وطن کا گیت

اے پیارے وطن تیری
ہر چیز پیاری ہے
دیکھوجشن آزادی کی
ہر گھر میں تیاری ہے

پرچم کا سماں آیا
جھنڈیوں کی بہار آئی
پرچم لہراتے ہیں
خواہ گھر ہو یا گاڑی ہے

جب ماہِ اگست آئے
فورٹی سیون (1947) پلٹ آئے
بدلہ خون شہیدوں کا
یہ دھرتی ساری ہے

ہرفردپہ لازم ہے
احترام آزادی کا
جس کی خاطرلاکھوں نے
جان اپنی واری ہے

سب شکربجالائو
اس نعمت باری پر
پاکستان ملاہم کو
یہ نعمت باری ہے

ہر چیز میسر ہے
جو چیز طلب میں ہو
زندگی کی ضرورت کا
ہر چشمہ جاری ہے

ہم اس کی حفاظت پر
دل وجان سے قربان ہوں
سلطان احمد قادری
اک ادنیٰ لکھاری ہے

14th August Pakistan Independence Day

14th August Pakistan Independence Day

تحریر : علامہ مفتی سطان احمد
03017803657