افغانستان : نیٹو کمپانڈ پر خود کش دھماکا، 11 افراد ہلاک

افغانستان : نیٹو کمپانڈ پر خود کش دھماکا، 11 افراد ہلاک

کابل (جیوڈیسک) افغان دارالحکومت کابل میں نیٹو کمپانڈ پر خود کش دھماکے اور فائرنگ میں 11 افراد ہلاک ہو گئے۔ مارے جانے والوں میں 4 حملہ آور بھی شامل ہیں۔ کابل میں نیٹو کو سامان سپلائی کرنے والے اڈے پر 4 شدت…

یہ جوانی ہے دیوانی کی کامیابی کا یقین نہیں تھا، دپیکا پڈوکون

یہ جوانی ہے دیوانی کی کامیابی کا یقین نہیں تھا، دپیکا پڈوکون

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون نے کہا ہیکہ فلم یہ جوانی ہے دیوانی کی شوٹنگ میں انہیں اندازہ ہی نہیں تھا کہ فلم دو ارب کا بزنس کرے گی۔ ایک انٹرویو میں دیپکا کا کہنا تھا رنبیر کپور کے ساتھ…

امریکا 39 ملکوں کے سفارتخانوں کی جاسوسی کرتا رہا

امریکا 39 ملکوں کے سفارتخانوں کی جاسوسی کرتا رہا

لندن (جیوڈیسک) برطانوی ذرائع نے انکشاف کیا ہے امریکا 39 ملکوں کے سفارت خانوں کی جاسوسی کرتا رہا ہے۔ فرانس، جرمنی اور یورپی یونین کا کہنا ہے کہ الزام سچ نکلا تو امریکا کو جواب دینا ہو گا۔ برطانوی ذرائع کے مطابق…

فتح پور، دیرینہ دشمنی پر خاتون سمیت 4 افراد قتل

فتح پور، دیرینہ دشمنی پر خاتون سمیت 4 افراد قتل

فتح پور(جیوڈیسک) تحصیل شکر گڑھ کے نواحی گاں فتح پور افغاناں میں دیرینہ دشمنی پر خاتون سمیت 4 افراد کو قتل کر دیا گیا مقتول پارٹی نے گزشتہ سال مخالف فریق کے غفور خان کو میلہ میں فائرنگ کر کے قتل کر…

چین میں بوڑھے والدین سے ملاقات لازمی، حکم عدولی پر جیل

چین میں بوڑھے والدین سے ملاقات لازمی، حکم عدولی پر جیل

چین (جیوڈیسک) چین میں ایک نئے قانون کے تحت جو بچے اپنے بوڑھے والدین سے علیحدہ رہتے ہیں اور ان سے ملاقات نہیں کرتے ان کو جیل بھی جانا پڑ سکتا ہے۔ چین میں بزرگوں کے حقوق کے لئے ایک نیا قانون…

لیگ اسپنر فواد احمد آسٹریلوی شہری بن گئے، ایشز میں شمولیت یقین ہو گئی

لیگ اسپنر فواد احمد آسٹریلوی شہری بن گئے، ایشز میں شمولیت یقین ہو گئی

سڈنی (جیوڈیسک) پاکستان سے تعلق رکھنے والے لیگ اسپنر فواد احمد اب آسٹریلوی شہری بن گئے ہیں، وہ ایشز سیریز میں آسٹریلیا کی نمائندگی کرنے کے اہل بھی ہوگئے۔ فواد احمد گزشتہ 3 سال سے آسٹریلیا میں مقیم ہیں اور حال ہی…

برونائی میں سرتاج عزیز کی سلمان خورشید سے ملاقات

برونائی میں سرتاج عزیز کی سلمان خورشید سے ملاقات

برونائی (جیوڈیسک) برونائی میں سرتاج عزیز اور بھارتی وزیرخارجہ کے درمیان ملاقات میں جامع مذاکرات کا سلسلہ تیز کرنے پر تبادلہ خیال ہوا ہے، نئی حکومت نے بھارت سے تعلقات بہتر بنانے کیلئے باقاعدہ کوششیں شروع کر دیں، برونائی میں دونوں ملکوں…

عشرت جہاں کیس، نریندرا مودی کا نام چارج شیٹ میں شامل ہونے کا امکان

عشرت جہاں کیس، نریندرا مودی کا نام چارج شیٹ میں شامل ہونے کا امکان

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی ریاست گجرات کے وزیراعلی نریندرا مودی سمیت اہم شخصیات کا نام عشرت جہاں کیس کی چارج شیٹ میں سامنے آنے کا امکان، سی بی آئی کے سربراہ اجیت سنہا نے الزام عائد کیا ہے کہ عدالت میں فرد…

آنجہانی شہزادی ڈیانا کی 52 ویں سالگرہ آج منائی جا رہی ہے

آنجہانی شہزادی ڈیانا کی 52 ویں سالگرہ آج منائی جا رہی ہے

کسی افسانوی داستان کی شہزادی سے بھی زیادہ شہرت پانے والی لیڈی ڈیانا کی باون ویں سالگرہ آج منائی جا رہی ہے۔ خوبصورت ترین خاتون کا اعزاز حاصل کرنیوالی شہزادی کی مسکراہٹیں آج بھی لاکھوں دلوں میں بسی ہوئی ہیں۔ شہزادی ڈیانا…

اڑتالیس گھنٹے میں حالات ٹھیک کرلیں ورنہ اپنا روڈ میپ دیں گے : مصری فوج

اڑتالیس گھنٹے میں حالات ٹھیک کرلیں ورنہ اپنا روڈ میپ دیں گے : مصری فوج

قاہرہ (جیوڈیسک) مصری فوج کے سربراہ نے ملک میں جاری کشیدگی کو ختم کرنے کے لیے سیاسی مخالفین کو اڑتالیس گھنٹے کا وقت دیا ہے۔ فوج کے سربراہ نے کہا کہ اگر دونوں فریقوں نے اگلے اڑتالیس گھنٹے میں اپنے معاملات طے…

ملتان، نشتر ہسپتال کی نرسوں کا سپریٹنڈنٹ کیخلاف احتجاج جاری

ملتان، نشتر ہسپتال کی نرسوں کا سپریٹنڈنٹ کیخلاف احتجاج جاری

ملتان (جیوڈیسک) نشتر ہسپتال ملتان میں نرسنگ سٹاف کی جانب سے نرسنگ سپریٹنڈنٹ کیخلاف احتجاج دوسرے روز بھی جاری رہا، نرسوں کا کہنا ہے کہ مطالبات تسلیم نہ ہوئے تو نشتر ہسپتال کی ایمرجنسی میں بھی کام بند کر دیا جائے گا۔…

توانائی بحران ختم کرنے کا وعدہ پورا کریں گے، شہباز شریف

توانائی بحران ختم کرنے کا وعدہ پورا کریں گے، شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ مسلم لیگ(ن) کی حکومت توانائی بحران میں کمی لانے کا وعدہ ہرصورت پورا کرے گی۔ وزیر اعلی محمد شہباز شریف سے سولر انرجی کی کمپنی نظام گروپ کے نمائندہ وفد نے…

ڈاکٹر عمران قتل کیس، تحقیقات پولیس کا معاملہ : برطانیہ

ڈاکٹر عمران قتل کیس، تحقیقات پولیس کا معاملہ : برطانیہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) برطانوی ہائی کمشنر ایڈم تھامسن نے واضع کیا ہے کہ ڈاکٹر عمران فاروق کیس کی تحقیقات لندن میٹرو پولیس کا معاملہ ہے۔ اسلام آباد برطانوی ہائی کمشنر ایڈم تھامسن نے کہا ہے کہ دہشت گردی اور انتہا پسندی پاکستان…

کئی علاقوں میں تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

کئی علاقوں میں تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

لاہور (جیوڈیسک) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج بالائی خیبر پختونخوا، جنوبی و شمال مشرقی پنجاب، شمال مشرقی بلوچستان، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے…

سانحہ نانگا پربت مطلوب ملزم نے گرفتاری دیدی

سانحہ نانگا پربت مطلوب ملزم نے گرفتاری دیدی

نانگا پربت (جیوڈیسک) سانحہ نانگا پربت کے مطلوب ملزم عبدالمالک نے دیامر جرگے کے ذریعے گرفتاری دیدی۔ چلاس سانحہ نانگا پربت کے مطلوب ملزم عبدالمالک نے دیامر جرگے کے ذریعے گرفتاری دیدی ہے۔ 30 جون کو بھی ایک اور ملزم محمد شفیق…

ومبلڈن ٹینس، جوکووچ، اینڈی مرے، ٹومس برڈیچ کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

ومبلڈن ٹینس، جوکووچ، اینڈی مرے، ٹومس برڈیچ کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

ومبلڈن (جیوڈیسک) عالمی نمبر ایک نوواک جوکووچ، اینڈی مرے اور ٹومس برڈیچ ومبلڈن ٹینس چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے، دفاعی چیمپئن سرینا ولیمز اپ سیٹ شکست کے بعد باہر ہو گئیں۔ سیزن کے تیسرے گرینڈ سلیم میں سربین ٹینس…

بھارت نے پہلا نیوی گیشنل سیارہ کامیابی سے خلا میں روانہ کردیا

بھارت نے پہلا نیوی گیشنل سیارہ کامیابی سے خلا میں روانہ کردیا

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت نے پہلا نیوی گیشنل سیارہ کامیابی سے خلا میں روانہ کر دیا، غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سیارہ ریاست آندھرا پردیش کے خلائی سینٹر سے لانچ کیا گیا۔ ایک ہزار 425 کلو گرامی وزنی یہ سیارہ خلا…

لاہور : ڈیوس روڈ پر شادی ہال کے قریب ، ناکارہ مارٹر گولہ برآمد

لاہور : ڈیوس روڈ پر شادی ہال کے قریب ، ناکارہ مارٹر گولہ برآمد

لاہور (جیوڈیسک) لاہورکے علاقے ڈیوس روڈ پر شادی ہال کے قریب سے ناکارہ مارٹر گولہ برآمد ہوا ہے، بم ڈسپوزل اسکواڈ نے مارٹر قبضے میں لے لیا۔ بم ڈسپوزل اسکواڈ کی مطابق مارٹر گولہ دیسی ساخت کا تھا۔ اسے 81 ایم ایم…

پاکستان نے سوئس مقدمات دوبارہ کھولنے کے لیے اپیل دائر کردی

پاکستان نے سوئس مقدمات دوبارہ کھولنے کے لیے اپیل دائر کردی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان نے سوئس مقدمات دوبارہ کھولنے کے لیے اپیل دائر کردی، دی نیوز کے ایڈیٹر انویسٹی گیشن انصار عباسی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کی جانب سے سوئس حکام کی طرف سے کرپشن کیسز دوبارہ نہ کھولے جانے کے…

پنجاب میں گیس، بجلی چوری روکنے کیلیے اینٹی تھیفٹ اسکواڈ تشکیل

پنجاب میں گیس، بجلی چوری روکنے کیلیے اینٹی تھیفٹ اسکواڈ تشکیل

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے مختلف اضلاع میں گیس بجلی اور پانی چوری روکنے کے لئے صوبائی سطح پر اینٹی تھیفٹ اسکواڈ تشکیل دیدیا گیا، صوبائی سیکریٹری عرفان علی اسکواڈ کے چیئرمین، متعلقہ محکموں کے سربراہ کوارڈینٹرز ہونگے۔ پنجاب کے لیے اینٹی تھیفٹ…

بل گیٹس کا پاکستان میں پولیو کے خاتمے کا عزم

بل گیٹس کا پاکستان میں پولیو کے خاتمے کا عزم

اسلام آباد (جیوڈیسک) معروف سافٹ ویئر کمپنی ونڈوز اور بل اینڈ میلنڈا گیٹس فائونڈیشن کے چیئرمین بل گیٹس نے وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف سے ٹیلی فونک گفتگو کی اور انھیں پاکستان میں پولیو کے مکمل خاتمے کے لئے اپنی حمایت…

زیادہ کام اور  ہیوی جمناسٹک روٹین سے باربی ڈول کتریناکیف کو بیمار

زیادہ کام اور ہیوی جمناسٹک روٹین سے باربی ڈول کتریناکیف کو بیمار

ممبئی (جیوڈیسک) زیادہ کام اورہیوی جمناسٹک روٹین نے بولی وڈکی باربی ڈول کترینا کیف کو بیمار کر دیا۔ زیادہ سے زیادہ فلمیں حاصل کرنا ہر فلمی اداکارہ کا شوق رہا ہے اور یہی شوق بالی وڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف کو…

مائیکل جیکسن کے لازوال گیتوں پر مبنی شو کا آغاز

مائیکل جیکسن کے لازوال گیتوں پر مبنی شو کا آغاز

لاس ویگاس (جیوڈیسک) مائیکل جیکسن فیملی نے مرحوم پوپ سٹار کے لازوال گیتوں پر مبنی شو کا آغاز کر دیا۔ لاس ویگاس میں مائیکل جیکسن کی یاد میں مائیکل جیکسن ون کے نام سے تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ مائیکل جیکسن کے…

روس کا خلائی راکٹ اڑتے ہی گر کر تباہ ہو گیا

روس کا خلائی راکٹ اڑتے ہی گر کر تباہ ہو گیا

ماسکو (جیوڈیسک) روس کا خلائی راکٹ قازقستان میں لانچنگ پیڈ سے اڑتے ہی گر کر تباہ ہو گیا،راکٹ کے ذریعے تین مصنوعی سیارے خلا میں بھیجے جا رہے تھے۔ راکٹ گرنے کا واقعہ قازقستان کے بیکانیر خلائی سٹیشن پر پیش آیا۔ راکٹ…