مودی کا ایجنڈا جارحیت ہے، جنگ چھڑسکتی ہے، حمید گل

مودی کا ایجنڈا جارحیت ہے، جنگ چھڑسکتی ہے، حمید گل

مظفر آباد (جیوڈیسک) سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل رٹائرڈ حمید گل نے کہاہے کہ فوج کے وجود کی بنیاد اور جواز کشمیر ہے، جنرل راحیل نے شہدا کے ورثا کے درمیان کھڑے ہوکر کشمیر کو ملک کی شہ رگ قرار…

جہانگیر ترین کی اپیل پر این اے 154 میں ووٹوں کی تصدیق کا حکم

جہانگیر ترین کی اپیل پر این اے 154 میں ووٹوں کی تصدیق کا حکم

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کے جہانگیر ترین کی اپیل منظورکرتے ہوئے انگوٹھے کے نشان کے ذریعے ووٹوں کی تصدیق کیخلاف ہائیکورٹ کاحکم امتناع ختم کر دیاہے۔ عدالت نے الیکشن ٹریبونل کو ہدایت کی ہے کہ قومی اسمبلی کے…

طالبان سے مذاکرات کیلیے وزیر داخلہ کی سربراہی میں بااختیار کمیٹی بنانے کا فیصلہ

طالبان سے مذاکرات کیلیے وزیر داخلہ کی سربراہی میں بااختیار کمیٹی بنانے کا فیصلہ

کراچی (جیوڈیسک) طالبان سے مذاکرات کے لیے وفاقی وزیر داخلہ کی سربراہی میں ایک بااختیار مذاکراتی کمیٹی تشکیل دی دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے کمیٹی میں علما، وفاقی حکومت کے دو نمائندے ،خیبرپختونخوا حکومت کا نمائندہ اور دو سینئر بیوروکریٹس کو…

پاکستان، افغانستان میں قیام امن کیلیے ہر ممکن تعاون، باہمی تعلقات کو فروغ دے، سینیٹ کمیٹی خزانہ

پاکستان، افغانستان میں قیام امن کیلیے ہر ممکن تعاون، باہمی تعلقات کو فروغ دے، سینیٹ کمیٹی خزانہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے امور خارجہ کے زیر اہتمام افغانستان سے غیرملکی افواج کے انخلا کے بعد افغانستان اور خطے میں قیام امن کیلیے پاکستان کیلیے پالیسی آپشنز کے عنوان سے عوامی سماعت انسٹیٹیوٹ آف اسٹرٹیجک اسٹڈیز کے لائبریری…

راولپنڈی ایئرپورٹ سے لندن منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام، مسافر گرفتار

راولپنڈی ایئرپورٹ سے لندن منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام، مسافر گرفتار

راولپنڈی (جیوڈیسک) سیکیورٹی اہلکاروں نے بے نظیر انٹر نیشنل ایئرپورٹ سے مسافر کی لاکھوں ڈالر مالیت کی 5 کلو گرام ہیروئن بیرون ملک اسمگل کرنے کی کوشش بتاتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس نے راولپنڈی کے بے نظیر…

باجوڑ میں سیکیورٹی فورسزکی گاڑی پر بارودی سرنگ کے دھماکے سے ایک اہلکار شہید، 2 زخمی

باجوڑ میں سیکیورٹی فورسزکی گاڑی پر بارودی سرنگ کے دھماکے سے ایک اہلکار شہید، 2 زخمی

باجوڑ (جیوڈیسک) نواگئی میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب بارودی سرنگ کے دھماکے سے ایک اہلکار شہید جب کہ 2 زخمی ہو گئے۔ باجوڑ ایجنسی کی تحصیل نواگئی میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کو سڑک کنارے نصب بارودی سرنگ کے ذریعے…

ووٹروں سے ترقیاتی کاموں کے وعدے ہرگز نہیں بھولا، وزیر اعظم

ووٹروں سے ترقیاتی کاموں کے وعدے ہرگز نہیں بھولا، وزیر اعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ اپنی حکومت کے پہلے سال کے دوران میں اور میری حکومت توانائی کے بحران کے خاتمے اور ملکی مجموعی اقتصادی صورتحال کی بہتری کیلیے کوشاں رہے مگر اس دوران میں اپنے ارکان…

وزارت خارجہ کی انتہائی حساس برانچ میں آتشزدگی، ریکارڈ خاکستر

وزارت خارجہ کی انتہائی حساس برانچ میں آتشزدگی، ریکارڈ خاکستر

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت خارجہ کے پانچویں فلورپرقائم انتہائی حساس برانچ میں جمعہ کی شب اچانک آگ بھڑک اٹھی شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگنے والی آگ کے نتیجے میں کمرہ نمبر 528 کا ایئرکن ڈیشنراورانتہائی حساس معلومات پرمشتمل ریکارڈ جل گیا۔…

قومی اسمبلی میں بجٹ پر بحث کے دوران وزیر اعظم حاضرمگر بیشترارکان غائب رہے

قومی اسمبلی میں بجٹ پر بحث کے دوران وزیر اعظم حاضرمگر بیشترارکان غائب رہے

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں بجٹ پر بحث کے پہلے روز وزیراعظم کی موجودگی کے باوجود ایوان میں حکومتی ارکان کی خاطرخواہ تعداد غیر حاضر رہی۔ اسپیکر سردارایاز صادق نے بجٹ پر بحث کیلیے قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کو…

الطاف حسین کو مدد فراہم  کرنا ہمارا  فرض ہے، پرویز رشید

الطاف حسین کو مدد فراہم کرنا ہمارا فرض ہے، پرویز رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات وقانون سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ الطاف حسین کے خلاف درج منی لانڈرنگ کیس سے حکومت پاکستان کا کوئی تعلق نہیں کیونکہ برطانیہ کااپنا نظام اورقانون ہے۔ بحیثیت پاکستانی الطاف حسین کو…

حکومت نے کشکول کا سائز بڑھا دیا، اب ہر بچہ 84 ہزار کا مقروض ہو گیا، خورشید شاہ

حکومت نے کشکول کا سائز بڑھا دیا، اب ہر بچہ 84 ہزار کا مقروض ہو گیا، خورشید شاہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں جمعے کو بجٹ پر بحث کا آغاز ہوگیا۔ اپوزیشن لیڈر سید خورشید نے کہا ہے کہ بجٹ بنانا ارکان پارلیمنٹ کا کام ہے اگر اسے ایوان میں لایا جاتا تو بہتر ہوتا۔ بحث کا آغاز کرتے…

صبر سے کام لیا، ضمانت کے لئے کسی سے بھیک نہیں مانگی، الطاف حسین

صبر سے کام لیا، ضمانت کے لئے کسی سے بھیک نہیں مانگی، الطاف حسین

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کا کہنا ہے کہ حق اور سچ کی بات کہنے والوں کو کبھی نقصان نہیں ہوتا، آخری سانس تک حق کے لئے لڑتا رہوں گا۔ منی لانڈرنگ کیس میں ضمانت پر رہائی کے…

مانسہرہ: ٹریفک حادثے میں پانچ مسافر ہلاک، تیس زخمی

مانسہرہ: ٹریفک حادثے میں پانچ مسافر ہلاک، تیس زخمی

مانسہرہ (جیوڈیسک) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع مانسہرہ میں گاندھیاں کے مقام ایک مسافر کوچ کھائی میں گرگئی، جس کے نتیجے میں پانچ مسافر ہلاک اور تیس کے قریب زخمی ہوئے۔ ڈان نیوز ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ہلاک شدگان اور…

انسداد پولیو کیلیے صوبائی ایمرجنسی آپریشن سینٹر قائم کرنیکا فیصلہ

انسداد پولیو کیلیے صوبائی ایمرجنسی آپریشن سینٹر قائم کرنیکا فیصلہ

کراچی (جیوڈیسک) صوبائی حکومت نے انسداد پولیو کیلیے انٹرنیشنل مانیٹرنگ بورڈ کی سفارش کو قبول کرتے ہوئے سندھ میں پراونشل ایمرجنسی آپریشن سینٹر قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت سندھ کو پولیو فری صوبہ بنانے کے لیے پولیو کے…

عمران فاروق کے والدین، شوکت عزیز اور دیگر لندن سیکریٹریٹ فون

عمران فاروق کے والدین، شوکت عزیز اور دیگر لندن سیکریٹریٹ فون

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیوایم کے شہید کنوینر ڈاکٹرعمران فاروق کے والد فاروق احمد اور والدہ نے ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کی حراست اور علالت پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے انٹرنیشنل سیکریٹریٹ فون کرکے رابطہ کمیٹی کے…

الطاف حسین ضمانت پر رہائی کے بعد ایم کیو ایم سیکریٹریٹ لندن پہنچ گئے

الطاف حسین ضمانت پر رہائی کے بعد ایم کیو ایم سیکریٹریٹ لندن پہنچ گئے

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین ضمانت پر رہائی کے بعد ایم کیو ایم سیکریٹریٹ لندن پہنچ گئے، پاکستانی ہائی کمشنر واجد شمس الحسن بھی ایم کیو ایم سیکرٹریٹ میں موجود ہیں۔ الطاف حسین نے جیو نیوز سے خصوصی…

الطاف حسین کا ملک بھر میں دھرنے ختم کرنے کا اعلان

الطاف حسین کا ملک بھر میں دھرنے ختم کرنے کا اعلان

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ انہیں کبھی اپنے موقف سے پیچھے نہیں ہٹنا پڑا، اسپتال اور پولیس لاک اپ میں پولیس کے اچھے رویئے پر اس کا مشکور ہوں، انہوں نے ملک بھر میں…

ناقدین متحدہ میں گروپ بننے کے خواب دیکھنا چھوڑدیں؛ فاروق ستار

ناقدین متحدہ میں گروپ بننے کے خواب دیکھنا چھوڑدیں؛ فاروق ستار

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیوایم کے رہنما فاروق ستار نے کہاہے کہ ناقدین خواب دیکھنا چھوڑ دیں کہ ایم کیو ایم میں گروپ بن رہے ہیں۔ جماعت پہلے سے زیادہ مضبوط ہے۔ آج نئی ایم کیوایم کا آغاز ہوا ہے۔ انھوں نے یہ…

لیاری  گینگ وار کے عزیر بلوچ  اور  بابا لاڈلا  کی  گرفتاری  کے لئے  ریڈ نوٹس جاری

لیاری گینگ وار کے عزیر بلوچ اور بابا لاڈلا کی گرفتاری کے لئے ریڈ نوٹس جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایف آئی اے نے لیاری گیگنگ وار سے تعلق رکھنے والے عزیر بلوچ، بابا لاڈلا اور تاج محمد کی گرفتاری کے لیے ریڈ نوٹس جاری ک ردیئے۔ فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے کراچی کے لیاری گینگ…

شہباز شریف کا  دورہ:  ملتان،  مظفر گڑھ  اور ڈی جی خان  کے عوام  کو کئی خوشخبریاں ملیں

شہباز شریف کا دورہ: ملتان، مظفر گڑھ اور ڈی جی خان کے عوام کو کئی خوشخبریاں ملیں

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کے جمعرات کو ملتان، مظفرگڑھ اور ڈیرہ غازی خان کے دورے میں جہاں وہاں کے عوام کو بیشمار خوشخبریاں ملیں اور جاری منصوبوں کی جلد تکمیل کے ساتھ نئے منصوبوں کا افتتاح کیا گیا اور…

کراچی: بزرگ  سیاسی  رہنما نواب خیر بخش مری  کی  طبیعت  ناساز، آئی سی یو منتقل

کراچی: بزرگ سیاسی رہنما نواب خیر بخش مری کی طبیعت ناساز، آئی سی یو منتقل

کراچی (جیوڈیسک) بزرگ سیاسی رہنما نواب خیر بخش مری کی طبیعت ناساز ہو گئی جس کے باعث انہیں آئی سی یو منتقل کر دیا گیا ہے۔ ان کے صاحبزادے چنگیز مری کا کہنا ہے کہ نواب خیر بخش مری کو ناسازی طبع…

الطاف حسین کی  وطن  واپسی سے متعلق حکومتی  ہدایت  پر عمل کیا جائے گا،  دفتر خارجہ

الطاف حسین کی وطن واپسی سے متعلق حکومتی ہدایت پر عمل کیا جائے گا، دفتر خارجہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم نے کہا ہے کہ الطاف حسین کا پاسپورٹ اور شناختی کارڈ جاری نہیں کیا گیا تاہم ان کی وطن واپسی سے متعلق حکومتی ہدایت پر عمل کیاجائے گا۔ دفترخارجہ اسلام آباد میں ہفتہ وار…

سول جج  لاہور عماد الدین کے  والد  کو شیخوپورہ  سے اغوا  کر لیا  گیا

سول جج لاہور عماد الدین کے والد کو شیخوپورہ سے اغوا کر لیا گیا

شیخوپورہ (جیوڈیسک) سول جج لاہور عماد الدین کے والد کو وال برٹن کے علاقے سے اغوا کر لیا گیا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ کار میں سوار 4 افراد نے سول جج عمادالدین کے والد کو وال برٹن کے علاقے سے…

کورنگی کے اسپتال میں  7  بچے جاں بحق

کورنگی کے اسپتال میں 7 بچے جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کورنگ کے اسپتال میں 7 بچے جاں بحق ہو گئے، انتقال کرنے والے بچے انکیو بیٹر اور وینٹی لیٹر پر تھے، ذرائع کا کہنا کہ بچوں کی ہلاکت کی وجہ بجلی کا بریک ڈاؤن اور متبادل انتظامات نہ ہونا لگتی…