹ کو تبدیل کیا گیا،اخترمینگل

رات کی تاریکی میں بی این پی کے مینڈٹ کو تبدیل کیا گیا،اخترمینگل

بلوچستان (جیوڈیسک) بلوچستان بی این پی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل نے کہا ہے کہ بلوچستان نیشنل پارٹی کے مینڈٹ کو رات کی تاریکی میں تبدیل کیا گیا ہے۔ نامزد وزیراعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ سردار اختر مینگل سے ملاقات کیلئے…

پیپلز پارٹی کا پنجاب میں قائد ایوان کیلئے کوئی امیدوار نہ لانے کا فیصلہ

پیپلز پارٹی کا پنجاب میں قائد ایوان کیلئے کوئی امیدوار نہ لانے کا فیصلہ

لاہور (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی نے پنجاب میں قائد ایوان کیلئے کوئی امیدوار نہ لانے کا فیصلہ کیا ہے ، مسلم لیگ ن یا تحریک انصاف کے امیدوار کو ووٹ دینے سے متعلق قیادت کی کوئی ہدایت بھی ابھی نہیں پہنچی ، پیپلز…

عدالتی حکم پر نادرا سمارٹ کارڈ میں کمپیوٹر چپ کی تنصیب کا ٹھیکہ روک دیا

عدالتی حکم پر نادرا سمارٹ کارڈ میں کمپیوٹر چپ کی تنصیب کا ٹھیکہ روک دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے نادرا سمارٹ کارڈ میں کمپیوٹرائزڈ چپ کی تنصیب کا ٹھیکہ روک دیاہے ، اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے نجی کمپنی کی درخواست پر حکم امتناع جاری کیا۔ درخواست گزار…

ملک بھر میں گرمی کی شدت برقرار

ملک بھر میں گرمی کی شدت برقرار

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک میں کہیں گرمی کی شدت ہے تو کہیں بارشوں نے موسم خوشگوار کردیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ اور بلوچستان آج بھی گرمی کی لپیٹ میں رہیں گے۔ تاہم خیبر پختونخوا کے کچھ علاقوں میں بارش کا…

ایم کیو ایم کو ساتھ لیکر چلیں گے، رانا ثنااللہ

ایم کیو ایم کو ساتھ لیکر چلیں گے، رانا ثنااللہ

کراچی (جیوڈیسک) کراچی ن لیگ کے رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ کراچی کے امن کے لئے ایم کیو ایم سمیت تمام جموعتوں کو ساتھ لیکر چلیں گے۔ عوام نے جنوبی پنجاب کا نعرہ لگانے والوں کو مسترد کردیا۔ پنجاب…

جان محمد جمالی نے اسپیکر بلوچستان کا حلف اور عہدہ سنبھال لیا

جان محمد جمالی نے اسپیکر بلوچستان کا حلف اور عہدہ سنبھال لیا

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ جان محمد جمالی نے اسپیکر بلوچستان کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا، بلا مقابلہ اسپیکر منتخب ہونے والے جان محمد جمالی سے مطیع اللہ آغا نے حلف لیا۔اسپیکر نے اپنے عہدہ سنبھال لیا ہے۔…

فیصل آباد میں دہشت گردی کی کوشش نا کام

فیصل آباد میں دہشت گردی کی کوشش نا کام

فیصل آباد (جیوڈیسک) میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کار سے تین خود کش جیکٹس، دستی بم اور دہشت گردی کیلئے استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد کرلیا ، ملزم فرار ہوگئے۔ فیصل آباد میں پولیس نے دہشت گردی کی کوشش ناکام بنا…

وزارت عظمی : میاں نواز شریف کی جانب سے کاغذات نامزدگی جمع

وزارت عظمی : میاں نواز شریف کی جانب سے کاغذات نامزدگی جمع

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم کے انتخاب کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ جاری ہے مسلم لیگ (ن) کے نامزد وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی جانب سے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے گئے۔ وزارت عظمی کے لیے کاغذات نامزدگی کی…

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج بچوں پر تشدد کے خاتمے کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج بچوں پر تشدد کے خاتمے کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

پاکستان (جیوڈیسک) پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج بچوں پر تشدد کے خاتمے عالمی دن منایا جا رہا ہے،یہ دن منانے کا مقصد بچوں پرذہنی،جسمانی اورجذباتی تشدد کے خلاف شعور بیدار کرنا ہے۔ بچوں پر تشدد کے خلاف عالمی دن اقوام متحدہ…

عبدالقدوس بزنجو نے ڈپٹی اسپیکر بلوچستان اسمبلی کا حلف اٹھالیا

عبدالقدوس بزنجو نے ڈپٹی اسپیکر بلوچستان اسمبلی کا حلف اٹھالیا

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ مسلم لیگ ق کے عبدالقدوس بزنجو نے ڈپٹی اسپیکر بلوچستان اسمبلی کا حلف اٹھا لیا ہے۔ اسپیکر بلوچستان جان محمد جمالی نے ڈپٹی اسپیکر سے حلف لیا۔ بلوچستان اسمبلی میں اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب بلا مقابلہ عمل…

کمشنر پشاور نے نئی حکومت کی پالیسوں پر عمل درآمد کیلئے اجلاس طلب کر لیا

کمشنر پشاور نے نئی حکومت کی پالیسوں پر عمل درآمد کیلئے اجلاس طلب کر لیا

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کمشنر پشاور نے نئی حکومت کی پالیسوں پر عمل درآمد کے حوالے سے ڈپٹی کمشنرز اور پشاور ترقیاتی ادارے کے افسروں کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ہے۔ کمشنر پشاور صاحبزادہ انیس کی زیر صدارت اجلا س میں پشاور،…

وزیراعلی پرویز خٹک نے سادگی اور کفایت شعاری کا آغاز کردیا

وزیراعلی پرویز خٹک نے سادگی اور کفایت شعاری کا آغاز کردیا

پشاور(جیوڈیسک) پشاور تبدیلی کے منشور پر مینڈیٹ حاصل کرنے والے خیبر پختون خوا کے وزیر اعلی پرویز خٹک نے سادگی اور کفایت شعاری کا آغاز اپنی ذات سے کردیا ہے۔ نومنتخب وزیر اعلی نے محل نما سرکاری رہائش گاہ کے بجائے چھوٹے…

جنوبی پنجاب،اندرون سندھ،بلوچستان کے میدانی علاقے گرمی کی شدید لپیٹ میں

جنوبی پنجاب،اندرون سندھ،بلوچستان کے میدانی علاقے گرمی کی شدید لپیٹ میں

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ملک کے میدانی علاقوں میں آگ برساتے سورج نے عوام کو عذاب میں مبتلا کر دیا ،لو چلنے سے سڑکیں سنسان ہیں۔ اندرون سندھ،بلوچستان کے بعض علاقے اور جنوبی پنجاب شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے۔ آج سب سے…

غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ میں کمی، شارٹ فال 3 ہزار 2 سو میگاواٹ رہ گیا

غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ میں کمی، شارٹ فال 3 ہزار 2 سو میگاواٹ رہ گیا

لاہور (جیوڈیسک) لاہور موسم میں تبدیلی سے بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے دورانیہ میں بھی کمی ہو گئی، شارٹ فال تین ہزار نو سو میگاواٹ رہ گیا۔ تیل کی فراہمی بہتر ہونے سے بجلی کی پیداوار 12 ہزار 300 میگاواٹ…

مظفرگڑھ : فراڈیوں نے ایک ہی لڑکی کی 23 شادیاں کروا دیں

مظفرگڑھ : فراڈیوں نے ایک ہی لڑکی کی 23 شادیاں کروا دیں

مظفر گڑھ (جیوڈیسک) مظفر گڑھ میں میرج بیورو کی آڑ میں فراڈیوں نے ایک ہی خاتون کی 23 بار شادی کروا دی۔ آخری دولہا کے گھر سے فرار کی کوشش نے بھانڈا پھوڑ دیا۔ مظفر گڑھ شادی جیسے مقدس بندھن کی آڑ…

نگراں وزیراعظم میرہزارخان کھوسو کو الوداعی گارڈ آف آنر

نگراں وزیراعظم میرہزارخان کھوسو کو الوداعی گارڈ آف آنر

نگراں وزیراعظم میرہزار خان کھوسو کو الوداعی گارڈ آف آنر ۔…

چیف جسٹس کی سربراہی میں 9 رکنی بنچ نے میموکمیشن کیس کی سماعت کی

چیف جسٹس کی سربراہی میں 9 رکنی بنچ نے میموکمیشن کیس کی سماعت کی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں 9 رکنی بنچ نے میمو کمیشن کیس کی سماعت کی۔دوران سماعت حسین حقانی کی وکیل عاصمہ جہانگیر ایڈووکیٹ نے موقف اختیار کیا کہ حسین حقانی سے بات ہوئی، انھیں…

نئی دہلی: پاکستانی سفارتکار پر نامعلوم افراد کا تشدد

نئی دہلی: پاکستانی سفارتکار پر نامعلوم افراد کا تشدد

نئی دہلی میں پاکستانی سفارتکار اور پاکستانی ہائی کمیشن کے اہلکار کو نامعلوم افراد کے گروہ نے حملہ کرکے زخمی کردیا۔ ترجمان دفترخارجہ کے مطابق پاکستانی ہائی کمیشن نے بھارتی حکومت کو اپنا احتجاج ریکارڈ کرایا اور مطالبہ کیا ہے۔ اس واقعے…

پنجاب : خسرہ سے 2  بچے جاں بحق، ہلاکتوں کی تعداد 139 ہو گئی

پنجاب : خسرہ سے 2 بچے جاں بحق، ہلاکتوں کی تعداد 139 ہو گئی

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں خسرے سے اموات کاسلسلہ جاری ہے مزید معصوم جاں بحق ہو گئے۔ لاہور، ملتان 2 پنجاب میں خسرے سے اموات کاسلسلہ جاری ہے مزید 2 معصوم جاں بحق ہو گئے۔ 8 ماہ کا ارمان چلڈرن ہسپتال لاہور جب…

بلوچستان : اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر اپنے عہدوں کا حلف آج اٹھائیں گے

بلوچستان : اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر اپنے عہدوں کا حلف آج اٹھائیں گے

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ مسلم لیگ ن کے جان محمد جمالی بلا مقابلہ اسپیکر بلوچستان اسمبلی جبکہ مسلم لیگ ق کے عبدالقدوس بزنجو بلامقابلہ ڈپٹی اسپیکر منتخب ہو گئے۔ دونوں اپنے اپنے عہدوں کا حلف آج اٹھائیں گے۔سیکرٹری بلوچستان اسمبلی کے مطابق مسلم…

پیپلزپارٹی کا وزارت عظمی کے انتخاب سے دستبرداری سے انکار

پیپلزپارٹی کا وزارت عظمی کے انتخاب سے دستبرداری سے انکار

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد پیپلزپارٹی نے نون لیگ کے مقابلے میں وزارت عظمی کے انتخاب سے دستبردار ہونے سے انکار کردیا ہے۔ مخدوم امین فہیم نے کہا ہے کہ میاں نوازشریف کے مقابلے میں وزارت عظمی کا امیدوار لایا جائے گا۔…

میاں نواز شریف 5 جون کی شام وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے

میاں نواز شریف 5 جون کی شام وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) میاں نواز شریف 5جون کو قائد ایوان منتخب ہونے کے بعد اسی شام ایوان صدر میں وزیر اعظم کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے،صدر آصف زرداری ان سے حلف لیں گے قومی اسمبلی پانچ جون کو نئے قائد ایوان…

گھوٹکی : دریائے سندھ نے اپنا رخ تبدیل کرنا شروع کر دیا

گھوٹکی : دریائے سندھ نے اپنا رخ تبدیل کرنا شروع کر دیا

گھوٹکی (جیوڈیسک) گھوٹکی کے قریب قادرپور کے علاقے میں دریائے سندھ نے اپنا رخ تبدیل کرنا شروع کر دیا ہے دریا کے کٹاو سے تین دیہات دریا برد اور متعدد لپیٹ میں آگئے ہیں، متاثرین نے محفوظ مقامات کی جانب نقل مکانی…