ٹیکساس: فوجی اڈے پر فائرنگ کرنے والا فوجی ذہنی مریض تھا

ٹیکساس: فوجی اڈے پر فائرنگ کرنے والا فوجی ذہنی مریض تھا

ٹیکساس (جیوڈیسک) امریکی ریاست ٹیکساس میں فوجی اڈے پر فائرنگ کرنے والا فوجی ذہنی مریض تھا۔ فوجی اڈے فورٹ ہوڈ کے بیس کمانڈر لیفٹننٹ جنرل مارک میلی نے میڈیا کو بتایا کہ شواہد ملے ہیں کہ مرنے والا 34 سالہ فوجی آئیون…

ترکی میں عدالتی حکم پر ٹوئیٹر پرعائد پابندی اٹھالی گئی

ترکی میں عدالتی حکم پر ٹوئیٹر پرعائد پابندی اٹھالی گئی

استنبول (جیوڈیسک) ترکی میں عدالتی حکم پر 15 دن بعد ٹوئیٹر پر عائد پابندی اٹھالی گئی۔ ترکی کی آئینی عدالت نے ٹوئیٹر پر پابندی کو کالعدم قرار دے دیا۔ عدالت نے ٹوئیٹر سروس معطل کرنے کو اظہار آزادی کے منافی قرار دیتے…

اوباما نے یوکرائن کیلئے ایک ارب ڈالر امداد کے بل پر دستخط کر دیے

اوباما نے یوکرائن کیلئے ایک ارب ڈالر امداد کے بل پر دستخط کر دیے

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی صدر باراک اوباما نے یوکرائن کیلئے ایک ارب ڈالرامداد کے بل پر دستخط کر دیے۔ قانون میں روس پر نئی پابندیوں کی شق بھی شامل ہے۔ امریکی میڈیاکے مطابق صدرباراک اوباما کے دستخط کے ساتھ ہی یوکرائن کی امدادکابل…

امریکی فوجی اڈّے فورٹ ہُڈ پر مسلح شخص کا حملہ

امریکی فوجی اڈّے فورٹ ہُڈ پر مسلح شخص کا حملہ

فورٹ ہُڈ (جیوڈیسک) بدھ کے روز امریکی فوجی اڈّے پر ایک مسلح شخص نے فائرنگ شروع کر دی، قانون نافذ کرنے والے حکام کا کہنا ہے کہ اس حملے سے حملہ آور سمیت چار افراد ہلاک ہو گئے۔ حکام میں سے ایک…

چین میں کمسن بچی کی غلطی سے 12 افراد ہلاک، متعدد زخمی

چین میں کمسن بچی کی غلطی سے 12 افراد ہلاک، متعدد زخمی

بیجنگ (جیوڈیسک) چین کے جنوبی صوبے گانگ ڈانگ میں 3 سالہ بچی نے لائٹر سے کھیلتے ہوئے کپڑے کے گودام میں آگ لگا دی جس کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ چین کے جنوبی صوبے گانگ ڈانگ…

پابندیوں اور فیسوں میں اضافے کے باعث برطانیہ میں طالب علموں کی کمی

پابندیوں اور فیسوں میں اضافے کے باعث برطانیہ میں طالب علموں کی کمی

لندن (جیوڈیسک) برطانوی ہائیر ایجوکیشن کونسل کے مطابق سال دو ہزار بارہ، تیرہ میں غیر ملکی طالب علموں کی تعداد میں ایک اعشاریہ پانچ فیصد تک کمی ہوئی ہے جو کہ گزشتہ تیس سالوں میں ایک ریکارڈ ہے۔ رپورٹ کے مطابق غیر…

چین میں جمہوریت کام نہیں کر سکتی، چینی صدر

چین میں جمہوریت کام نہیں کر سکتی، چینی صدر

بیجنگ (جیوڈیسک) چین کے صدر شی جنپنگ نے کہا ہے کہ چین میں کثیر جماعتی سیاسی نظام کام نہیں کر سکتا۔ چینی صدر نے اپنے دورہ یورپ کے دوران بلجین شہر بروجز میں کالج آف یورپ کے طلباء سے خطاب کرتے ہوئے…

افغانستان :  5  اپریل کو ہونے والے صدارتی انتخابات کی مہم  ختم

افغانستان : 5 اپریل کو ہونے والے صدارتی انتخابات کی مہم ختم

کابل (جیوڈیسک) افغانستان میں نئے صدر کے انتخاب کے لئے ہفتہ کو صدارتی انتخاب میں ووٹ ڈالے جائیں گے۔ 5 اپریل کو ہونے والے افغان صدارتی انتخابات میں آٹھ امیدوار حصہ لے رہے جن میں اشرف غنی احمد زئی، زلمے رسول اور…

طالبان کا افغان وزارت داخلہ پر حملہ، چھ پولیس اہلکار ہلاک

طالبان کا افغان وزارت داخلہ پر حملہ، چھ پولیس اہلکار ہلاک

کابل (جیوڈیسک) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں وزارت داخلہ کے دفتر پر خودکش حملے میں کم از کم چھ پولیس افسر ہلاک ہو گئے ہیں۔ افغان صدارتی الیکشن سے محض تین دن قبل کیا گیا یہ حملہ وزارت داخلہ کے دفتر کے…

افغان الیکشن ‘انتقالِ اقتدار’ کی تاریخ رقم کریں گے: جان کیری

افغان الیکشن ‘انتقالِ اقتدار’ کی تاریخ رقم کریں گے: جان کیری

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے بدھ کے روز کہا کہ انہیں امید ہے کہ صدارتی انتخابات جنگ زدہ ملک افغانستان میں جمہوری تبدیلی کی ایک تاریخ رقم کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ ہفتہ کا دن طویل قربانیوں اور…

30 سالہ رفاقت کے بعد روسی صدر اور ان کی اہلیہ کے درمیان باضابطہ طلاق

30 سالہ رفاقت کے بعد روسی صدر اور ان کی اہلیہ کے درمیان باضابطہ طلاق

ماسکو (جیوڈیسک) روسی صدر ولادمیر پیوٹن اور خاتون اول لیوڈ میلا کی 30 سالہ ازدواجی زندگی باقاعدہ طلاق کے بعد اختتام پزید ہو گئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق روس کے صدارتی ترجمان نے بغیر کوئی وجہ بتائے ولادمیر…

چلی میں ایک بار پھر زلزلہ ، شدت 7.8 ریکارڈ

چلی میں ایک بار پھر زلزلہ ، شدت 7.8 ریکارڈ

سنتیاگو (جیوڈیسک) چلی میں ایک بار پھر زلزلہ ، شدت 7.8 ریکارڈ کی گئی ، چلی کے شمالی ساحلی علاقوں میں گزشتہ روز 8.2 شدت کا زلزلہ آیا تھا۔ آج پھر 7.8 شدت کے زلزلے سے لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔…

انڈونیشیا میں انتخابات، 80 ہزارخواتین امیدواروں کے انتخاب لڑنے کا امکان

انڈونیشیا میں انتخابات، 80 ہزارخواتین امیدواروں کے انتخاب لڑنے کا امکان

جکارتا (جیوڈیسک) انڈونیشیا کے انتخابات اگلے ہفتے ہورہے ہیں ، انڈونیشیا میں اس بار ہونے والے انتخابات ماضی میں ہوئے انتخابات سے کچھ مختلف ہیں۔ انڈونیشیا میں ہونے جارہے ہیں 9 اپریل کو عام انتخابات جو ہیں اس سے پہلے ہوئے انتخابات…

بھارتی انتخابات، بی جے پی کی پاکستان اور مسلمانوں کو دھمکیاں

بھارتی انتخابات، بی جے پی کی پاکستان اور مسلمانوں کو دھمکیاں

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت میں پارلیمانی انتخابات کی مہم زور شور سے جاری ہے، بی جے پی کے امیدوار قومی مسائل کی بجائے پاکستان اور مسلمانوں کو دھمکیاں دینے پر زور صرف کر رہے ہیں۔ بھارت میں آئندہ ہفتے شروع ہونے والے…

پرویزمشرف کی بیرون ملک جانے کی درخواست کا مسترد کیا جانا افسوسناک ہے، الطاف حسین

پرویزمشرف کی بیرون ملک جانے کی درخواست کا مسترد کیا جانا افسوسناک ہے، الطاف حسین

لندن (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے وفاقی وزارت داخلہ کی جانب سے سابق صدرمملکت جنرل پرویزمشرف کی اپنی والدہ کی عیادت اور تیمارداری کیلئے ملک سے باہر جانے کی درخواست مسترد کئے جانے پر شدید افسوس کا اظہار…

غیر ملکیوں کو یتیم سعودی لڑکیوں سے شادی کی اجازت مل گئی

غیر ملکیوں کو یتیم سعودی لڑکیوں سے شادی کی اجازت مل گئی

ریاض (جیوڈیسک) سعودی عرب نے غیرملکی شہریوں کو یتیم سعودی لڑکیوں سے شادی کی اجازت دے دی ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق غیرملکیوں شہریوں کو یتیم سعودی خواتین سے شادی کی اجازت دینے کا فیصلہ یتیموں کی دیکھ بھال کے لیے کام…

سونیا گاندھی کے 9.28 کروڑ کے اثاثے مگر کوئی ذاتی گاڑی نہیں

سونیا گاندھی کے 9.28 کروڑ کے اثاثے مگر کوئی ذاتی گاڑی نہیں

نئی دہلی (جیوڈیسک) کانگریس کی صدر سونیا گاندھی 9.28 کروڑ کے اثاثوں کی مالک نکلیں۔ بھارتی اخبار ہندوستان ٹائمز کے مطابق سونیا گاندھی کے رائے بریلی سے لوک سبھا کیلئے کاغذات نامزدگی کیساتھ جمع کرائے گئے۔ بیان حلفی سے انکشاف ہوا ہے…

ہتھیاروں سے متعلق پاکستانی درخواست مسترد نہیں کی، امریکا

ہتھیاروں سے متعلق پاکستانی درخواست مسترد نہیں کی، امریکا

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ دفاعی تعاون پر مبنی تعلقات بدستور قائم ہیں اور اس نے پاکستان کی جانب سے دفاعی ہتھیاروں کی فراہمی کی کوئی درخواست مسترد نہیں کی۔ بدھ کو امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان…

تھائی وزیراعظم کے خلاف درخواست سماعت کیلئے منظور

تھائی وزیراعظم کے خلاف درخواست سماعت کیلئے منظور

بنکاک (جیوڈیسک) 27 ارکان پارلیمنٹ نے نئی پٹیشن دائر کی ہے جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ 2011 میں وزیراعظم نے قومی سلامتی کے سربراہ کو برطرف کر کے آئین کی خلاف ورزی کی تھی۔…

چوری کی روک تھام کیلیے مسجد الحرام میں سیکڑوں کیمرے نصب

چوری کی روک تھام کیلیے مسجد الحرام میں سیکڑوں کیمرے نصب

مکہ مکرمہ (جیوڈیسک) مکہ مکرمہ کی پولیس کے سربراہ میجر جنرل آصف القرشی نے عمرہ کیلیے آنیوالوں سے اپیل کی ہے کہ مسجد الحرام میں آتے وقت اپنے پاس بہت زیادہ رقم نہ رکھیں۔ کیونکہ یہاں انہیں اسکی ضرورت نہیں ہوتی، انہوں…

ٹیکسا س: فورٹ ہڈ فوجی اڈے میں فائرنگ، 4 افراد ہلاک ، 14  زخمی

ٹیکسا س: فورٹ ہڈ فوجی اڈے میں فائرنگ، 4 افراد ہلاک ، 14 زخمی

ٹیکساس (جیوڈیسک) امریکی شہر ٹیکساس میں فورٹ ہڈ کے فوجی اڈے پر فائرنگ، حملہ آور سمیت 4 افراد ہلاک جبکہ 14 افراد زخمی ہوگئے۔ قانون فافذ کرنے والے ادارے کے ایک اہلکار نے بتایا کہ فائرنگ سے 4 افراد ہلاک ہوئے جن…

نیٹو ممالک کا روس سے تعاون ختم ، امریکی ایوان میں روس پر پابندیوں کا بل منظور

نیٹو ممالک کا روس سے تعاون ختم ، امریکی ایوان میں روس پر پابندیوں کا بل منظور

واشنگٹن (جیوڈیسک) نیٹو ممالک کے وزراء خارجہ نے روس کے ساتھ تمام سول اور عسکری تعاون معطل کر دیا ، ادھر امریکی ایوان نمائندگان نے یوکرائن کے لیے امداد کا بل بھی پاس کر لیا ہے۔ نیٹو ممالک کے وزرائے خارجہ کے…

مقبوضہ کشمیر میں کالے قوانین عوامی حقوق کے قاتل ہیں: ارون دھتی رائے

مقبوضہ کشمیر میں کالے قوانین عوامی حقوق کے قاتل ہیں: ارون دھتی رائے

سرینگرا (جیوڈیسک) رون دھتی رائے نے مقبوضہ کشمیر میں لاگو کالے قوانین کو عوامی حقوق کا قاتل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی حکومت نے کشمیریوں کیخلاف جنگ چھیڑ رکھی ہے۔ امن، ترقی کے تمام دروازے بند اور حالات انتہائی نامساعد…

کوریائی خطے میں صورتحال انتہائی تشویشناک ہے: کیم چونگ ان

کوریائی خطے میں صورتحال انتہائی تشویشناک ہے: کیم چونگ ان

پیانگ یانگ (جیوڈیسک) شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان نے خبردار کیا ہے کہ کوریائی فریقین کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث خطے میں صورتحال کافی تشویشناک ہو گئی ہے۔ سینئر فوجی حکام کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے کیم…