ڈیرہ غازی خان : 22 سالہ نوجوان کی ناک اور ہونٹ کاٹ دیئے گئے

ڈیرہ غازی خان : 22 سالہ نوجوان کی ناک اور ہونٹ کاٹ دیئے گئے

ڈیرہ غازی خان (جیوڈیسک) ڈی جی خان ڈیرہ غازی خان میں 22 سالہ نوجوان کی ناک اور ہونٹ کاٹ دیئے گئے ہیں، ملزمان کو شبہ تھا کہ ناصر شاہ نے ان کی لڑکی کو گھر سے فرار کرانے میں مدد فراہم کی…

نواب شاہ : ریلوے پھاٹک پر تجاوزات کے خلاف آپریشن

نواب شاہ : ریلوے پھاٹک پر تجاوزات کے خلاف آپریشن

نواب شاہ (جیوڈیسک) میںریلوے پھاٹک پر تجاوزات کے خلاف پولیس نے آپریشن کرتے ہوئے گھروں کو مسمار کرنے کوشش کی۔ پولیس رویے کے خلاف علاقہ مکینوں نے مظاہرہ کرتے ہوئے ریلوے ٹریک بلاک کردیا پولیس نے نواب شاہ کے قریب ریلوے پھاٹک…

لاہور دھماکا : زخمی 2 بھائی زیر حراست ، نامعلوم مقام پر منتقل

لاہور دھماکا : زخمی 2 بھائی زیر حراست ، نامعلوم مقام پر منتقل

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں ہفتے کے روز پرانی انار کلی فوڈ اسٹریٹ میں دھماکے کے دوران زخمی ہونیوالے 2 مشتبہ بھائیوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے، دونوں بھا ئیوں کی شناخت تاج محمد اور ولی خان کے نام سے ہوئی…

کراچی : مساجد اور خریداری کے مراکز کی حفاظت کے لیے خصوصی اقدامات

کراچی : مساجد اور خریداری کے مراکز کی حفاظت کے لیے خصوصی اقدامات

کراچی (جیوڈیسک) رمضان المبارک کے دوران کراچی میں مساجد اور خریداری کے مراکز کی حفاظت کے لیے خصوصی اقدامات کرنے کافیصلہ کر لیا گیا ہے۔ اسٹریٹ کرائم کی روک تھام کے لیے شہرمیں اضافی نفری تعینات کی جائے گی آئی جی سندھ…

کراچی بے امنی کیس : سپریم کورٹ بنچ فیصلے پر عملدرآمد کا جائزہ لے گا

کراچی بے امنی کیس : سپریم کورٹ بنچ فیصلے پر عملدرآمد کا جائزہ لے گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ کا لارجر بنچ کراچی بے امنی کیس کی سماعت پندرہ جولائی سے کراچی میں کرے گا۔ جسٹس انور ظہیر جمالی، جسٹس خلجی عارف حسین اور جسٹس امیر ہانی مسلم پر مشتمل تین رکنی بنچ کراچی بے امنی…

برطانیہ میں شاہی خاندان کی تقریب میں عمران خان کی شرکت

برطانیہ میں شاہی خاندان کی تقریب میں عمران خان کی شرکت

لندن (جیوڈیسک) برطانیہ میں شاہی خاندان کی ایک تقریب میں جہاں نامور ماڈل جلوہ گر ہوئیں، وہیں عمران خان کی موجودگی نے بھی ایونٹ کو چارچاند لگا دیئے۔ شہزادہ چارلس اور کمیلا پارکر کی جانب سے لندن میں تقریب منعقد کی گئی،…

سانگھڑ : پسند کی شادی کرنے والی لڑکی پر اسرار طور پر ہلاک

سانگھڑ : پسند کی شادی کرنے والی لڑکی پر اسرار طور پر ہلاک

سانگھڑ (جیوڈیسک) سنجھورو کے گاوں ڈاڑھوں جمالی میں دو ما ہ قبل پسند کی شادی کرنے والی بیس سالہ شمشاد بی بی والدین کے گھر میں پراسرار طور پر ہلاک ہوگئی پولیس کو اطلاع دئیے بغیر لڑکی کی تدفین کردی گئی ہے…

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے امریکی سفیر رچرڈ اولسن کی ملاقات

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے امریکی سفیر رچرڈ اولسن کی ملاقات

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے ملاقات کی جس میں دہشت گردی کے خلاف جنگ کے واجبات کا معاملہ زیر غور آیا۔ اسلام آباد میں امریکی سفیر نے وزیر خزانہ سے ملاقات کی۔ ملاقات…

کرپشن اور کمیشن کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنا اولین ترجیح ہے، وزیراعلی خیبرپختونخوا

کرپشن اور کمیشن کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنا اولین ترجیح ہے، وزیراعلی خیبرپختونخوا

اسلام آباد (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا کے وزیراعلی پرویز خٹک نے کہا ہے کہ صوبے میں کرپشن اورکمیشن کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنا ان کی حکومت کی اولین ترجیح ہے، تاکہ حکومت پر عوام، غیر ملکی ڈونرز اور سرمایہ کاروں کے اعتماد کو…

کراچی میں پرتشدد واقعات کے دوران آج بھی نو افراد جاں بحق ہوگئے

کراچی میں پرتشدد واقعات کے دوران آج بھی نو افراد جاں بحق ہوگئے

کراچی (جیوڈیسک) گرو مندر کے علاقے مبینہ خودکش حملے میں بلاول ہاوس کے سیکورٹی چیف بلال شیخ اپنے ڈرائیور کے ہمراہ جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق قائد اعظم کالونی میں فائرنگ سے دو افرد جاں بحق اور دو افراد زخمی ہوگئے۔…

پشاور : رمضان میں شدت پسندوں کی سرگرمیوں پر کڑی نظر رکھیں، آئی جی

پشاور : رمضان میں شدت پسندوں کی سرگرمیوں پر کڑی نظر رکھیں، آئی جی

پشاور (جیوڈیسک) انسپکٹر جنرل پولیس خیبرپختون خوا احسان غنی نے تمام ریجنل اور ڈسٹرکٹ پولیس افسروں کو ہدایت کی ہے کہ ماہ رمضان کے دوران شدت پسندوں کی سرگرمیوں پر کڑی نظر رکھیں۔ پشاور سے جاری ہینڈ آوٹ کے مطابق آئی جی…

ایبٹ آباد کمیشن رپورٹ 15 ہزار ڈالر میں بیچی گئی : سینئراینکر محمد مالک کی رپورٹ

ایبٹ آباد کمیشن رپورٹ 15 ہزار ڈالر میں بیچی گئی : سینئراینکر محمد مالک کی رپورٹ

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایبٹ آباد کمیشن کی رپورٹ کس طرح الجزیرہ ٹی وی کو ملی اس کا دنیا نیوز نے پتا چلا لیا ہے۔ کے سینئر اینکر محمد مالک نے اپنے پروگرام میں انکشاف کیا کہ وزیر اعظم کے ایک افسر نے…

وہ وقت بھی دنیا دیکھے گی جب الطاف حسین سرخرو ہوں گے، کاظم رضا

وہ وقت بھی دنیا دیکھے گی جب الطاف حسین سرخرو ہوں گے، کاظم رضا

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ لیبر ڈویژن کا اجلاس لال قلعہ گرانڈ عزیز آباد میں منعقد ہوا جس میں لیبر ڈویژن کے سرکاری ونیم سرکاری اداروں کے ذمہ داران نے شرکت کی۔ اجلاس سے لیبر ڈویژن کے انچارج کاظم رضا نے خطاب…

اقوام متحدہ حکام پاکستان میں کس قانون کے تحت کام کر رہے ہیں، جسٹس جواد

اقوام متحدہ حکام پاکستان میں کس قانون کے تحت کام کر رہے ہیں، جسٹس جواد

لاہور (جیوڈیسک) اقوام متحدہ کے حکام پاکستان میں کس قانون کے تحت کام کر رہے ہیں ، عدالت نے ایڈیشنل اٹارنی جنرل سے 11 جولائی کو رپورٹ طلب کر لی۔ لاپتہ افراد کے کیس کی سماعت جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی…

سپریم کورٹ، سندھ پولیس میں آٹ آف ٹرن ترقیاں واپس لینے کی ہدایت

سپریم کورٹ، سندھ پولیس میں آٹ آف ٹرن ترقیاں واپس لینے کی ہدایت

کراچی (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے سندھ پولیس میں آٹ آف ٹرن ترقیاں ایک ماہ میں واپس لینے کی ہدایت کر دی جبکہ سندھ حکومت کی ترقیاں واپس لینے کے لئے دو ماہ کی مہلت کی درخواست مسترد کر دی ہے۔ کراچی جسٹس…

چنیوٹ : 9 نوجوانوں کی 13 سال کی لڑکی سے زیادتی، چار گرفتار

چنیوٹ : 9 نوجوانوں کی 13 سال کی لڑکی سے زیادتی، چار گرفتار

چنیوٹ (جیوڈیسک) چنیوٹ میں نو نوجوانوں نے مبینہ طور پر تیرہ سال کی لڑکی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا۔ پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے چار کو گرفتار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق چنیوٹ کے نواحی گاوں کے محنت…

لاہور : پرانی انار کلی بم دھماکے کی تحقیقات کا دائرہ وسیع

لاہور : پرانی انار کلی بم دھماکے کی تحقیقات کا دائرہ وسیع

لاہور(جیوڈیسک) کی پرانی انار کلی کے بم دھماکے کی تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا گیا۔ پولیس نے دو زخمی بھائیوں کو شامل تفتیش کرتے ہوئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔ لاہور ذرائع کے مطابق پرانی انار کلی فوڈ اسٹریٹ دھماکے…

دشت سے اغوا برائے تاوان میں ملوث چار ملزمان گرفتار

دشت سے اغوا برائے تاوان میں ملوث چار ملزمان گرفتار

مستونگ (جیوڈیسک) مستونگ کے علاقے دشت میں لیویز فورس کی کاروائی، اغوا برائے تاوان میں ملوث گروہ کے چار اراکین گرفتار کرلئے گئے۔ ڈی سی مستونگ مہراب خان نے بتایا کہ اغوا برائے تاوان کے گروہ کے چار افراد نے دشت میں…

سوئس حکام کو دوسرا خط، سماعت آج سپریم کورٹ میں ہو گی

سوئس حکام کو دوسرا خط، سماعت آج سپریم کورٹ میں ہو گی

سپریم کورٹ میں سوئس حکام کو دوسرا خط لکھنے سے متعلق مقدمہ کی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ آج کرے گا۔ درخواست گزار محمود نقوی نے سپریم کورٹ میں صدر آصف علی زرداری، سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف،…

سی آئی اے ایجنٹوں کو ویزے جاری کرنے کا الزام غلط ہے، حسین حقانی

سی آئی اے ایجنٹوں کو ویزے جاری کرنے کا الزام غلط ہے، حسین حقانی

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا میں پاکستان کے سفیر حسین حقانی کا کہنا ہے کہ ایبٹ آباد کمیشن نے حقائق چھپائے ہیں۔ ان پر امریکی سی آئی اے کے ایجنٹوں کو ویزے جاری کرنے کا الزام غلط ہے۔ اسامہ کو پکڑنے کے لیے امریکی…

ملک بھر میں ماہ صیام کا آغاز ہو گیا

ملک بھر میں ماہ صیام کا آغاز ہو گیا

لاہور (جیوڈیسک) ملک بھر میں ماہ صیام کا آغاز ہو گیا ہے، لوگوں نےآج پہلا روزہ رکھا جس کے لئے سحری کا خصوصی اہتمام کیا گیا۔ گھروں میں سحری کے وقت مختلف اقسام کے پکوان تیار کئے گئے۔ بڑوں کے ساتھ بچوں…

منڈی بہاوالدین : ڈکیت گینگ کا سرغنہ ادو ساتھیوں سمیت ہلاک

منڈی بہاوالدین : ڈکیت گینگ کا سرغنہ ادو ساتھیوں سمیت ہلاک

منڈی بہاوالدین (جیوڈیسک) منڈی بہاوالدین کے علاقہ رنمل شریف میں پولیس مقابلہ کے دوران ڈکیت گینگ کا سرغنہ اپنے دو ساتھیوں سمیت ہلاک ہو گیا۔ ایک پولیس اہلکار اور راہگیر بھی شدید زخمی ہوگئے۔ منڈی بہاوالدین کے علاقہ رنمل شریف کے قریب…

ایم کیو ایم منی لانڈرنگ میں ملوث نہیں، فاروق ستار

ایم کیو ایم منی لانڈرنگ میں ملوث نہیں، فاروق ستار

برطانوی (جیوڈیسک) ذرائع پر ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس کا معاملہ زیر بحث ہے جس پر ایم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا ہے کہ الطاف حسین نے کبھی کسی کو نقصان نہیں پہنچایا اور نہ ہی وہ ایسا…

نوشہرہ اور دیر کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

نوشہرہ اور دیر کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دیر (جیوڈیسک) نوشہرہ دریائے کابل میں نو شہرہ اور دریائے پنچکوڑہ میں دیر کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب ہے۔ فلڈ وارننگ سیل کے مطابق دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی کا اخراج 60 ہزار 600 کیوسک اور دریائے…