عوامی شکایات پر سی پی او راولپنڈی کا سخت ایکشن تھانہ صدر واہ کینٹ میں تعینات

ATIF SATAR

ATIF SATAR

ٹیکسلا ( تحصیل رپورٹر) عوامی شکایات پر سی پی او راولپنڈی کا سخت ایکشن تھانہ صدر واہ کینٹ میں تعینات سب انسپکٹر عاطف ستار کو معطل کردیا گیا،قبل ازیں عاطف ستار ایڈیشنل ایس ایچ او کے طور پر بھی اپنی خدمات تھانہ صدر میں ادا کرتے رہے ہیں، تفصیلات کے مطابق عوامی شکایات پر تھانہ صدر واہ کینٹ میں تعینات ایس آئی عاطف ستار کو معطل کردیا گیا،بتایا جاتا ہے۔

کہ سی پی او راولپنڈی اسرار عنباسی نے عوامی شکایات پر انھیں معطل کیا، عاطف ستار موجودہ ایس ایچ او عباس لودھی کے کار خاص کے طور پر بھی کام کرتے تھے۔