شادی کیوں نہیں کی، لڑکی نے لڑکے کو نازک اعضاء سے محروم کر دیا

Haveli Lakha

Haveli Lakha

حویلی لکھا (نمائندہ) شادی کا وعدہ کرتے ہوئے کیوں نہیں کی،لڑکی نے لڑکے کو نازک اعضاء سے محروم کردیا،شاہد کا صبہ سے کاعرصہ سے معاشقہ چلا رہا تھا۔

نواحی علاقے 2ایس،پی چنبہ کی رہائشی لڑکی صبہ نے نانک سر ضلع بہاولنگر کے 25سالہ شاہد کو اپنے گھر بلا کر نازک اعضاء سے محروم کردیا۔

لڑکی کا کہنا ہے کے متاثرہ لڑکے نے اُس سے شادی کرنے کا وعدہ کررکھا تھا اور اِن کے تقریباً چھ ماہ قبل فیس بُک کے زریعہ سے تعلقات قائم ہوئے وقوع کی شب بھی شاہد نے صباء کو مبینہ طور پے دو بار زنا ء بلا رضا کا مرتکب بنایا۔

پولیس نے متاثرہ نوجوان کی نشاندہی پے کاروائی کرتے ہوئے ملزمہ کو حراست میں لیکر مذید کاروائی کا آغاز کردیا ہے ،ملزمہ نے اے،ایس،پی کی موجودگی میں اعترافِ جرم بھی کرلیا ہے۔

چوہدری فتح اللہ نواز بُھٹہ نمائند ہ حویلی لکھا ضلع اوکاڑہ 0333.6991643.0300.6692536
.jahan.e.pakistannewsfromhaveli@gmail.com Email
dated10.1.2017.