ڈاکٹر تصور حسین مرزا نے جنرل سیکرٹری شپ آف الیکٹرانل میڈیا ایسوسی ایشن سرائے عالمگیر سے استیفیٰ دے دیا

Dr Tasawar Mirza

Dr Tasawar Mirza

سرائے عالمگیر (تحصیل رپورٹر) جنرل سیکرٹری الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن سرائے عالمگیر ڈاکٹر تصور حسین مرزا آف پوران نے جنرل سیکرٹری شپ آف الیکٹرانل میڈیا ایسوسی ایشن سرائے عالمگیر سے گزشتہ روز استیفیٰ دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ڈاکٹر تصور مرزا نے اپنے اکاؤنٹ ” ٹویٹر” پر الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن سرائے عالمگیر کی بنیادی رکنیت سے مستیفی ہونے کا اعلان کیا۔ یہ امر قابل زکر ہے کہ ڈاکٹر تصور حسین مرزا جو اس سال پریس کلب جہلم رجسٹرڈ کے صدر منتخب ہوئے ہے اپنی تمام تر مصروفیات ” پریس کلب جہلم رجسٹرڈ” کے ساتھ منسلک کر چکے ہیں۔