تعلیم و تربیت سے ہی ملک و قوم کی خدمت کی جا سکتی ہے۔ گل ناز اظہر

Gul Naz Azhar

Gul Naz Azhar

سرائے عالم گیر (تحصیل رپورٹر) تعلیم و تربیت سے ہی ملک و قوم کی خدمت کی جا سکتی ہے۔جن قوموں نے تعلیم سے پیار کیا ہے کامیابیاں ان قوموں کے قدم چومتی ہے۔

ان خیالات کا اظہار محترمہ گل ناز اظہر نے سپر وائزر یو سی 10 گلشن اقبال کراچی نے اپنے ٹیلی فونک خطاب میں کیا اور کہا کہ تعلیم صدقہ جاریہ ہے۔

میری خواہش ہے کہ اپنے پیارے ملک کے باسیوں کو تعلیم کے زیورسے مالامال کر کے پاکستان سے جہالت افلاس کا خاتمہ کروں۔